گبرون: جنوبی افریقی ملک بوٹسوانا میں سروے ٹیم کو 90 ہاتھیوں کی باقیات ملی ہیں جنہیں رواں برس شکار کیا گیا بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق رواں برس جولائی میں جنوبی افریقا کے ملک بوٹسوانا میں سروے کیے گئے جنگلات سے 90 ہاتھیوں کی سر کٹی لاشیں ملی ہیں جنہیں ہاتھیوں کے قیمتی دانت حاصل کرنے کے لیے شکار کیا گیا تھا جانوروں کے تحفظ کے لیے کام کرنے...
← مزيد پڑھئےکیلی فورنیا: امریکی عدالت نے قومی پارک میں قدیم درختوں کو آگ لگانے والے 26 سالہ نوجوان جارج ولیم کو 5 سال قید اور 21 ہزار ڈالر جرمانے کی سزا سنادی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کی مرکزی ضلعی عدالت نے قومی پارک میں آگ لگانے پر 26 سالہ جارج ولیم کو 5 سال قید اور 21 ہزار ڈالر کا جرمانہ عائد کر دیا۔...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو 12 ستمبر / کیئر خبر اگر آپ نوٹ یا کرنسی میں سلوگن لکھنے دستخط کرنے یا پتا تحریر کرنے کے عادی ہیں تو پھر اسے بدل لیں . اب پولیس نے نیپال کے نوٹوں پر کچھ بھی تحریر کرنے پر تین مہینے تک قید اور 5،000 تک جرمانہ عاید کر سکتی ہے حال ہی میں نظر ثانی شدہ قوانین کی طرف سے 'جرمانہ فوج داری کوڈ (کوڈ) ایکٹ...
← مزيد پڑھئےماسکو(این این آئی، اے ایف پی) روس کی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا،غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ووسٹوک 2018نامی جنگی مشقیں سائبیریا کے جنوبی حصے میں کی جارہی ہیں جس میں چین اور منگولیا کے فوجی دستوں سمیت 3 لاکھ فوجی اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔ایک ہفتے تک جاری رہنے والی جنگی مشقوں میں 36 ہزار فوجی گاڑیاں، ایک ہزار طیارے اور 80 جنگی جہاز...
← مزيد پڑھئےکرشنانگر ۱٢؍ ستمبر ۔ فرحان نور / کیئر خبر آج 9 بجے صبح ہند ونیپال کے معروف عالم دین و حافظ مولانا عبد الحکیم فیضی کی نماز جنازہ جھنڈا نگر میں ادا کی کی گئی اور وہیں کے قبرستان میں تدفین عمل میں آئی ؛ نماز جنازہ مرحوم کے بڑے فرزند مولانا عبد العلی فیضی نے پڑھائی ؛ اس موقع پر ہزاروں علما طلبہ اور عقیدتمندوں نے اپنے محبوب کو...
← مزيد پڑھئےمگلنگ ١١ ستمبر / کیئر خبر گزشتہ شب ایک بجے مگلنگ - ناراین گھاٹ شاہراہ بھاری لینڈ سلایدنگ کے سبب بند ہو گئی تھی - سیکڑوں گاڑیاں اور ہزاروں مسافر وں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ہندوخواتین کے مشہور تہوار تیج پر ہزاروں خواتین کو سفری صعوبتوں کا سامنا کرنا پڑآ ہے تیس گھنٹہ قبل چلنے والی بسیں ابھی تک کٹھمنڈو نہیں پہنچ سکی ہیں ؛ آدھا کلو...
← مزيد پڑھئےسعودی عرب میں محکمہ مساجد کے صدر کے مطابق 41 خواتین کو دو بڑی مساجد میں اہم عہدے مل گئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق محکمہ مساجد کے صدرڈاکٹر شیخ عبدالرحمٰن السدیس نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ 41 خواتین کو سعودی عرب کی دو بڑی مساجد میں اہم قیادتی عہدے دیے گئے ہیں۔ حکام کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام سعودی حکومت...
← مزيد پڑھئےکرشنانگر ۱۱؍ ستمبر ۔ کیئر خبر آج نیپالی وقت کے مطابق تقریبا ۱۲؍ بجے ہند ونیپال کے معروف عالم دین و حافظ مولانا عبد الحکیم فیضی طویل علالت کے بعد جھنڈانگر میں انتقال کر گئے ، انتقال کی خبر پھیلتے ہی دینی وعلمی حلقوں میں غم کی لہر دوڑ گئی، جامعہ سلفیہ بنارس میں کئی نسلوں کی تربیت وتدریس کا فریضہ انجام دیا ، دنیا بھر میں پھیلے سیکڑوں حفاظ...
← مزيد پڑھئےسپریم کورٹ بابری مسجد شہادت معاملے کی سماعت کررہے سی بی آئی جج ایس کے یادو کی پرموشن سے متعلق عرضی پر سماعت کرنے کے لئے تیارہوگیا ہے۔ حالانکہ عدالت عظمیٰ نے یادو سے بابری مسجد معاملے میں جاری سماعت کی پیش رفت رپورٹ داخل کرنے کےلئے کہا ہے۔ عدالت نے پوچھا ہے کہ ایس کے یادوعدالت کو بتائیں کہ کیسے وہ اپریل 2019 کی ڈیڈ لائن تک اس معاملے...
← مزيد پڑھئےئی دہلی ۔ /10 ستمبر - پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہونے والے ہولناک اضافہ کو روکنے نریندر مودی حکومت کی ناکامی کے خلاف کانگریس کے زیرقیادت اپوزیشن جماعتیں بھارت بند منارہیں ہیں ۔ کانگریس کے علاوہ ، ڈی ایم کے ، این سی پی ، آر جے ڈی ، ایم ڈی ایم کے اور سماج وادی پارٹی کی طرف سے منائے جانے والے ملک گیر بند کے پیش...
← مزيد پڑھئے