اہم خبریں

سائبر کرائم کآ بڑھتآ گراف تشویشناک

براٹ نگر، 10 جولائی (آر ایس ایس): سماجی نیٹ ورک کے ذریعہ لوگوں، تنظیموں اور گروہوں کو  گالی اورکردارکشی کرخوش ہونے   والی جماعت کے ساتھ سائبر جرم کا واقعہ ہر روز بڑھ رہا ہے. سماجی نیٹ ورکوں میں اپنے ناپسندیدہ لوگوں کو گالی ہی نہیں بدعنوانی پھیلانا بھی سائبر جرم میں شامل ہونے کی بات بہت سے افراد کوبھی پتہ نہیں ہے۔  جسٹ سے نو نیپال نامی ادارہ نے...

← مزيد پڑھئے

چتون قومی پارک کی جانب سے امریکہ بھارت سمیت متعدد ممالک کو 26 گینڈوں کا تحفہ

چتون، 10 جولائی (رس س): چتون نیشنل پارک کی جانب سے اب تک مختلف ممالک میں تحفے کے طورپر 26 گینڈے بھیجے گئے ہیں.  قومی پارک کے تحفظ کنسلٹنشن آفیسر وید پرساد ڈھکال کے مطابق امریکہ میں چھ، ہندوستان میں چار اور بنگلہ دیش، پاکستان، تھائی لینڈ، برما، جاپان، جرمنی، برطانیہ اور آسٹریا میں دو دوبھیجا گیا ہے. قومی پارک کے اعداد و شمار کے مطابق، 1985 میں پہلی بار...

← مزيد پڑھئے

ریاستی سطح پر عوامی رہائش کی توسیع

کاٹھمنڈو، 9 جولائی (ر س س): شہری ترقیاتی وزیرمحمد اشتیاق رائےوفاقیت کےاصول کےمطابق مربوط ترقیاتی پروگرام کےذریعہ پبلک ہاؤسنگ پروگرام کو ریاستوں کی سطح پر وسعت دی جانےکی بات کہی ہے۔ آج قومی اسمبلی کی اجلاس میں اختصاص بل کے اوپر بحث کے درمیان اراکین کی جانب سے اٹھائے گئے سوال کا جواب  دیتے ہوئے عوامی ہاؤسنگ پروگرام کومقامی سطح پرآگے بڑھانے کی بات کو کہتے ہوئے یہ زور دیا...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب: چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 2 ہلاک

٩ جولائی  بریدہ / ایجنسیاں سعودی عرب کے علاقے القصیم میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر 3 دہشت گردوں نے حملہ کر دیا ، سعودی فورسز کی جوابی کارروائی میں 2 حملہ آور ہلاک ہو گئے جبکہ تیسرا دہشت گرد زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق واقعے میں ایک سیکورٹی افسر اورایک بنگلا دیشی شہری بھی مارا گیا۔ وزارت داخلہ کے مطابق گاڑی میں سوار...

← مزيد پڑھئے

ٹی20: روہت شرما کی سنچری ، سیریز بھارت کے نام

بھارت اور انگلینڈ کےمابین کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں بھارتی سورمائوں نے انگلش ٹیم کو 7 وکٹ سے مات دے کر3 میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی ۔ بھارت نے 199رنز کا ہدف 19ویں اوور میں حاصل کیا جبکہ سنچری اسکور کرنے پر روہت شرما مین آف دی میچ اور مین آف دی سیریز اپنے نام کرگئے۔ بھارت نے انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے 199رنز کے ہدف...

← مزيد پڑھئے

ٹی20 فائنل: آسٹریلیا کو شکست، فتح کا تاج پاکستان کے سر

سہ ملکی ٹی20 سیریز کے فائنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 6وکٹ سے شکست دے کر ٹورنامنٹ ٹرافی لفٹ کرلی ہے۔ میچ میں فخر زمان کے جارحانہ 91رنز کے باعث گرین شرٹس کو فتح حاصل ہوئی۔  گرین شرٹس نے فائنل میں کینگروز کے 184 رنز کے ہدف کو حاصل کرکے پاکستان  کے لیے ٹی 20 میں سب سے بڑا ہدف حاصل کرنے کا بھی ریکارڈ بھی قائم کردیا ہے۔ اوپنر فخرزمان مین آف...

← مزيد پڑھئے

تکنیکی تعلیم کے جذبے میں اضافہ

کھٹمنڈو، 8 جولائی: مختصر مدت میں تکنیکی تعلیم کے ذریعہ ملازمت پانے کی وجہ سے تکنیکی تعلیم  پڑھنے والوں کی دلچسپی بڑھ رہی ہے. طلباء کے جذبے میں اضافہ کے باعث ضلع میں تکنیکی تعلیم کالجوں کی تعداد بڑہتی ہی جارہی ہے. ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے علاقائی سربراہ شیو ہری ڈھکال کے مطابق چتون ضلع اور نولپراسی کے گیڈا کوٹ کے طلباء سالانہ دو ہزار تین سو...

← مزيد پڑھئے

جنوبی کوریا کے نیپالی تارکین وطن نے ہسپتال کو ایمبولینس ھدیہ کیا

ولنگ، سیانگ جولائی، 24 .  جمعیت سیانگ جا، جنوبی کوریا نے  گلیانگ کمیونٹی ہسپتال کو ایمبولینس ھدیہ کیا ہے. جنوبی کوریا کے صدر راجو بھنڈاری نے کہا کہ  ہم نے گزشتہ سال نیپال سے فنکاروں کو مدعوکیا، ان کے ذریعے ثقافتی پروگرام کا انتظام کیا۔پروگرام کے ذریعہ مالی امداد 12 لاکھ روپئے جمع کیے گئے ہیں. جمعیت سیانگ جا،جنوبی کوریا نے سیانگ جا ضلع ہسپتال اور والنگ پرائمری ہیلتھ سینٹرکو...

← مزيد پڑھئے

پا کستا ن بھارت تعلقات کیلئے عوا م کے عوام سےروابط ناگزیر ہیں،سہیل محمود

اسلام آباد / بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر سہیل محمود نے بھارت کے ساتھ باہمی احترام اور برابری کی بنیاد پر پرامن، تعاون اور اچھی ہمسائیگی پر مبنی تعلقات کے لئے پاکستانی قیادت کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ وہ بھارت کے دورے پر آئے پاکستانی طلباء کے 71 رکنی گروپ سے گفتگو کر رہے تھے۔ہائی کمشنر نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان پرامن اور تعاون پر مبنی...

← مزيد پڑھئے

ملیشیا میں نیپالی کارکنوں سے زیادہ فیس ہٹانے کے لئے وزیر خارجہ کی درخواست

کنگھائی، 6 جولائی: خارجہ معاملات کے وزیر پردیپ کمار گیویالی نے ملائیشیا کے وزیر خارجہ سیف الدین عبد اللہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نیپال کے کارکنوں سے مزید فیس نہ لے۔ وزارت خارجہ کے مطابق ملائیشیا کے نئے مقرر کردہ وزیر خارجہ عبد اللہ کے ساتھ ٹیلی فون سے بات چیت ہمارے وزیر خارجہ نے بات کی۔ غیر ملکی ملازمت میں نیپال کارکنوں کو زیادہ فیس ادا کرنی...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter