اہم خبریں

اسلامی ممالک اور روس کے تعلقات کی اہمیت کے قائل ہیں: شاہ سلمان

جدة/ سبق ویب سائٹ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کہا ہے کہ سعودی عرب اسلامی ممالک اور روسی تعلقات کی اہمیت کا قائل ہے۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ ’سعودی عرب اور روسی تعلقات متعدد شعبوں میں تعاون کے باعث آگے بڑھ رہے ہیں۔‘ شاہ سلمان نے یہ بات جدہ میں منعقد سٹراٹیجک وژن گروپ کے تحت روس اور اسلامی دنیا...

← مزيد پڑھئے

نیپال: الیکشن کمیشن 3 دسمبر سے ووٹروں کے اندراج کی مہم 637 مراکز سے شروع کرےگا

کٹھمنڈو/ کئیر خبر نیپالی الیکشن کمیشن 77 انتخابی دفاتر، 77 ضلعی انتظامیہ کے دفاتر اور 40 مختلف ایریا ایڈمنسٹریشن دفاتر سے ووٹرز کی فہرستیں جمع کرنے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مقامی سطح (وارڈ؛ نگر پالیکا ) مراکز پر ووٹرز کی رجسٹریشن شروع کرنے والا ہے۔ کمیشن نے کہا کہ وہ 3 دسمبر سے ایک مہم کی شکل میں 637 مقامی سطح کے مراکز کے ذریعہ ووٹروں کے اندراج سے...

← مزيد پڑھئے

بحرین میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کرنے والا ایرانی تربيت يافتہ گینگ گرفتار

منامہ/ ايجنسى بحرین میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کرنے والا دہشت گردوں کا گینگ گرفتار کرلیا گیا۔ بحرینی وزارت داخلہ کے مطابق دہشت گرد سیکیورٹی اور امن عامہ کے خلاف سبوتاژ کی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ حکام کے مطابق دہشت گردوں سے ایرانی ساختہ ہتھیار اور بارودی سامان برآمد ہوا ہے۔ گرفتار دہشت گردوں کا ایران کے دہشت گرد گروپوں سے تعلق ہے، بحرینی وزارت داخلہ...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب: حوثی باغیوں کے خلاف بڑی کارروائی، فوجی ٹھکانے تباہ

ریاض/ ایجنسی  سعودی اتحادی فورسز نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف بڑی کارروائی میں حوثیوں کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق  سعودی اتحادی فورسز کا کہنا ہے کہ یمن کے شہر صنعا، صعدہ اور مارب میں حوثیوں کے 13 فوجی ٹھکانوں کے خلاف کارروائی کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق  کارروائی میں حوثیوں کے اسلحہ ڈپو، فضائی دفاعی نظام اور ڈرون مواصلاتی نظام کو نشانہ بنایا...

← مزيد پڑھئے

صرف 18 تا 50 سال کے زائرین کو عمرہ کے پرمٹ جاری ہوں گے: سعودی عرب

رياض/ ايجنسى سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ غیر ملکی عمرہ زائرین کی عمر کی حد کا تعین کیا گیا ہے۔ ریاض سے جاری وزارت حج و عمرہ کے اعلامیہ کے مطابق زائرین اپنے ملک میں لائسنس یافتہ ٹریول کمپنیوں سےپیکیج حاصل کریں۔ وزارت کے مطابق بیرون ملک سے صرف 18 تا 50 سال کی عمر کے زائرین کو عمرہ کے پرمٹ جاری ہوں گے اور اسی عمر...

← مزيد پڑھئے

بهارت: وزیراعظم مودی نےکیا اعلان، تینوں زرعی قوانین ہوں گے واپس

نئی دہلی: بهارتى وزیر اعظم نریندر مودی نے قوم کے نام خطاب کرتے ہوئے بڑا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے تینوں زرعی قوانین  کو واپس لے لیا ہے۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ حکومت اس بار کے پارلیمنٹ سیشن میں تینوں زرعی قانون کو واپس لے لے گی اور آئندہ سیشن میں اس بارے میں ضروری عمل مکمل کیا جائے گا۔ وزیر اعظم مودی نے مانگی معافی انہوں نے...

← مزيد پڑھئے

ہریانہ؛ مسلمانوں کی نمازِ جمعہ کیلئے سکھوں کا گوردوارہ کھولنے کا اعلان

گروگرام/ ایجنسی بھارتی ریا ست ہریانہ میں ہندوؤں کے ستائے مسلمانوں کی نمازِ جمعہ کے لیے سکھوں نے گوردوارہ کھولنے کا اعلان کردیا۔ انتہا پسند ہندوؤں نے گڑگاؤں کے میدانوں میں نماز جمعہ کی ادائیگی عملاً ناممکن بنا رکھی ہے۔ پولیس کی جانب سے نماز کی اجازت کے باوجود انتہا پسند ہندو عین نماز کے وقت آکر مظاہرے اور پوجا کرتے ہیں۔  انتہا پسند  ہندو میدان میں گوبر پھیلا کر...

← مزيد پڑھئے

نیپال: آج سے الیکٹرانک پاسپورٹ کا اجراء شروع

کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی حکومت آج سے الیکٹرانک پاسپورٹ جاری کر رہی ہے۔ محکمہ پاسپورٹ تریپوریشور میں واقع اپنی نئی عمارت سے ای پاسپورٹ جاری کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ محکمہ کے مطابق، ای پاسپورٹ متعارف کرانے سے مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ (MRP) کی حیثیت دھیرے دھیرے ختم ہوجاےگی۔ بائیو میٹرک پاسپورٹ الیکٹرانک مائیکرو پروسیسر چپ سے لیس ہے اور اس نیے قسم کے پاسپورٹ کے متلاشی اسی...

← مزيد پڑھئے

نیپال: ملک بھر میں آج بپلو کے عام ہڑتال کو ملی عوامی حمایت؛ معمولات زندگی ساکت؛ تفصیل یہاں جانئے

کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال میں آج بروز منگل 16 نومبر 2021ء کو نیپال کمیونسٹ پارٹی نیترا بکرم چند (چند گروپ) کی قیادت میں ملک بھر میں پٹرولیم کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف دی گئی عام ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر ہوئی ہے۔ مصنوعات، جیسے ہی بازار بند ہو گئے، بڑے پیمانے پر نقل و حمل بند ہو گئی اور بیشتر نیپالی شہروں میں اسکول اور...

← مزيد پڑھئے

دبئی، شارجہ اور عجمان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، عمارتیں لرز اُٹھیں

دبئی/ ايجنسى متحدہ عرب امارات کی ریاستوں دبئی، شارجہ اور عجمان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی ریکٹر اسکیل پر شدت 6 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے ان جھٹکوں سے متعدد عمارتیں لرز اُٹھیں، اور ان عمارتوں سے لوگ باہر نکل آئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق زلزلے کے ان جھٹکوں کے بعد بلند عمارتوں سے لوگ نیچے اُتر آئے۔ رپورٹس کے مطابق...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter