تازہ ترین اپ ڈیٹس

اہم خبریں

بھارت میں شہید مسجد کی از سر نو تعمیر رکوانے کیلئے انتہا پسندوں کی غنڈہ گردی

حیدرآباد:- بھارت میں شہید مسجد کی از سر نو تعمیر رکوانے کیلئے انتہا پسندوں نے ہنگامہ آرائی کی۔تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر حیدر آباد میں جمعے کو حیدر آباد کی میونسپل کارپوریشن نے عنبرپیٹ میں صدیوں پرانی مسجد اور عاشور خانہ کو سڑک کی توسیع کی راہ میں رکاوٹ کہہ کر شہید کردیا تھا۔مسجد کی ازسرنو تعمیر کو روکوانے کے لیے  انتہا پسندوں نے  ہنگامہ آرائی کی۔مسلمانوں نے احتجاج کرتے...

← مزيد پڑھئے

استنبول میں دوبارہ بلدیاتی انتخابات حکومت کی کھلی آمریت ہے:اپوزیشن

ترکی کی حکمراں جماعت'آق' اور حکومت نے استنبول شہرمیں دوبارہ بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے۔ دوسری طرف ترکی کی اپوزیشن نے استنبول میں 31 مارچ کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کالعدم قرار دینے اور دوبارہ پولنگ کے اعلان کو حکومت اور حکمراں جماعت کی'کھلی آمریت' قرا ردیا ہے۔ ترکی کی حزب اختلاف کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ صدر طیب ایردوآن کی قیادت میں...

← مزيد پڑھئے

ایران سے خطرہ، امریکی جنگی بحری بیڑہ مشرق وسطیٰ روانہ

امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے متعدد دھمکیوں اور اشتعال انگیزیوں کے بعد، امریکہ نے اپنا ایک طیارہ بردار جنگی بحری بیڑا مشرق وسطی روانہ کر دیا ہے۔ اتوار کو رات دیر گئے جاری ہونے والے ایک بیان میں، جان بولٹن کا کہنا تھا کہ یہ اقدام ایران کو ایک صاف اور واضح پیغام بھیجنے کے لیے اٹھایا گیا ہے،...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب کے مختلف شہروں میں جعلی زمزم کی فروخت عروج پر پہنچ گئی

جدہ : سعودی عرب میں رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہوتے ہی زمزم کی طلب میں اضافہ ہوجاتاہے ۔جس کے باعث بعض سعودی  شہری عام پانی کو زمزم بتا کر بیچنے میں مصروف ہوجاتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ذرائع کا کہناہے کہ کچھ لوگ آسانی اور سہولت کی خاطر زمزم خریدنے کے لیے پلانٹ جانے کے بجائے سڑک  پر بیچنے والوں سے خرید لیتے ہیں ۔ سڑک پر...

← مزيد پڑھئے

شمالی کوریا کا مختصر فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کا تجربہ

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے مختصر فاصلے تک مار کرنے والے کئی میزائلوں کا تجربہ کر لیا۔ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے خود اس کا معائنہ کیا۔  شمالی کوریا کی جانب سے شارٹ رینج ایٹمی صلاحیت کے حامل میزائلوں کا تجربہ کیا گیا، اور یہ تجربے شمالی کوریا کے مشرقی حصے سے کیے گئے ۔ میزائلوں نے جاپان کے سمندر کی جانب 70 سے 200 کلو میٹر تک...

← مزيد پڑھئے

کریش لینڈنگ کے دوران طیارے میں آگ لگ گئی، 41 مسافر ہلاک

ماسکو - مسافر طیارے میں کریش لینڈنگ کے دوران آگ لگ گئی جس کے بعد 41 مسافرہلاک ہوگئے۔  دارالحکومت ماسکوکے شیرمیٹیوووا ہوائی اڈے پرمسافربردارطیارے کی ہنگامی لینڈنگ کے بعد آتشزدگی سے دوبچوں سمیت 41 مسافر ہلاک ہوگئے۔ سخوئی سپرجیٹ طیارے میں 80 افراد سوار تھے۔جہاز نے ماسکو سے ایک اورروسی شہرکیلئے پرواز بھری تھی، تاہم عملے نے کچھ دیربعد ہی گڑبڑکا سگنل دے دیا۔ فضا میں ہی جہاز میں آگ...

← مزيد پڑھئے

اقوام متحدہ کا رمضان کے آغاز پر لیبیا میں جنگ بندی کا مطالبہ

اقوام متحدہ نے ماہ رمضان کے آغاز کے موقع پر لیبیا میں انسانی بنیادوں پر ایک ہفتے کی جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔لیبیا کی قومی فوج دارالحکومت طرابلس پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے چار ہفتوں سے معرکہ آرائی میں مصروف ہے۔لیبیا میں اقوام متحدہ کے مشن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ تمام متحارب فریقوں سے انسانی بنیادوں پر ایک ہفتے کے لیے جنگ بندی کا...

← مزيد پڑھئے

پراسیکیوٹر جنرل نے معزول صدر عمر البشیر سے کرپشن کی تحقیقات شروع کر دیں

سوڈان کے پراسیکیوٹر جنرل نے اتوار کے روز معزول صدر عمر البشیر سے تحقیقات کیں۔ یہ پوچھ گچھ بدعنوانی سے متعلق قانون کے سیکشن 8/9 اور منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے لیے فنڈنگ سے متعلق قانون کے سیکشن 35 کے تحت عمل میں آئی۔ علاوہ ازیں نامزد پراسیکیوٹر نے سابقہ دور حکومت کے ذمے داران کی جانب سے مشتبہ لین دین کے حوالے سے بھی تحقیقات کیں اور اس...

← مزيد پڑھئے

بھارت، عام انتخابات کا پانچواں مرحلہ، 7 ریاستوں میں پولنگ کا عمل جاری

بھارت میں عام انتخابات کا پانچواں مرحلہ شروع ہوگیا، سات ریاستوں کی 51 نشستوں پر پولنگ کا عمل شام 6 بجے تک جاری رہے گا۔ بھارتی ریاست بہار، مغربی بنگال، اترپردیش، مدھیہ پردیش، راجھستان اور جھاڑ کھنڈ میں انتخابی عمل کے دوران 51 نشستوں پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جی پی) اور کانگریس کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔ بھارت میں انتخابات کا سلسلہ 19 مئی تک جاری رہے گا...

← مزيد پڑھئے

الجزائر: بوتفلیقہ کے بھائی اور دو فوجی جنرلوں کی گرفتاری

الجزائر میں حکام نے ہفتے کے روز انٹیلی جنس کے دو سابق سربراہان جنرل بشیر طرطاق اور جنرل توفیق مدین کو حراست میں لے لیا۔ ۔ ادھر امریکی خبر رساں ایجنسی نے الجزائر کے ایک سیکورٹی ذمے دار کے حوالے سے بتایا ہے کہ مستعفی صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ کے چھوٹے بھائی السعید بوتفلیقہ کو حراست میں لے لیا ہے۔  ہفتے کے روز پولیس کے ہاتھوں تینوں شخصیات کی گرفتاری کی...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter