کاٹهمانڈو/ کیئر خبر ملک کے مختلف علاقوں سے کاٹهمانڈو میں مقیم لاکھوں نیپالی دسہرہ منانے کے لئے حسب روایت اپنے گاؤں کا رخ کرتے ہیں۔ ٹریک پولیس کے مطابق اس سال اب تک گیارہ لاکھ نیپالی شہری راجدھانی کاٹهمانڈو کو چھوڑ کر اپنے گاؤں کا رخ کر چکے ہیں۔ نیپال میں دسہرہ سب سے بڑا تہوار مانا جاتا ہے اور اس کے لیے لوگ اپنے آبائی گاؤں کو ترجیح دیتے...
← مزيد پڑھئےکاٹهمانڈو/ کیئر خبر ملک بھر میں دسہرہ کے موقع پر سفر کرنے والوں کی بھیڑ بڑھ گئی ہے گزشتہ دو دنوں کے اندر دسیوں ٹریفک حادثات رونما ہوئے ہیں جن میں اب تک 51 لوگوں کی موت ہوئی ہے جبکہ 40 لوگ زخمی ہیں جن کا علاج مختلف ہسپتالوں میں چل رہا ہے۔ تازہ حادثے میں نیپال گنج سے موگو جانے والی بس کا ہے جب کل اسے حادثے کا...
← مزيد پڑھئے
بٹول/ کئیر خبر اتوار کو ضلع روپندھی کے بٹول سب میٹرو پولیٹن سٹی کے موتی پور انڈسٹریل ایریا میں سرکاری زمین پر قبضہ کرنے کی کوشش کرنے والے پولیس اور سکمباسیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھیرہوا کے ٹیچنگ ہسپتال (یو سی ایم ایس) کے پبلک ریلیشن آفیسر سشیل گرونگ کے مطابق ، 4 میں سے 3 افراد کی شناخت نہیں ہو سکی۔ جس کی...
← مزيد پڑھئے
سنکیانگ/ ايجنسى چین کے صوبہ سنکیانگ میں تبدیلی دیکھی جا رہی ہے۔ عوامی مقامات پر لگے خاردار تار تقریباً ختم ہونے کے قریب ہیں، سکولوں میں بچوں کے لیے فوجیوں کے یونیفارم جیسے یونیفارم بھی ختم ہوگئے ہیں، شہروں میں اب فوجی گاڑیاں بھی نہیں ہیں اور نہ ہی نگرانی والے کیمرے نظر آ رہے ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق چینی حکام نے خطے میں بہت سے...
← مزيد پڑھئے
بٹول/ کیئر خبر بٹول کے موتی پور انڈسٹریل ایریا میں آج سوکمباسیوں کے ساتھ تصادم کے دوران پولیس نے فائرنگ کی۔ جس سے صورتحال کشیدہ ہوگئی ہے۔ روپندہی کے چیف ڈسٹرکٹ آفیسر رشی رام تیواری نے تصادم کے دوران پولیس کی فائرنگ کی تصدیق کی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ جھڑپ میں کچھ لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں۔ کشیدگی اس وقت بڑھ گئی جب انتظامیہ نے سوکمباسیوں۔ عارضی...
← مزيد پڑھئے
اسلام آ باد/ ایجنسی پاکستان کو ایٹمی قوت اور دفاع ناقابلِ تسخیر بنانے والے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نمازِ جنازہ اسلام آباد میں فیصل مسجد میں ادا کر دی گئی، مرحوم کی تدفین اسلام آباد کے ایچ 8 قبرستان میں ہوئی ہے۔ ان کی نمازِ جنازہ کی ادائیگی کے لیے لوگ بڑی تعداد میں فیصل مسجد میں موجود تھے۔ ممتاز ایٹمی سائنس دان 85 برس کی عمر میں خالقِ حقیقی...
← مزيد پڑھئے
کاٹهمانڈو/ کیئر خبر وزارت عظمیٰ کی کرسی سنبھالنے کے تین مہینے بعد جمعہ کو وزیر اعظم شیربہادر دیوبا نے اپنی کابینہ کو مکمل کیا گٹھبندھن حکومت میں وزیر اعظم دیوبا نے اپنے ساتھی جماعتوں کو خوش کرنے کی کوشش کی ہے وہیں انہیں چیف جسٹس سپریم کورٹ کے سالے م کو وزیر بنا نے کے بعد تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا وزیر اعظم اور نیپالی کانگریس (این سی)...
← مزيد پڑھئے
جنکپور / کئیر خبر صوبہ نمبر 2 کے وزیراعلیٰ محمد لال بابو راؤت نے صوبائی اسمبلی میں دو تہائی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے۔ کل 77 ودھایکوں نے راؤت کے حق میں جبکہ 23 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ بدھ کو صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں ایک سو صوبائی اسمبلی کے ارکان موجود تھے۔ آئین کے آرٹیکل 188 ، شق 2 کے مطابق صوبائی اسمبلی میں اعتماد...
← مزيد پڑھئے
کوئٹہ/ ایجنسی کوئٹہ، سبی، ہرنائی سمیت بلوچستان کے کئی علاقوں میں رات گئے شدید زلزلے کے باعث 25 افراد جاں بحق اور 300 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ ہرنائی اور شاہرگ میں 70 سے زائد مکانات کو بھی نقصان پہنچا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.9 اور گہرائی 15 کلومیٹر تھی جبکہ اس کا مرکز ہرنائی کے قریب تھا۔ آفٹر شاکس کا سلسلہ بھی کئی گھنٹوں تک...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / ہمالین ٹائمز پہلی نظر میں 16 سالہ جیسمین کو دیکھنے کے بعد محسوس ہوگا کہ وہ اسکول جانے والی ایک اسمارٹ لڑکی ہے، لیکن یہ یقین کرنا مشکل ہے کہ جیسمین جسم فروشی پر مجبور ہے۔ جیسمین چند ماہ قبل جنسی مجرموں کے جال میں پھنس گئی تھی ، جب اس کا شوہر اسے چھوڑ کر بھاگ گیا تھا یہ اس کے والد تھے جنہوں نے سب سے...
← مزيد پڑھئے