ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دینگے: اسرائیل

9 مئی, 2019

مقبوضہ بیت المقدس:  اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے۔

 ایران کے جوہری معاہدے سے دستبرداری کے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ملکی میموریل ڈے کے موقع پر تقریر کرتے ہوئے کہا کہ میں نے سنا ہے کہ ایران جوہری پروگرام پر کام جاری رکھنے کا خواہاں ہے لیکن ہم ان کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

تقریب کے دوران اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم ان کے خلاف لڑائی جاری رکھیں گے جو ہمیں ہلاک کرسکتے ہیں۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter