تفریح

فلمی دنیا مطلبی دنیا ,فلمی دنیا کا کالاسچ

فلمی دنیا (Bolly wood) کو اگر مطلبی دنیا کہا جائے تو غلط نہ ہو گا.اگر ایک طرف یہاں دولت وثروت کی ریل پیل ہے،فلمی دنیا الگ ہی دنیا ہے یہاں گمنام لوگوں کو بھی بے پناہ شہرت ومقبولیت بہت جلد مل جاتی ہے. فلمی ستاروں کی دنیا ہی مختلف ہوتی ہے. ان کی عوامی مقبولیت اس قدر ہوتی ہے کی لوگ ایک جھلک دیکھنے کے لئے اپنے پسندیدہ اداکار کو...

← مزيد پڑھئے

ہندوستانی تھیئٹر کی شہرہ آفاق شخصیت ابراہیم القاضی کا 95 سال کی عمر میں انتقال

ئی دہلی : ہندوستانی تھیئٹر کی شہرہ آفاق شخصیت ابراہیم القاضی طویل علالت کے بعد منگل کی سہ پہر کو یہاں کے پرائیویٹ اسپتال میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ۔ وہ 95 سال کے تھے اور برسوں سے الزائمر کے مرض میں مبتلا تھے ۔ ان کے پسماندگان میں ایک بیٹا فیصل القاضی اور بیٹی امل الآنا ہیں ۔ ابراہیم القاضی کی بیٹی اور نیشنل اسکول آف ڈرامہ...

← مزيد پڑھئے

اسراء بلجیک کو پاکستان میں کیا مل گیا؟

شہرہ آفاق تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اسراء بلجیک کے نئے ٹوئٹ نے پاکستانی مداحوں کو شش و پنج میں مبتلا کردیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اداکارہ نے پاکستانیوں کیلئے مختصر پیغام شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں پاکستان میں اپنا نمبر ون مل گیا ہے۔ اداکارہ کی جانب سے اس قدر مختصر اور بغیر کسی اشارے کے کئے گئے ٹوئٹ...

← مزيد پڑھئے

بھارت، کورونا سے تنگ فلمساز نے کرانے کی دکان کھول لی

چنئی/ ایجنسیاں  بھار تی فلمساز نے عالمی وبا کورونا لاک ڈاؤن کے دوران فلمی صنعت بند ہونے پر کرانے کی دکان کھول لی ہے۔ وبائی بیماری نے جہاں ہر ملک کی معیشت کو نقصان پہنچایا ہے وہیں اس وائرس کے سبب شوبز انڈسٹری بھی کافی متاثر نظر آ رہی ہے اور اس سے جڑے افراد لاک ڈاؤن کے دوران پریشان ہیں ، اسی پریشانی کا حل نکالتے ہوئے ایک بھارتی...

← مزيد پڑھئے

آن لائن کلاسز کے دوران طلبہ کیسے جھوٹ بولتے ہیں؟

بھارتی مشہور مزاح نگار اور اداکار سنیل گروور کی آن لائن کلاسز سے متعلق بنائی گئی مزاحیہ ویڈیو وائرل ہو گئی۔ بھارتی کامیڈی شو ’ دی کپل شرما شو‘ میں گُتھی کا دلچسپ اور مزاحیہ کردار ادا کرنے والے سنیل گروور کی جانب سے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس پر انہوں نے لکھا ہے کہ ’آن لائن کلاسز کے دوران شریر بچے...

← مزيد پڑھئے

سشمیتا سین نے ’سورۃ العصر‘ کی تلاوت کردی

  ممبئی / ایجنسیاں بھارت کی معروف اداکارہ سشمیتا سین نے ایک لائیو سیشن میں ’سورۃ العصر‘ کی تلاوت کردی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ بھارت میں جاری ملک گیر لاک ڈاؤن کے باعث وقت گزاری کے لیے  سشمیتا سین نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے لیے ایک لائیو سیشن رکھا جس میں اُنہوں نے اپنے مداحوں کے دلچسپ سوالوں کے منفرد جواب دیئے۔ سشمیتا سین...

← مزيد پڑھئے

بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار عرفان خان انتقال کرگئے

ممبئی / کئیر خبر بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار عرفان خان 53 سال کی عمر میں کولون انفیکشن کے باعث انتقال کرگئے۔ عرفان خان کی معروف فلم ُپیکو‘ کے ڈائریکٹر شوجیت نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں اداکار کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں ہمیشہ عرفان خان پر فخر رہے گا عرفان خان کی گزشتہ روز طبیعت شدید ناساز ہوگئی تھی،  ممبئی میں موجود اداکار کو کوکیلابین...

← مزيد پڑھئے

چین کے ایک شاپنگ مال میں 10 روپئے میں کرائے پر گرل فرینڈ

شنگھائی /ایجنسیاں شاپنگ مالس میں ویسے تو آپ کو ضرورت کا سامان اور کھانے پینے کی ہی چیزیں ملتی ہیں۔ لیکن چین میں ایک ایسا مال ہے جہاں کرائے پر گرل فرینڈ مل رہی ہیں۔ اس مال میں لڑکی کو آپ 20 منٹ کیلئے اہنی گرل فرینڈ بنا سکتے ہیں۔ اس کیلئے صرف آپ کو 10 روپئے چکانے ہوں گے۔ اس مال کی سوشل میڈیا پر کافی چرچا ہورہی ہے۔...

← مزيد پڑھئے

نیپالی فلم "بادشاہ جوٹ ” کے خلاف مسلمانوں نے کیا شدید احتجاج/پابندی کا مطالبہ

کاٹھمانڈو،(کیئر خبر)  یکم نومبر ٢٠١٩ کو ریلیز ہونے والی نیپالی فلم بادشاہ جوٹ ریلیز ہونے سے پہلے تنازع کا شکار ہوگئی ہے۔ ملک بھر کے مسلمانوں نے فلم کے مشمولات پر شدید اعتراض کیا ہے- فلم کے ہدایت کار جونی سنگھ رانا ، اداکار سشیل شریستھا ، اداکارہ جوڑی کیشا راوت ، ریشمی پانڈے اور پروڈیوسر ہرک بہادر کنور ہیں۔ جب سے سنیما ٹیم نے فلم کے ٹریلر کو جاری...

← مزيد پڑھئے

پریانکا چوپڑا کا انوکھا انداز، مداحوں نے خوب مذاق اڑایا

نیویارک: بالی وڈ اداکارہ پریانکاچوپڑا اپنے کیریئر میں تیسری مرتبہ فیشن اور شوبز کے سب سے اہم اور بڑے میلے ’’میٹ گالا‘‘ میں جلوہ گر ہوئیں جہاں ریڈ کارپٹ پر ان کا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔  ان کا حلیہ ایسا تھا کہ کسی نے بچوں کے مشہور ڈرامے ’’عینک والا جن‘‘ کے کردار بل بتوڑی سے ملایا تو کسی نے انہیں کوا کہا، خاص طور پر...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter