امریکی کانگریس اور کاؤنسلز سمیت مختلف عہدوں پر مڈٹرم انتخابات میں 55 مسلم امریکن امیدوارکامیاب ہوگئے ہیں ۔ ان میں سے 11کا تعلق کیلیفورنیا سے ہے ۔ ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے پاکستانی امریکن حسن جلیسی مسلسل دوسری بار میری لینڈ کی ریاستی اسمبلی کے رکن منتخب کرلیے گئے ہیں ۔ منی سوٹاسےالہان عمر اور مشی گن سے رشیدہ طلیب کانگریس کی رکن بننےوالی پہلی مسلم خواتین ہیں۔ ڈیموکریٹ...
← مزيد پڑھئے
صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں کریمنل انویسٹی گیشن ڈپارٹمنٹ کے قریب ہوٹل پر خودکش کار بم دھماکوں میں کم از کم 17 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خودکش حملہ آوروں نے دو کار بم دھماکے کیے جس کے بعد ہوٹل کے گارڈز اور سی آئی ڈی افسران نے فائرنگ کی، 20منٹ بعد مصروف شاہراہ پر تیسراد ھماکا ہوا۔ ایک پولیس افسر نے 17 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق...
← مزيد پڑھئے
بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ امریندر سنگھ نے بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج سے درخواست کی ہے کہ وہ ڈیرہ بابا نانک سے پاکستان کے ضلع نارووال میں سری کرتارپور صاحب جوکہ لاہور سے 120کلومیٹر کے فاصلے پر ہے کا راستہ کھلوانے کے سلسلے میں حکومت پاکستان سے بات کریں۔ اس حوالے سے جمعہ کو وزیراعلیٰ امریندر سنگھ نے سشما سوراج کو ایک خط تحریر کیا ہے اور اس خواہش کا اظہار...
← مزيد پڑھئے
ڈاکٹر عافیہ کی بہن فوزیہ صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے ریمنڈ ڈیوس اور بریگیڈیئر برگ ڈیل کے بدلے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو پاکستان کو دینے کی پیشکش کی تھی، پاکستان نے عافیہ کی جگہ ’’کچھ اور‘‘ لینے کا فیصلہ کیا۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہاکہ عافیہ کو صدر اوباما کی طرف سے صدارتی معافی کے آپشن کے وقت بھی پاکستان نے سستی دکھائی،...
← مزيد پڑھئے
بھارت میں مسافر بس پر ماؤ باغیوں کے بم حملے کے نتیجے میں 2 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ باغیوں نے بس پر بارودی مواد پھینکا جس کے نتیجے میں دھماکا کر دیا۔ دھماکے میں 2سیکیورٹی اہلکار اور 3شہری ہلاک ہو گئے، چھتیس گڑھ میں 4 روز بعد ریاستی انتخابات ہیں جس کے لیے سیکیورٹی اہلکاروں...
← مزيد پڑھئے
امریکی وسط مدتی انتخابات میں پہلی بار دو مسلم خواتین بھی منتخب ہوکر ایوان میں پہنچ گئیں۔ڈیمو کریٹ راشدہ طلائب مشی گن جبکہ الہان عمر منی سوٹا سے منتخب ہوگئیں۔ گزشتہ روز امریکا میں وسط مدتی انتخابات ہوئے۔ پولنگ کا عمل اختتام پزیر ہونے کے بعد نتائج کا اعلان کیا گیا۔ ایوان نمائندگان کی تمام 435 اور سینیٹ کی 100 میں سے 35 نشستوں پر ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز میں...
← مزيد پڑھئے
ایودھیا 6 نومبر / کئیر خبر بھارت کے یوپی چیف منسٹر یوگی ادیتیہ ناتھ نے فیض آباد کا نام بدل کر ایودھیا کردیا ہے. ایودھیا میں دیوالی کے تہوار پر منعقد پروگرام آج انہوں نے اعلان کیا. انہوں نے کہا ایودھیا ہماری ان بان اور شان کی علامت ہے. یوگی ادیتھناتھ نے کہا کہ ایودھیا سے کوئی نا انصافی نہیں ہوگی. پورے دیش کو معلوم ہے کہ ایودھیا کیا چاہتا...
← مزيد پڑھئے
آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا نے تاج محل مسجد میں جمعہ کےعلاوہ ادائیگی نماز سے روک دیا۔ بھارتی میڈیا کےمطابق اے ایس آئی نے گزشتہ روز تاج محل کی مسجد کا وضو خانہ بھی بند کر دیا، اس حوالے سے اے ایس آئی کا کہنا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کے احکامات پر تاج محل کی مسجد میں نمازکی ادائیگی روکی گئی ہے۔ جولائی میں سپریم کورٹ نے پٹیشن کی سماعت...
← مزيد پڑھئے
پاکستان اور چین کے درمیان ہونے والے کاروبار سے ڈالر کو نکالنے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیاہے ۔دونوں ممالک میں یہ بات طے پا گئی ہے کہ آئندہ لین دین اپنی اپنی کرنسی میں ہوگا یعنی یوآن اورپاکستانی روپے میں ۔اس سے پہلے دو ممالک آپس میں ڈالر میں کاروبار کرتے تھے ۔ چین کے صدر اور وزیراعظم پاکستان عمران خان سے پہلے ڈالر کی اجارہ داری کے خاتمے کےلئے...
← مزيد پڑھئے
قطر کیلئے جاسوسی کے جرم میں بحرین کی عدالت نے اپوزیشن تحریک کے سربراہ شیخ علی سلمان کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ شيخ علی سلمان الوفاق نامی تحريک کے سربراہ ہيں۔جنھیں جون ميں ايک عدالت نے ان الزامات سے بری کر د یا تھا۔ شيخ علی سلمان ایک الگ کیس میں پہلے ہی چار سال جیل کی سزا کاٹ رہے ہیں۔ واضح رہے کہ سعودی عرب اور قطر...
← مزيد پڑھئے