تفریح

فلموں کی کمائی کا زیادہ حصہ ’شیطان‘ لے جاتے ہیں، نصیر الدین شاہ

بھارت کے لیجنڈری اداکار اور اپنے بےباک تبصرے کی وجہ سے مشہور نصیر الدین شاہ نے اس مرتبہ فلم انڈسٹری کی کمائی پر ہی ضرب لگادی، ان کا کہنا ہے کہ اس کی کمائی کا زیادہ حصہ ’شیطان‘ لے جاتے ہیں۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک تقریب کے دوران میڈیا سے غیر رسمی بات چیت میں نصیر الدین شاہ نے کہا کہ جب کوئی فلم اچھی چلنے لگتی ہے تو...

← مزيد پڑھئے

نیپال: حکومت نے نیپالی شہریوں کے لیے غیر ملکی ٹور پیکجز پر پانچ فیصد ٹیکس ادائیگی کو لازمی قرار دیا

کٹھمنڈو / کئیر خبر حکومت نے باہر جانے والے نیپالی سیاحوں پر عائد پانچ فیصد ٹیکس کے نفاذ کے لیے گائیڈ لائنز جاری کر دی ہیں۔ ان لینڈ ریونیو ڈپارٹمنٹ نے غیر ملکی سیاحت کی فیس 2023 سے متعلق رہنما خطوط نافذ کر دیے ہیں۔ جو ٹریول ایجنسیاں بیرون ملک جانے والے نیپالی شہریوں کو پیکج فروخت کرتی ہیں، انہیں کلائنٹس کی طرف سے ادا کی جانے والی کل رقم...

← مزيد پڑھئے

دفتری رومانس: دفتر کام کی جگہ یا محبت؟

دفتر ایک ایسی جگہ ہے جہاں کام تو ہوتا ہی ہے لیکن ساتھ ہی ساتھ نجی تعلقات بھی پھلتے پھولتے ہیں اور ایسے میں کسی ساتھی کی محبت میں گرفتار ہو جانا بھی عین ممکن ہے۔ لیکن کورونا کی وبا نے جہاں زندگی کے دیگر معاملات کو متاثر کیا ہے وہیں گھر سے کام کے رواج نے دفتری ماحول بھی بدل کر رکھ دیا ہے۔ حیران کُن بات یہ ہے...

← مزيد پڑھئے

کیرالہ: فلم ڈائریکٹر علی اکبر نے مذہب اسلام چھوڑنے کا کیا اعلان، وجہ ہے بہت عجیب!

 کیرالہ/ ايجنسى کیرالہ میں ملیالم کے فلم ڈائریکٹر اور آر ایس ایس کی حمایت میں اکثر آواز اٹھانے والے علی اکبر نے اعلان کیا ہے کہ وہ اور ان کی بیوی اسلام مذہب چھوڑ کر ہندو مذہب اختیار کر رہے ہیں۔ اسلام مذہب چھوڑنے کی علی اکبر نے انتہائی عجیب وجہ بتائی ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ وہ اور ان کی بیوی ہیلی کاپٹر حادثہ میں چیف آف ڈیفنس...

← مزيد پڑھئے

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار انتقال کرگئے

ممبئى/ ايجنسى بالی ووڈ فلم نگری پر طویل عرصے تک راج کرنے والے لیجنڈری اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار 98 سال کی عُمر میں انتقال کر گئے۔ دلیپ کمار کے انتقال کی خبر اُن کے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اُن کے ترجمان فیصل فاروقی کی جانب سے دی گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے افسوسناک پیغام میں بتایا گیا کہ ’انتہائی دل...

← مزيد پڑھئے

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کی بیٹی کی نایل نصار سے محبت کی کہانی

واشنگٹن/ ایجنسی 23سالہ جینیفر اور 29 سالہ نایل نصار نے جنوری 2020میں اپنی منگنی کا اعلان کیا تھا ، تاہم ان کی محبت کی کہانی ٢٠١٧ سے شروع ہوگئی تھی۔ دونوں ہی نے اپنی منگنی کا اعلان اپنے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹس پر کیا تھا۔ نایل نصار امریکا کے شکاگو میں مصری والدین کے ہاں پیدا ہوئے اور اپنے بچپن کے سال کویت میں گزارے جہاں ان کے والدین ایک...

← مزيد پڑھئے

بھارت: نایاب نسل کے آم کے درختوں کیلئے بھاری سیکیورٹی تعینات

جبل پور/ ایجنسی دنیا کے مہنگے ترین آم اگانے والے بھارتی جوڑے کی پریشانی، نایاب پھل کی حفاظت کیلئے سیکیورٹی رکھنی پڑ گئی۔ مدھیہ پردیش کے شہر جبل پور میں ایک جوڑے نے 4 سیکیورٹی گارڈز اور 6 کتوں کو نایاب پھل کے دو درختوں کی حفاظت کیلئے رکھا ہے۔ آم کی اس نایاب قسم کا نام ’میازکی‘ ہے جو ابتدا میں جاپان میں اگایا گیا تھا اور اسے دنیا...

← مزيد پڑھئے

دلیپ کمار اسپتال سے گھر منتقل

ممبئى/ ايجنسى بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار صحتیاب ہوگئے، ان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں بتایا گیا کہ انہیں اسپتال سے گھر منتقل کیا جارہا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا گیا کہ آپ کی محبت اور پیار ، اور آپ کی دعاؤں کے ساتھ  دلیپ صاحب صحتیاب ہوکر اسپتال سے گھر جارہے ہیں۔ بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ خدا نے ڈاکٹرز کے...

← مزيد پڑھئے

جس لڑکی کو پسند کرتا تھا وہ اب دادی بن چکی ہے، سلمان خان

ممبئی/ این این آئی۔ دبنگ خان کے مداحوں کو ہمیشہ سے ہی تجسس رہا ہے کہ سپراسٹار شادی کیوں نہیں کررہے بالاآخر 55 سالہ اداکار نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتاہی دی۔بالی ووڈ اداکار دبنگ خان بھارتی فلم انڈسٹری کے واحد سپر اسٹار ہیں جنہوں نے ابھی تک شادی نہیں کی جب کہ اداکاروں سے لیکر مداحوں تک سب کو ہی بے صبری سے انتظار ہے کہ سلو میاں کب شادی کا اعلان کریں گے تاہم 55 سالہ اداکار...

← مزيد پڑھئے

اہرام کے سامنے غیرموزوں فوٹو شوٹ پر مصری ماڈل گرفتار

قاهره/ ايجنسى ایک مصری فیشن ماڈل اور انسٹاگرام پر سرگرم خاتون کو قاہرہ شہر کے باہر   نامناسب تصاویر بنواکر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پر گرفتار کیا گیا، تاہم سوشل میڈیا پر خاتون ماڈل کی گرفتاری پر بہت زیادہ تنقید کیے جانے پر بعدازاں اسے ضمانت پر رہا کردیا گیا۔ اس ماڈل کی شناخت سلمیٰ الشامی کے نام سے ہوئی ہے جسے اسکے فوٹو گرافر حوسہ محمد کے ساتھ گرفتار...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter