اہم خبریں

نیپال: مردم شماری کے دوران مسلمانوں کے خلاف سازش؛ شمار کنندگان مسلم بستیوں میں پینسل لے کر پہنچے

کاٹھمانڈو/ کئیر خبر موصولہ اطلاعات کے مطابق سنسری سرہا روپندیہی نیپال گنج پرسا جیسے اضلاع کے مسلم محلوں مردم شماری کے دوران سرکاری ملازمین شمار کنندگان پنسلیں لیکر فارم پر تفصیلات لکھ رہے ہیں جو کہ غیر قانونی ہے ایسا ہونے پر آپ کو فوری احتجاج کرنا چاہیے۔ اس لیے کہ حکومت نیپال نے ڈاٹ پن سے فارم فل آپ کرنے کو کہا ہے۔ مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے...

← مزيد پڑھئے

فیس بک معاشرہ خراب کر رہا ہے، 76 فیصد امریکیوں کی رائے

نيويارك/ ايجنسى امریکا کی آبادی کے تین چوتھائی سے زائد افراد کا خیال ہے کہ فیس بک معاشرے کو خراب کر رہا ہے۔ امریکی ٹی وی سروے کے مطابق 76 فیصد امریکیوں نے کہا ہے کہ فیس بک کی وجہ سے لوگ سازشی نظریات پر یقین کرنے لگے ہیں۔ سروے میں کہا گیا ہے کہ 50 فیصد امریکیوں کا خیال ہےکہ حکومت کو فیس بک کی ریگولیشن بڑھانا چاہیے۔ واضح رہے...

← مزيد پڑھئے

نیپال میں مردم شماری آج سے شروع؛ صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم نے تفصیلات درج کرائیں

کٹھمنڈو / کئیر خبر ملک بھر میں آج سے مردم شماری کا آغاز ہو رہا ہے۔ ہر 10 سال بعد ہونے والی مردم شماری اس سال ١١ نومبر سے ٢٥ نومبر تک کرائی جائے گی۔ مرکزی شماریات کے ڈائریکٹر جنرل نیوین لال شریسٹھا نے بتایا کہ آج صبح 9.30 بجے صدر جمہوریہ ودیا دیوی بھنڈاری اور وزیر اعظم شیر بہادر دیوبا نے صبح گیارہ بجے نے تفصیلات درج کرائی ہیں...

← مزيد پڑھئے

اسکاٹ لینڈ: گلوبل وارمنگ کیخلاف ایک لاکھ افراد کا مظاہرہ

گلاسکو/ ايجنسى گلوبل وارمنگ کے خلاف اسکاٹ لینڈ میں مظاہرہ میں کیا گیا، شدید موسم کے باوجود ایک لاکھ سے زائد افراد نے ماحولیاتی تباہی کے خلاف مارچ کر کے مثال قائم کردی۔ اس موقع پر ماحول کی حفاظت اور آلودگی پر قابو پانے کے حق میں نعرے لگائے گئے اور عالمی رہنماؤں سے ماحولیات کے لیے موثر اقدامات کا مطالبہ کیا گیا۔ شرکا کا نعرہ تھا کہ ماحولیات کا...

← مزيد پڑھئے

پاکستان کا سیمی فائنل آسٹریلیا سے، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ مدمقابل

دبئى/ ايجنسى آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2021 میں پاکستان ناقابل شکست رہا، اس کا سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے مقابلہ ہوگا۔ ٹیم پاکستان نے پہلے بھارت، پھر نیوزی لینڈ اور اس کے بعد افغانستان کو گروپ میچز میں ہرا کر ایونٹ میں سنسنی پھیلادی تھی، اس نے نامیبیا اور اسکاٹ لینڈ سے بھی اپنے میچز جیت لیے اور ایونٹ کی واحد ناقابل شکست ٹیم قرار پائی ہے۔ ایونٹ...

← مزيد پڑھئے

قومی مردم شماری کے موقع پر ہر نیپالی مسلمان بیداری کا ثبوت دے: مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال

کاٹهمانڈو/ کیئر خبر مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے ذمہ داران نے ملک نیپال کے مسلمانوں کے نام ایک اپیل جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کا ہر مسلمان حالیہ مردم شماری کے موقع پر بیداری کا ثبوت دے اور پوری ہوشمندی کے ساتھ اپنے عددی وجود کا اندراج کرائیں۔ اپیل درج ذیل ہے: محترم خواتین وحضرات! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آنے والے جمعرات یعنی 25 کارتک سے...

← مزيد پڑھئے

نیپال بھارتی مارکیٹ میں 39 میگاواٹ بجلی فروخت کریگا

کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی حکومت کی طرف سے برسوں کی طویل کوششوں کے بعد اب نیپال میں پیدا ہونے والی بجلی کو ہندوستانی بازار میں فروخت کرنے کے دروازے کھول دیے گئے ہیں۔ پہلے بھارت نیپال سے صرف اضافی بجلی لیتا تھا۔ اب نیپال میں پیدا ہونے والی بجلی کو ہندوستانی بازار میں مسابقتی نرخوں پر فروخت کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ ہندوستان کی بجلی کی وزارت کی...

← مزيد پڑھئے

گلاسگو میں موسمیاتی کانفرنس کوپ 26 جاری

گلاسگو/ ايجنسى اقوام متحدہ کے زیراہتمام اسکاٹ لینڈ کے شہرگلاسگو میں موسمیاتی کانفرنس کوپ26  جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  موسمیاتی کانفرنس میں تقریبا 2 سو ممالک کے وفود شریک ہیں، موسمیاتی کانفرنس میں چینی صدر کا تحریری پیغام پڑھ کر سنایا جائے گا۔ چینی صدر کورونا وبا کے سبب موسمیاتی کانفرنس میں شریک نہیں ہوں گے۔ نیپال سے وزیر اعظم شیر بہادر دیوبا ایک اعلی سطحی وفد...

← مزيد پڑھئے

نیپال: پٹرول اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ؛ عوام مہنگائی کی زد میں

کاٹهمانڈو/ کیئر خبر نيپال آئل کارپوریشن نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ جمعہ کی رات 12 بجے سے نافذ العمل ہونگے۔ نیپال آئل کارپوریشن کے مطابق پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر جبکہ ملکی اور غیر ملکی ایوی ایشن فیول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے۔ وہیں گیس سلنڈر...

← مزيد پڑھئے

فیس بک نے اپنا نام بدل کر کیا میٹا ، مارک زکربرگ نے کیا یہ بڑا اعلان

واشنگٹن : فیس بک کے سی ای او مارک زکربرگ نے اعلان کیا ہے کہ سوشل میڈیا کی لیجنڈ کمپنی اپنی ہولڈنگ کمپنی کا نام بدل کر میٹا کردے گی ۔ یہ ایک ریبرانڈنگ ہے جس کی وجہ سے کمپنی لگاتار عوامی رابطہ بحران کا سامنا کررہی ہے ۔ زکربرگ نے جمعرات کو فیس بک کی سالانہ کانفرنس میں اس کا اعلان کیا ، جہاں انہوں نے میٹاورس کیلئے اپنے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter