سعودی عرب کی طرف سے پاکستان، مالدیپ، سوڈان، یمن اور لبنان میں امدادی سامان تقسیم

2 مئی, 2019

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طرف سے قائم کردہ ‘شاہ سلمان ریلیف سینٹر’ کے زیراہتمام پاکستان سمیت کئی دوسرے ممالک میں ماہ صیام کےدوران امدادی سامان اور خوراک کی تقسیم کا اعلان کیا گیا ہے۔ شاہ سلمان ریلیف مرکزکی جانب سے پاکستان میں 18 ہزار 250 خوراک کے پیکٹ تقسیم کئےگئے۔ ۔

 مجموعی طور پر اس پروگرام سے 91 ہزار 250 افراد مستفید ہوں‌گے۔ شاہ سلمان ریلیف سینٹر کی جانب سے مالدیپ کو 50ٹن کھجور کا تحفہ دیاگیا۔

مالدیپ کے وزیر مذہبی امور ڈاکٹر احمد زاھر نے ایک پریس بیان میں سعودی عرب کی طرف سے ماہ صیام کےموقع پر کھجور کے  تحفے پر ریاض کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter