نئی دہلی 24 ستمبر- رافیل معاملت پر سیاسی رسہ کشی آج مزید پستی کا شکار ہوگئی جب بی جے پی نے کانگریس صدر راہول گاندھی پر الزام عائد کیا کہ وہ اس معاملت کو سبوتاج کرنے کی بین الاقوامی سازش کا حصہ ہیں اور پارٹی نے راہول کے برادر نسبتی رابرٹ واڈرا کو نشانہ بنایا ہے اور کہا کہ کانگریس صدر ان کو فائدہ پہونچانے کوشاں ہیں جبکہ راہول گاندھی...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو (کئیر خبر) 24؍ ستمبر کل حیات ریجنسی میں سعودی سفارتخانے کے زیر اہتمام سعودی نیشنل ڈے نہایت تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا ، اس موقع پر عشائیہ کا اہتمام کیا گیا، اس سے قبل منعقدہ تقریب میں مہمان خصوصی پارلیمنٹ اسپیکر کرشن بہادر مہرا نے قائم مقام سعودی سفیر مسٹر عبد الکریم السلیمان کو اور سعودی باشندوں کو مبارکباد پیش کی، پھر قائم مقام سفیر نے تمام...
← مزيد پڑھئے
ایشیا کپ کے سپر فور کے تیسرے اور سب سے بڑے مقابلے کو بھارتی اوپنرز نے یکطرفہ میچ بنادیا اور پاکستان کو 9 وکٹ سے شکست دے دی،واحد آئوٹ ہونے والے کھلاڑی شیکھردھون 114 رنز تھے۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 237 رنز بنائے ،جواب میں بھارتی اوپنرز نے پاکستانی بولرز ایک نہ چلنے دی اور ہدف 40 ویں اوورز میں...
← مزيد پڑھئے
تہران - ایران کے جنوبی شہر اھواز میں فوجی پریڈ پر حملے میں تقریباً 12فوجیوں سمیت 29افراد جاں بحق اور50 سے زائد زخمی ہوگئے۔مرنے والوں میں خواتین اور بچوں سمیت صحافی بھی شامل ہیں ۔ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ حملے کا بھر پور جواب دیا جائے گا ۔ داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے جبکہ ایران نے حملے کا الزام امریکا ، اسرائیل اور...
← مزيد پڑھئے
پاکستان کے پاس ایشیا کپ کے رائونڈ میچ میں بھارت سے شکست کا بدلہ لینے کا موقع آگیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق گرین شرٹس نے افغانستان سے میچ کے بعد جیت کےلئے حکمت عملی بدلنے کا ارادہ کرلیا ہے ،جس کے بعد شائقین کرکٹ کو کل کے میچ میں سرپرائز مل سکتا ہے ۔ بھارت کےخلاف میچ میں کون کھیلے گا ،کسے باہر رکھنا ہے سرفراز احمد کےلئے فیصلے...
← مزيد پڑھئے
پاکستان نے بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت کی گیدڑ بھبکیوں کا کرارا جواب دیا اور کہا کہ بھارتی جنرل کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے ،ہم امن چاہتے ہیں لیکن اس خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے ۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بھارتی آرمی چیف کے بیان ’پاکستان کو درد محسوس کرانے کا وقت آگیا ہے‘ کے جواب میں کہا کہ جنگ...
← مزيد پڑھئے
٢٢ستمبر بھوٹہا سنسری / کیئر خبر آج شہید مولانا خورشید عالم اصلاحی کو ہزاروں سوگواروں کے بیچ سپرد خاک کردیا گیا ؛ اس موقع پر پولیس اور فوج نے سلامی دی؛اس سے قبل حکومتی اہلکاروں اور پسماندگان کے درمیان آٹھ نقطوں پر سمجھوتہ ہوا ؛ جس کے مطابق حکومت نے شہید کا درجہ دیااوردس لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا گیا اور ایک آعلی سطحی کمیٹی تشکیل دے دی گئی...
← مزيد پڑھئے
بھارت نے پاک بھارت وزراء خارجہ کی ملاقات کےلئے کل ہاں کی آج پلٹ گیا،نیویارک میں شاہ محمود قریشی اور سشما سوراج کی ہونے والی ملاقات منسوخ کردی ۔ بھارتی میڈیا نے بھارتی وزارت خارجہ کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ نئی دہلی نے شاہ محمود قریشی اور سشما سوراج کی نیویارک میں ہونے والی ملاقات منسوخ کردی ہے ۔ بھارت ایک بار پھر حامی بھر کر مکر گیا...
← مزيد پڑھئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوپیک ممالک کو دھمکی دی ہے، ان کا کہنا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ کے ممالک کا تحفظ کرتے ہیں، ان کے بغیر مشرق وسطیٰ کے ممالک زیادہ دیر تک محفوظ نہیں رہ سکیں گے۔ امریکی صدر کا یہ بھی کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہم یاد رکھیں گے، اوپیک کی مقرر کردہ تیل کی قیمتیں اب کم ہوجانی چاہئیں۔ واضح...
← مزيد پڑھئے
بھوٹہا سنسری / کیئر خبر گزشتہ کل دوپہر کو مولانا خورشید عالم اصلاحی کو بھارتی موٹر سائکل پر سوار نامعلوم غنڈوں نے گولی ماردی اور جائے حادثہ پر ہی ان کی روح پروازکرگئی۔ حادثہ دن دھاڑے ہوا اور الریان پبلک اسکول کے دروازے پر اوربھری پری آبادسڑک پرہوا ہے؛شور مچتے ہی بنا ہتیار کے پولیس حرکت میں ایئ تو اسے بھی غنڈوں نے نہیں بخشا اور ایک پولیس کو شدید...
← مزيد پڑھئے