انڈونیشیا میں 6 شدت کا زلزلہ، 3 افراد ہلاک

11 اکتوبر, 2018

جاوا ١١ اکتوبر –

انڈونیشیا کے جزیرے بالی اور جاوا میں 6 شدت کا زلزلہ آیا، زلزلے سے جاوا کے مشرقی علاقے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔

امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز بالی کے سمندر میں 40 کلو میٹر مشرق میں تھاتاہم زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔

واضح رہے کہ انڈونیشیا میں گزشتہ ماہ 7.5 شدت کے زلزلے میں 2 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter