نیوزی لینڈکی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کرائسٹ چرچ کی مساجد میں نمازیوں پر فائرنگ کرنے والے برینٹن ٹیرنٹ کو دہشت گرد قرار دینے کا دفاع کیا ہے۔ جیسنڈا آرڈرن کا کہنا ہے کہ دہشت گرد کو وہی کہا جانا چاہیے جو حقیقت ہے۔ واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن پہلی رہنما ہیں جنہوں نے مسلمانوں کاقتل عام کرنے والے سفید فام شخص کو دہشت گرد قرار...
← مزيد پڑھئے
بھارت کی ریاست کرناٹکا میں زیر تعمیر عمارت گرنے کے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 7 ہو گئی ۔ بھارتی میڈیاکےمطابق کرناٹکا کے علاقے کماریشور میں منہدم ہونے والی عمارت کے ملبے سے لوگوں کو نکالنے کے لیے آپریشن جاری ہے۔ اب بھی کچھ افراد عمارت کے ملبے تلے دبے ہو ئے ہیں، جنہیں آکسیجن اور خوراک پہنچائی جا رہی ہے، ریسکیو حکام نے 60 سے زائد افراد کو ملبے...
← مزيد پڑھئے
چین میں ریت کے طوفان نے نظامِ زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے۔ شمال مغربی چین میں ریت کے طوفان کی وجہ سے نہ صرف شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوئی ہے بلکہ کئی حادثات بھی پیش آئے اور گاڑیاں اْلٹ بھی گئیں۔ حدِ نگاہ اتنی کم رہ گئی کہ چند ہی لمحوں میں گاڑی نظر سے اوجھل ہو جاتی ہے اور صرف یہی نہیں...
← مزيد پڑھئےبالی ووڈکےدبنگ اداکار سلمان خان نےاداکارہ کترینہ کیف کو مہنگی ترین گاڑی تحفے میں دے دی۔ بھارتی میڈیارپورٹس کےمطابق اداکارسلمان خان اور کترینہ کیف کی دوستی کے چرچےابھی سے نہیں بلکہ کئ سالوں سے لوگوں کی زبان پر ہیں،یہاں تک کہ ایک وقت ایسا بھی آیا تھا جب ان کےمداحوں نے ان دونوں کی شادی کی خبریں اُڑانا شروع کردیں تھیں۔ آج کل پھر سے ان دونوں اداکاروں کے بیچ...
← مزيد پڑھئے
افغان دارالحکومت کابل میں دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے ۔ افغان وزارت صحت کے حکام نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ واقعے میں 6 افراد ہلاک اور 23زخمی ہوئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ کابل میں کارتہ سخی کے علاقے میں 3 مارٹر گولے گرے جس کی وجہ سے یہ ہلاکتیں ہوئیں۔ افغان میڈیا نے بتایا ہے کہ...
← مزيد پڑھئے
نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں ہونے والے سانحےمیں شہید تمام 50افراد کی شناخت کاعمل مکمل کرلیا گیا ہےاور اس سے متعلق تمام لواحقین کو آگاہ بھی کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کی مساجد پر دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے تمام 50افراد کی شناخت کرلی گئی ہے اور تمام لواحقین کو اس سے متعلق آگاہ بھی کردیا گیا ہے۔ نیوزی لینڈ پولیس...
← مزيد پڑھئے
نیوزی لینڈ میں کل جمعے کی اذان سرکاری میڈیا پرنشر کی جائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ میں کل سرکاری میڈیا پرجمعے کی اذان نشر ہوگی اور ملک بھر میں دو منٹ کی خاموشی اختیار کر کے مسلمانوں کو خراج عقیدت بھی پیش کیا جائےگا۔
← مزيد پڑھئے
ریاض(21مارچ 2019ء) آج کل کی نوجوان نسل اپنی سوچ میں بہت آزاد ہو چکی ہے۔ جدید تعلیمات کے زیر اثریہ نوجوان لڑکے اور لڑکیاں اپنے بزرگوں کی نصیحتوں اور سماجی حدود و قیود کی ذرا بھی پروا نہیں کرتے۔ جبکہ بزرگ اُن کی اس آزادانہ روش کو اکثر تنقید کا نشانہ بناتے رہتے ہیں۔ اکثر گھرانوں میں جہاں بزرگوں کا اپنے بچوں پر بس چلتا ہے، وہ اُن پر کڑی...
← مزيد پڑھئے
ریاض(21مارچ 2019ء) سعودی عرب میں ایک بدنامِ زمانہ گینگ کو پکڑ لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق اس گروہ میں مقامی اور غیر مُلکی افراد شامل تھے جو مملکت میں بدکاری، جعلسازی اور دیگر مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث تھے۔ ایک درجن سے زائد افراد پر مشتمل یہ گینگ بہت ہوشیار تھا۔ ان کا ایک کاروبار سعودیوں کے نام سے غیر مُلکیوں کو کاروبار کرانا بھی تھا، جس کے بدلے میں یہ بطور کمیشن اچھی خاصی رقم بٹورتے تھے۔اس...
← مزيد پڑھئے
ریاض(21مارچ 2019ء) نیوزی لینڈ کی مساجد میں چند روز قبل ہونے والی سفید فام دہشت گردی کی واردات پر مُسلم دُنیا میں شدیدغم و غصہ پایا جاتا ہے۔ اس واقعے میں پچاس سے زائد معصوم مسلمان شہادت کے درجے پر سرفراز ہوئے۔سعودی عرب میں جہاں عوام کی جانب سے قاتل کو سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے، وہاں سعودی صحافیوں اور ادیبوں نے بھی سفاک قاتل کو عبرت ناک سزا دینے کی مانگ کی...
← مزيد پڑھئے