جنگی مناظر کی عکاسی کرتی نئی ایکشن ڈرامہ فلم’دی گریٹ بیٹل‘ ‘کا ٹیزر ٹریلر جاری کر دیا گیاہے۔کورین ہدایتکارکی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی کوریا میں ہفتوں جاری رہنے والی تاریخی جنگ کی عکاسی کر رہی ہے جب تحت و تاج بچانے کے لئے لاکھوں فوجی جنگ کے میدان میں اترے جن میں خواتین بھی فوجیوں کے شانہ بشانہ لڑیں۔
سنسنی خیز مناظر سے بھرپوریہ وار ڈرامہ ایکشن فلم 21ستمبر کو امریکی سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائے گی۔
آپ کی راۓ