سوڈان کے مشاورتی اجلاس میں سیاستدانوں کے درمیان کرسیاں چل گئیں

9 مئی, 2019

سوڈان کی مختلف سیاسی قوتوں اور تبدیلی کی علم بردار قوتوں کے درمیان فوجی عبوری کونسل کے کردار پر پہلے ہی اختلافات موجود تھے۔ گذشتہ روز ملک کی مختلف سیاسی قوتوں میں یہ اختلافات اس وقت باقاعدہ ہاتھا پائی تک جا پہنچے جب مختلف سیاسی رہ نمائوں نے ایک دوسرے کے ساتھ  کھینچا تانی شروع کی جو بڑھتے بڑھتے کرسیوں سے ایک دوسرے پر کئے جانے والے حملوں پر منتج ہوئی۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter