اہم خبریں

سنسری کے چھاتا بیلی میں کانگریسی کارکن فدا حسین کو گولی مار دی گئی؛جائے واردات پر موت؛مسلح بدمعاش فرار

سنسری 21 نومبر / کئیر خبر آج علی الصباح موصولہ اطلاعات کے مطابق سنسری کے چھاتا بیلی میں کانگریسی کارکن فدا حسین کو گولی مار دی گئی ہے ؛جائے واردات پر ان کی موت واقع ہوگئی؛ مسلح بدمعاش فرار ہونے میں کامیاب ہوگیے  سنسری میں ایک اور ٹارگٹ کلنگ اس وقت انجام دیا گیا جب  فدا حسین مارننگ واک پر گئے ہویے تھے ، دوہبی میونسپلٹی  وارڈ  نمبر 9چھاتا بیلی کے...

← مزيد پڑھئے

نئی دہلی: اروند کیجریوال پر ایک شخص نے لال مرچ پھینک دی

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال پر ایک شخص نے لال مرچ پھینک دی۔ میڈیار پورٹس کے مطابق دہلی سیکریٹریٹ میں چیمبر سے نکلتے ہوئے وزیراعلیٰ پر لال مرچ پائوڈر پھینکا گیا۔ اس موقع پر ہونے والی افراتفری میں وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کا چشمہ بھی ٹوٹ گیا۔ پولیس نے وزیراعلیٰ پر مرچ پاؤڈر پھینکنے والے شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مرچیں اروند...

← مزيد پڑھئے

افغانستان علماء کونسل کی تقریب میں دھماکا، 40 افراد جاں بحق

افغانستان کے درارالحکومت کابل میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 40 افراد جاں بحق اور 60 زخمی ہوگئے۔ افغانستان کی وزارت صحت کے مطابق کابل کے ایک ہال میں علماء کونسل کی تقریب جاری تھی کہ زوردار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 40 افراد جاں بحق اور 60زخمی ہوگئے۔ افغان حکام کا کہنا ہے کہ یہ رواں ماہ کے دوران ہونے والے دھماکوں میں سب...

← مزيد پڑھئے

مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے انتخاب کی بات کرنا فتنہ ہے؛ وقت پر الیکشن نہیں ہوگا:محمّد ہارون سلفی

کٹھمنڈو ١٩ نومبر / کئیر خبر موصولہ آڈیو رپورٹ کے مطابق جمعیت کی ایک میٹنگ میں امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال مولانا محمّد ہارون سلفی نے جمعیت کے دستور کو روندنے کا عزم کرتے ہوے کہا کہ کوئی انتخاب کی بات نہ کرے انتخاب کی بات کرنا فتنہ ہے ایک ذمہ دار کے سوال پر کہ موجودہ کمیٹی کو دستور کے مطابق دو سال کے لئے وقت ملا تھا...

← مزيد پڑھئے

مولانا آزاد کی یوم پیدائش کے موقع پرصرف تین اراکین پارلیمنٹ نے خراج عقیدت پیش کی ؛ کانگریس نے بھی مولانا آزاد کو فراموش کردیا

نئی دہلی / رپورٹ  بی جے پی او رکانگریس کے دونوں ہی پارٹیوں کے اراکین پارلیمنٹ مولانا آزاد کی130ویں یوم پیدائش کے موقع پر ایوان پارلیمنٹ سے غائب رہے ہیں۔ چند دن قبل منعقدہ اس تقریب میں صرف تین اراکین پارلیمنٹ کی شرکت تنقید کے نشانے پر ہے۔ ملک کے پہلے وزیرتعلیم مولانا ابولکلام آزاد ‘ جنھوں نے ائی ائی ٹی‘ ائی ائی ایم جیسے اداروں کا قیام میں لاتے...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر خودکار چالان

ڈرائیونگ کے دوران موبائل استعمال کرنے اور سیٹ بیلٹ جیسے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر خودکارسسٹم کے ذریعے چالان شروع ہوناہوگئے ہیں۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن کے خاتمے پر آج سے مکہ مکرمہ ، مدینہ منورہ اور ریاض میں خودکار چالان سسٹم شروع کیاجارہا ہے ۔ ٹریفک پولیس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ دوران ڈرائیونگ موبائل فون کا استعمال انتہائی خطرناک ہے اور...

← مزيد پڑھئے

بھارت: امرتسر کے نرنکاری بھون میں تقریب کے دوران گرینیڈ دھماکا، 3 افراد ہلاک

بھارتی پنجاب کے شہر امرتسر میں گرینیڈ دھماکے میں 3 افراد ہلاک،20 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیاکےمطابق دھماکا امرتسر کے علاقے ادلیول میں نرنکاری بھون میں تقریب کے دوران کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے وقت تقریب میں 250 افراد موجود تھے۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار دو افراد نے گرینیڈ پھینک کر دھماکا کیا۔ پولیس کے مطابق خالصتان یا آئ ایس آئ کے ذریعے...

← مزيد پڑھئے

میانمار : کشتی پر سوار 106 روہنگیا مہاجرین گرفتار

میانمار کے امیگریشن حکام نے ایک کشتی پر سوار 106 روہنگیا مہاجرین کو گرفتار کر لیا ہے۔ مقامی امیگریشن افسر نے ایک یورپی نیوز ایجنسی کو بتایا کہ اس بات کا قوی امکان ہے کہ ان گرفتار ہونے والے روہنگیا افراد کا تعلق راکھین سے ہو سکتا ہے۔ اس کشتی کی تصاویر خاتون رکن پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہیں۔ پکڑی جانے والی کشتی پر پچاس مرد، اکتیس...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب جمال خاشقجی کے قاتلین کو پھانسی دینے کی تیاری میں

ریاض 16 نومبر / ایجنسیاں سعودی پراسیکیوشن اٹارنی جنرل نے جمعرات  کو استنبول میں سعودی قونصل خانے میں پریس کانفرنس کر سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات کا انکشاف کرتے ہوے ٥ قاتلین کو سزاے موت دینے کا مطالبہ کیا سعودی اٹارنی جنرل  شعلان الشعلان نے کہا کہ انٹیلی جنس کے سابق نائب سربراہ نے استنبول قونصلیٹ سے خاشقجی کو خوشی یا زبر دستی سعودی عرب لانے کا...

← مزيد پڑھئے

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم ناقابل معافی:امریکی نائب صدر نےآنگ سانگ سوچی کو باور کرادیا

امریکی نائب صدر مائیک پینس نے میانمار کی رہنما آنگ سانگ سوچی کو باور کرایا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں پر ظلم ناقابل معافی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے  کے مطابق امریکی نائب صدر مائیک پینس نے میانمار کی رہنما آنگ سانگ سوچی سے ایشیا پیسفک سمٹ کے دوران ملاقات کی اور روہنگیا مسلمانوں پر میانمار فوج اور شدت پسندوں کے مظالم پر ناکافی تحقیقات پر تشویش کا اظہار کیا۔ملاقات کے دوران...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter