اسپین میں آج سے عام انتخابات کا آغاز اسپین میں آج سے عام انتخابات کا آغاز ہوگیا۔پولنگ کا آخری وقت مقامی وقت کے مطابق شام آٹھ بجے تک ہے۔تفصیلات کے مطابق اسپین میں آج سے عام انتخابات کا آغاز ہوگیا۔پونے چار کروڑ رجسٹرڈ ووٹرز حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔ تمام پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹنگ صبح نو بجے سے شام آٹھ بجے تک جاری رہے گی۔ اس موقع پر سیکیورٹی...
← مزيد پڑھئے
سری لنکا میں صدر میتھری پالا سری سینا نے چہرہ نقاب سے ڈھانپنے پر مکمل پابندی کا اعلان کیا ہے۔صدارتی دفتر کے ایک پیغام میں کہا گیا ہے کہ اس پابندی کا اطلاق آج سے ہو گا جس کا مقصد قومی سلامتی یقینی بنانا ہے۔
← مزيد پڑھئے
ایرانی فوج کے سربراہ کی آبنائے ہرمز سے تیل کی سپلائی روکنے کی دھمکی (29 اپریل 2019) ایران نے اقتصادی پابندیاں نہ ہٹانے کی صورت میں خلیجی ممالک سے دنیا کو تیل سپلائی کرنے والی واحد بحری گزرگاہ آبنائے ہرمز کو بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ ایرانی فوج کے سربراہ محمد باقری نے کہا کہ اگر امریکا نے بلاجواز اقتصادی پابندیاں نہ ہٹائیں تو ایران آبنائے ہرمز بند کر...
← مزيد پڑھئے
سعودی عرب کا قومی کھیل تو فٹبال ہے لیکن یہاں مقیم دیگر غیر ملکیوں خصوصاً پاکستانی انڈین شہریوں کی وجہ سے کرکٹ کے میدان بھی آباد ہو رہے ہیں۔ سعودی عرب میں کرکٹ کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ مملکت میں اس وقت تقریباً ڈیڑھ سو کرکٹ کلب اور 60 کے قریب کرکٹ گراؤنڈز موجود ہیں۔ کرکٹ کے میدان میں کامیابیاں سعودی کرکٹ ٹیم ایشین کرکٹ...
← مزيد پڑھئے
یہودی عبادت گاہ پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک کیلی فورنیا:(28 اپریل 2019) امریکی ریاست میں یہودی عبادت گاہ پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا میں یہودی عبادت گاہ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔ واقعے میں زخمی ہو نے والوں کو طبی امداد کے...
← مزيد پڑھئے
کولمبو:سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، مشتبہ دہشتگردوں سمیت 20 ہلاککولمبو:(27 اپریل 2019)ایسٹر پر ہونے والے بم دھماکوں کے بعد سری لنکن سیکیورٹی فورسز نے مشتبہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ سری لنکن سیکیورٹی فورسز نے مشرقی ساحلی علاقے امپارا میں مشتبہ دہشتگردوں کے ٹھکانے پر چھاپہ مارا تو چھاپے کے دوران جھڑپوں میں مشتبہ دہشتگردوں سمیت بیس افراد ہلاک...
← مزيد پڑھئے
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن مارچ کے آخرمیںہونے والے بلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد حکمراں جماعت 'آق' میں موجود اپنے مخالفین پر برس پڑے اور انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے لگے ہیں۔ ایردوآن اور ان کے مقربین کاخیال ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں بڑے شہروں میں ان کی شکست غیرمحدود گروپوں کی دھاندلی کا نتیجہ ہے۔ ایردوآن اور ان کے حامیوں کی طرف سے انتخابی نتائج پر...
← مزيد پڑھئے
سوڈان میں عبوری عسکری کونسل اور آزادی وتبدیلی کے لیے احتجاج کرنے والی سیاسی جماعتوں کےاجلاس میں ملک کو بحران سے نکالنے کے لیے مشترکہ سول اور ملٹری کونسل کی تشکیل پر اتفا ق کیاگیا ہے۔ ہفتے کے روز خرطوم میں صدارتی محل میں ہونے والے اجلاس میں عسکری قیادت اور مظاہرین کی جانب سے 'عمرالدقیر' نے شرکت کی۔ اس موقع پر مظاہرین کی جانب سے ایک نئی عبوری کونسل...
← مزيد پڑھئے
اشنگٹن: (27 اپریل 2019) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہتھیاروں کی تجارت کے عالمی معاہدے سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیشنل رائفل ایسوسی ایشن کے انڈیانا پولیس اسپورٹس اسٹیڈیم میں ہونے والے سالانہ اجلاس سے خطاب کے دوران ایک دستاویز پر دستخط کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے اسلحے کی تجارت کے معاہدے کو مسترد کیا۔انہوں نے کہا کہ یہ معاہدہ امریکی اقتدار اعلیٰ کیلئے خطرے کا...
← مزيد پڑھئے
نیویارک- چین نے میزائل ٹیکنالوجی میں امریکہ کو پچھاڑ دیا، صدر شی چن پنگ کے 8 سالہ دور میں چین نے امریکہ پر میزائل ٹیکنالوجی میں برتری حاصل کی، امریکی عسکری بالادستی کی علامت اسکے تمام طیارہ بردار جہاز چینی میزائلوں کی زد میں ہیں۔ چین نے میزائل ٹیکنالوجی میں امریکہ کو پچھاڑ دیا، صدر شی چن پنگ کے 8 سالہ دور میں چین نے امریکہ پر میزائل ٹیکنالوجی میں...
← مزيد پڑھئے