اہم خبریں

ندوة العلماء؛ گستاخ صحابہ سلمان حسینی ندوی سے براءت کا اعلان کرتا ہے : مولانا رابع حسنی ندوی

لکھنو 7 اکتوبر / کیئر خبر ناظر دارالعلوم ندوة العلماء لکھنو مولانا حمزہ حسنی کے ذریعے ارسال کردہ پریس ریلیز کے مطابق ناظم دارالعلوم ندوة العلماء مولانا سید رابع حسنی ندوی کا بیان سامنے آیا ہے کہ سلمان حسینی سے ندوہ براءت کا اعلان کرتا ہے -  مولانا  رابع نے کہا کہ  تمام صحابہ معیار حق ہیں ان کی افضلیت اور ان سے محبّت ہمارا عقیدہ ہے اور یہی ہمارا شعار بھی -...

← مزيد پڑھئے

بھارت: مدھیہ پردیش ۔ میزورم میں 28 نومبر، راجستھان۔ تلنگانہ میں 7 دسمبر اور چھتیس گڑھ میں دو مرحلوں میں ووٹنگ

یو این آی 6 اکتوبر بھارت کے الیکشن کمیشن نے پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا آج اعلان کردیا۔ چھتیس گڑھ میں اسمبلی انتخابات دومراحل میں 12اور 20نومبرکو ،مدھیہ پردیش اور میزورم میں ایک مرحلہ میں 28نومبرکو اور راجستھان اور تلنگانہ میں ایک مرحلہ میں 7دسمبرکو ہون گے  ۔ سبھی ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی ایک ساتھ 11دسمبرکو ہوگی۔ چیف الیکشن کمشنر اوپی راوت نے آج پریس کانفرنس میں...

← مزيد پڑھئے

’امریکا کو سیکیورٹی کیلئےکوئی ادائیگی نہیں کرینگے‘

6 oct/ ویب ڈیسک سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سیکیورٹی کے لئےکوئی ادائیگی نہیں کریں گے،امریکاسےفوجی سازوسامان مفت میں نہیں لیا،سب کی قیمت اداکی ہے۔ امریکی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ولی عہد محمد بن سلمان نے مزید کہا کہ امریکااورسعودی عرب کےدرمیان بہترین اقتصادی تعلقات قائم ہیں، سعودی عرب امریکاسےحاصل فوجی سازوسامان کی ادائیگی کرتاہے۔ صدر ٹرمپ کے بیان ردعمل میں سعودی...

← مزيد پڑھئے

نیپال کے دیلکھ میں دو مرتبہ 4 کی شدّت کا زلزلہ

کٹھمنڈو 6 اکتوبر / کیئر خبر نیپال کے مغربی ضلع دیلکھ میں  کل دو مرتبہ 4 شدّت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا قومی سسمولوجِکل سینٹر کے مطابق ٢٥ کلو میٹر گہرائی میں تھا پہلی مرتبہ ١٢ بج کر ٥٣ منٹ پر اور دوسری مرتبہ رات 9 بج کر 35 پر زلزلہ کا جھٹکا لوگوں نے محسوس کیا کسی بھی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ہے  

← مزيد پڑھئے

معاشی بحران: ترکی کی 3 ہزار کمپنیاں دیوالیہ ہونے کے قریب

ترکی کو حالیہ عرصے کے دوران امریکہ کے ساتھ مخاصمت کی بھاری مالی قیمت چکانا پڑی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق ترکی کی بعض پالیسیاں معاشی بحران کا سبب بنی ہیں جس کے نتیجے میں ملک کی ہزاروں کمپنیوں اور تجارتی اداروں کے دیوالیہ ہونے کا اندیشہ ہے۔ ترکی کے مالیاتی سیکٹر کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکی کی 3 ہزار تجارتی اور کاروباری کمپنیوں نے مالیاتی تحفظ کا...

← مزيد پڑھئے

بھارت نے روس سے میزائل ٹیکنالوجی معاہدہ کر لیا؛ امریکہ ناراض

امریکی پابندیوں کے باوجود بھارت نے روس کے ساتھ میزائل ٹیکنالوجی معاہدہ کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے روس کے ساتھ ایس 400 میزائل ٹیکنالوجی کا معاہدہ کرلیا۔ امریکہ نے بھارت کو متنبہ کیا تھا کہ وہ روسی میزائل نظام ایس 400 خریدنے سے باز رہے۔ امریکی حکومت کے مطابق ایسی خریداری امریکی پابندیوں کے زمرے میں آئے گی۔ امریکا کا کہنا ہے کہ روس کے ساتھ دفاعی...

← مزيد پڑھئے

سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے ایئرپورٹ پر دو فوجی طیارے آپس میں ٹکرا گئے ؛ 8 زخمی

خرطوم (ویب ڈیسک )سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں بدھ کے روز بین الاقوامی ہوائی اڈے کو رن وے پر دو فوجی طیارے آپس میں ٹکرانے کے بعد بند کردیا گیا ہے ۔رن وے پر اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے لیکن ایئر پورٹ ترجمان کے مطابق  8 لوگ زخمی ہویے ہیں  ۔ اے ایف پی کا کہنا ہے کہ ہوائی اڈے پر معمول کی سرگرمیوں کی بحالی...

← مزيد پڑھئے

’چین کو سی پیک میں سعودی سرمایہ کاری پر اعتراض نہیں‘

پاکستانی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان کا کہنا ہےکہ چین کو سی پیک میں سعودی سرمایہ کاری پر کوئی اعتراض نہیں۔ پاکستانی کابینہ کے اجلاس کے بعد اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے غلام سرور خان نے کہا کہ سعودی عرب نے گوادر اور سی پیک میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے اور چین کو سعودی سرمایہ کاری پر کوئی اعتراض نہیں۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب نے...

← مزيد پڑھئے

نیپال کے پردیش نمبر 2 میں مدرسہ بورڈ کی تشکیل بہت جلد : وزیر اعلی محمّد لال بابو

سرلاہی 4 اکتوبر / کئیر خبر آسٹیٹ گورنمنٹ نمبر 2 کے وزیر اعلی محمّد لال بابو راوت  نے کہا کہ ریاستی حکومت مدارس عربیہ کو مین اسٹریم میں لا نے کے لۓ بہت جلد  مدرسہ بورڈ  بنائے گی وزیر اعلی  نے کہا کہ مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک کی وجہ سے مدارس کی تعلیم  کو مرکزی حکومت نے مساوی تسلیم نہیں کیا یہ باتیں سرلاہی میں منعقد مدرسہ آرگنیزیشن آف...

← مزيد پڑھئے

’’ہمارے بغیر شاہ سلمان دو ہفتے بھی نہیں رہ سکتے‘‘

نیو یارک / ایجنسیاں امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی فوج کے بغیر سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان دو ہفتے بھی اقتدار میں نہیں رہ سکتے۔ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم نے شاہ سلمان کو بتا دیا تھا کہ ہم تمہاری حفاظت کر رہے ہیں، ہمارے بغیر تم دو ہفتے بھی نہیں رہو گے۔ امریکی صدر نے شاہ سلمان سے کہا کہ تمہیں اپنی...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter