راکس (كيئرخبر)جنوبی امریکی ملک وینزویلا میں سیاسی بحران کے تناظر میں روس نے اپنی فو ج بھجوادی، امریکا نے روس کو تنبیہ کی تھی کہ وینزویلا بحران کے آڑ میں روسی فوج نے مداخلت کی تو خاموش نہیں بیٹھیں گے، باوجود اس کے روس نے اپنی فوج بھیج دی۔ روسی فوج کا وینزویلا پہنچنے کا مقصد فوجی آپریشن میں شمولیت کے بجائے فوجی تعاون پر بات چیت کرنا ہے،وینزویلا پہنچنے...
← مزيد پڑھئے
کرائسٹ چرچ: کرائسٹ چرچ کی مساجد میں فائرنگ سے شہید ہونے والوں کی یاد میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں نیوزی لینڈ کی وزیراعظم، جاں بحق افراد کے لواحقین اور پچاس سے زائد ممالک کے رہنما بھی شریک ہوئے۔واقعے کے بعد دوسرے جمعہ کے موقع پر النور مسجد کے سامنے ہیگلے پارک میں ہونے والی دعائیہ تقریب میں شہدا کو یاد کیا گیا۔ جمعہ کے روز شہدا کو...
← مزيد پڑھئے
جدہ(29 مارچ2019ء) رمضان کامہینہ زیادہ دُور نہیں ہے۔ اس مہینے کی فیوض وبرکات سمیٹنے کے لیے تمام اُمتِ مسلمہ اس مہینے کی آمد کا بے چینی سے انتظار کرتی ہے۔ یہ مہینہ جہاں ڈھیروں ڈھیر نیکیاں اور ثواب کمانے کا مہینہ ہے، وہاں لغزشوں اور گناہوں کی معافی کا مہینہ بھی ہے۔پُرانے دور میں رمضان کے ہلال کی خوشی دیدنی ہوتی تھی، ہر کوئی مغرب کے بعد کھُلے آسمان تلے رمضان...
← مزيد پڑھئے
دُبئی( 29 مارچ2019ء) دُبئی کی ایگزیکٹو کونسل کی جانب سے نجی سکول فیسوں میں بے جا اضافے کو روکنے کے لیے فریم ورک میں ترمیم کی منظوری دے دی گئی۔ ایگزیکٹو کونسل کے اس اجلاس کی سربراہی دُبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے کی۔ فیصلے کی منظوری کے بعد اس پر عمل درآمد کے لیے نالج اینڈ ہیومن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔حکام...
← مزيد پڑھئے
مسلمانوں سے تعاون عالمی رہنماؤں کی ذمہ داری ہے، جیسنڈا آرڈرنویلنگٹن: (27 مارچ 2019) نیوزی لینڈ وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے آسٹریلوی ٹی وی کوانٹرویو میں کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ سانحہ میں پچاس مسلمانوں کی شہادت پر میں شدید غمزدہ ہوں اور والدین کا دکھ بھی سمجھ سکتی ہوں۔نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے آسٹریلوی ٹی وی چینل کے انٹرویو میں سب سے پہلے میزبان کے سلام کا جواب...
← مزيد پڑھئے
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ وینزویلا سے اپنے فوجی دستے فوری واپس بلائے۔ بدھ کو وائٹ ہاؤس میں وینزویلا کے عبوری صدر ہونے کے دعوے دار حزبِ اختلاف کے رہنما ہووین گوئیڈو کی اہلیہ فیبیانا روزالیز سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ روس کو وینزویلا سے جانا ہوگا۔ ایک صحافی کے اس سوال پر...
← مزيد پڑھئے
برطانوی فضائی کمپنی نے ان مسافروں سے اپنی غلطی پر معذرت کی ہے جن کو جرمنی کے شہر ڈسلڈورف کے بجائے اسکاٹ لینڈ کے دارالحکومت ایڈنبرا پہنچایا گیا۔ پیر کو برٹش ایئر ویز کے مسافروں کو غلط منزل پر پہنچنے کا علم اس وقت ہوا کہ جب جہاز کے کیپٹن نے ایڈنبرا لینڈ کرنے کا اعلان کیا۔ ایڈنبرا اور ڈسلڈورف کے درمیان 800 کلومیٹر کا فاصلہ ہے۔ برٹش ایئر ویز...
← مزيد پڑھئے
ابوظبی ۔۔۔ اخبار 24نے اطلاع دی ہے کہ اس ہفتے کے شروع میں آسمانی بجلی گرنے سے 50باز جل گئے۔ پرندو ں کے اماراتی مالک خلفان القبیسی نے بتایا کہ یہ شاہین نایا ب قسم کے تھے۔ اسے اس حادثے سے کم از کم 20ملین درہم کا نقصان ہوا ۔ ان میں سے ایک شاہین کی قیمت 10ملین درہم سے زیادہ تھی۔ القبیسی نے یہ بھی بتایا کہ یہ شاہین...
← مزيد پڑھئے
ریاض ۔۔۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے منگل کو ریاض کے قصر یمامہ میں چینی وزیر دفاع جنرل وی بونگ ہا نے ملاقات کی۔ انہوں نے سعودی عرب اور چین کے درمیان تعاون کو جدید خطوط پر استوار اور مضبوط بنانے کے طور طریقوں کا جائزہ لیا۔ خاص طور پر عسکری امور میں دونوں ملکوں کے در میان تعاون زیر بحث آیا۔ سبق کے مطابق دریں اثناءچینی...
← مزيد پڑھئے
ریاض شہر کی معروف جیل الحائر میں ایک قیدی کی شادی کی زبردست تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ شادی کی تقریب کے تمام تر انتظامات جیل انتظامیہ نے انجام دیئے۔ ریاستی سلامتی کے ادارے نے تمام اخراجات برداشت کئے جبکہ رخصتی کے موقع پردولہا دلہن کونقدی کے علاوہ تحائف بھی پیش کئے گئے۔ ریاستی سلامتی کے ادارے نے شادی کی تقریب کی تصاویر بھی جاری کی ہیں۔ قبل ازیں مارچ...
← مزيد پڑھئے