پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کو اننگز اور 16 رنز سے شکست دے دی ، یاسر شاہ میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ تین ٹیسٹ کی سیریز کا دوسرا میچ دبئی میں کھیلا گیا،گرین کیپ نے حارث سہیل ،بابراعظم کی سنچریوں اور یاسر شاہ کی ریکارڈ ساز بولنگ کی بدولت ابوظہبی ٹیسٹ کا بدلا چکا دیا ۔ ابوظہبی میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں بمشکل...
← مزيد پڑھئے
ایران کے صوبے کرمان شاہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیںجن کے نتیجے میں 700سےزائد افراد زخمی ہوگئے۔ ایران کے صوبے کرمان شاہ میں 6اعشاریہ 4 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس سے 700سےزائد افراد زخمی ہوئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ایران کے صوبے کرمان شاہ میں اتوار اور پیر کی درمیانی رات شدید نوعیت کا زلزلہ آیا، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6اعشاریہ 4 ریکارڈ...
← مزيد پڑھئے
ملائیشیا میں دوسری شادی کے حق میں فیصلے دینے والی شریعت ہائی کورٹ کی خاتون جج مقبول ہوگئیں، برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی )نے ملائیشیا کی جج نینی شُو شیدہ شمس الدین کو سال کی سو بااثر خواتین میں شامل کر لیاہے۔ واضح رہے کہ بی بی سی کی اس فہرست میں آسٹریلیا کی سابق وزیراعظم جولیا گیلارڈ اور ایک انیس سالہ شامی معذور مہاجر طالبہ نوجین مصطفیٰ بھی...
← مزيد پڑھئے
سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں ہماری قیادت ایک سرخ لکیر ہے، ان کے حوالے سے توہین آمیز بات برداشت نہیں کریں گے۔ سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے برطانوی نشریاتی ادارے سے خصوصی بات چیت میں کہا کہ ولی عہد دو اکتوبر کو استنبول میں سعودی قونصل خانے میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث نہیں ہیں۔ یہ...
← مزيد پڑھئے
سنسری 21 نومبر / کئیر خبر آج علی الصباح موصولہ اطلاعات کے مطابق سنسری کے چھاتا بیلی میں کانگریسی کارکن فدا حسین کو گولی مار دی گئی ہے ؛جائے واردات پر ان کی موت واقع ہوگئی؛ مسلح بدمعاش فرار ہونے میں کامیاب ہوگیے سنسری میں ایک اور ٹارگٹ کلنگ اس وقت انجام دیا گیا جب فدا حسین مارننگ واک پر گئے ہویے تھے ، دوہبی میونسپلٹی وارڈ نمبر 9چھاتا بیلی کے...
← مزيد پڑھئے
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال پر ایک شخص نے لال مرچ پھینک دی۔ میڈیار پورٹس کے مطابق دہلی سیکریٹریٹ میں چیمبر سے نکلتے ہوئے وزیراعلیٰ پر لال مرچ پائوڈر پھینکا گیا۔ اس موقع پر ہونے والی افراتفری میں وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کا چشمہ بھی ٹوٹ گیا۔ پولیس نے وزیراعلیٰ پر مرچ پاؤڈر پھینکنے والے شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مرچیں اروند...
← مزيد پڑھئے
افغانستان کے درارالحکومت کابل میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 40 افراد جاں بحق اور 60 زخمی ہوگئے۔ افغانستان کی وزارت صحت کے مطابق کابل کے ایک ہال میں علماء کونسل کی تقریب جاری تھی کہ زوردار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 40 افراد جاں بحق اور 60زخمی ہوگئے۔ افغان حکام کا کہنا ہے کہ یہ رواں ماہ کے دوران ہونے والے دھماکوں میں سب...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو ١٩ نومبر / کئیر خبر موصولہ آڈیو رپورٹ کے مطابق جمعیت کی ایک میٹنگ میں امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال مولانا محمّد ہارون سلفی نے جمعیت کے دستور کو روندنے کا عزم کرتے ہوے کہا کہ کوئی انتخاب کی بات نہ کرے انتخاب کی بات کرنا فتنہ ہے ایک ذمہ دار کے سوال پر کہ موجودہ کمیٹی کو دستور کے مطابق دو سال کے لئے وقت ملا تھا...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی / رپورٹ بی جے پی او رکانگریس کے دونوں ہی پارٹیوں کے اراکین پارلیمنٹ مولانا آزاد کی130ویں یوم پیدائش کے موقع پر ایوان پارلیمنٹ سے غائب رہے ہیں۔ چند دن قبل منعقدہ اس تقریب میں صرف تین اراکین پارلیمنٹ کی شرکت تنقید کے نشانے پر ہے۔ ملک کے پہلے وزیرتعلیم مولانا ابولکلام آزاد ‘ جنھوں نے ائی ائی ٹی‘ ائی ائی ایم جیسے اداروں کا قیام میں لاتے...
← مزيد پڑھئے
ڈرائیونگ کے دوران موبائل استعمال کرنے اور سیٹ بیلٹ جیسے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر خودکارسسٹم کے ذریعے چالان شروع ہوناہوگئے ہیں۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن کے خاتمے پر آج سے مکہ مکرمہ ، مدینہ منورہ اور ریاض میں خودکار چالان سسٹم شروع کیاجارہا ہے ۔ ٹریفک پولیس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ دوران ڈرائیونگ موبائل فون کا استعمال انتہائی خطرناک ہے اور...
← مزيد پڑھئے