سعودی عرب کے زرعی ادارہ برائے شماریات کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مملکت میں مجموعی طورپرکھجور کے 3 کروڑ 43 لاکھ ہیں جن سے گذشتہ برس ایک کروڑ 43 لاکھ ٹن اعلیٰ درجے کی کھجور حاصل کی گئی۔خالص اور اعلیٰ معیار کے کھجوروں کے درخت 7.74 ملین درخت پہلے نمبر پرہیں۔ دوسرے نمبر پر زرد رنگ کی کھجورں کے درخت ہیں کی تعداد...
← مزيد پڑھئے
ترکی میں پولیس نے شام میں جاری فوجی کارروائی پر تنقید کرنے والے صحافیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاﺅن شروع کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شام میں فوجی یلغار کی مخالفت اور اس پر تنقید کرنے والے 87 صحافیوں کو حراست میں لیاگیا ہے۔ ان میں ایک مقامی اخبار کے چیف ایڈیٹر بھی شامل ہیں۔ترکی کے مشہور صحافی ہکان دیمیر پر سفر کرنے پر پابندی عائد کردی گئی...
← مزيد پڑھئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کو دوبارہ دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ امريکا ہزاروں فوجی شام بھيج کر ترکی کے خلاف جنگ جيت سکتا ہے، ترکی کے خلاف کارروائی کے بہت سے آپشنز موجود ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام کے معاملے پر ایک بار پھر ترکی کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ شام سے متعلق ہمارے پاس...
← مزيد پڑھئے
ترکی کی افواج کی جانب سے کردوں کے زیرِ قبضہ علاقوں پر حملوں میں تیزی آنے کے بعد شمالی شام میں دسیوں ہزار افراد نے اپنے گھر بار چھوڑ دیے ہیں۔ترک فوج نے سرحدی قصبوں راس العین اور تل ابیض کو گھیرے میں لے لیا ہے اور امدادی اداروں کو خدشہ ہے کہ یہ انخلا لاکھوں کی تعداد تک پہنچ سکتا ہے۔دوسری جانب عالمی برادری کی جانب سے ترکی کے...
← مزيد پڑھئے
ریاض: سعودی عرب نے خواتین کو مسلح افواج میں خدمات انجام دینے کی اجازت دے دی ،حکومت نے اپنے اعلان میں کہا کہ یہ فیصلہ قدامت پسند ملک کی معاشی اور معاشرتی اصلاحات کے ایک وسیع پروگرام کی عملی کوشش ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی خواتین کی فوج میں شمولیت کا یہ فیصلہ ریاست کے اندر خواتین کے حقوق میں اضافے کے اقدامات کے سلسلے میں کیا گیا ہے ،...
← مزيد پڑھئے
جاپان کے وزیراعظم شنزو ابے نے میانمار کی فوج کے سربراہ سے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا مسئلہ حل کیا جائے۔ شنزو اطے نے میانمار کی دفاعی سروسز کے کمانڈر انچیف، سینئر جنرل مِن ہلائیں سے ٹوکیو میں ملاقات کی۔جاپانی وزیراعظم نے اس توقع کا اظہار کیا کہ میانمار کی فوج کی کاوشوں سے صورتحال بہتر ہو گی۔انہوں نے زور دیا کہ کمانڈر...
← مزيد پڑھئے
دبئی: ایران کے سرکاری ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ جدہ کی بندرگاہ کے قریب ایک ایرانی تیل بردار جہاز کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ہے جس سے اس میں آگ لگ گئی۔ ایرانی ٹیلی وژن نے نیشنل ایرانین نیشنل کمپنی کے حوالے سے بتایا ہے کہ دھماکے کے باعث دو تیل بردار جہازوں کو آگ لگ گئی، میزائلوں کا نشانہ بننے والا جہاز جدہ سے 60 کلومیٹر...
← مزيد پڑھئے
روسی صدر ولاد ی میر پیوٹن پیر کو سعودی عرب کے تاریخی دورے پر دارلحکومت ریاض پہنچیں گے۔ صدر پیوٹن کے دورہ کے موقع پر روس اور سعودی عرب کے درمیان دوارب ڈالر سے زیادہ مالیت کے معاہدوں پر دستخط کئے جائیں گے۔پیر کو ریاض پہنچنے والے روسی صدرکا یہ دورہ اپنی نوعیت کے لحاظ سے خصوصی اہمیت کا حامل ہے جس کے دوران سعودی عرب اور روس تیل کی...
← مزيد پڑھئےمظفرآباد/ ایجنسی پاکستانی کشمیر ' بھارت اور پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف شہروں شدید زلزلے کے نتیجے میں 25 افراد جاں بحق اور 300 سے زائد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ8 ریکارڈ کی گئی ہے، جس کی گہرائی زیرِ زمین 10 کلو میٹر تھی۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو،(کیئر خبر) تربھون یونیورسٹی کے ایم بی بی ایس داخلہ امتحان میں نول پراسی کے محمّد نواز انصاری نے پہلی پوزیشن حاصل کر اپنے علاقے اور سماج کا نام روشن کیا ہے- آی او ایم امتحان میں پاس ہونے والے ٤١٨٦ طلبہ میں ٩٥ نمبرات لا کر محمّد نواز انصاری نے تاریخ رقم کی ہے- ملک بھر سے نواز کو تہنیتی پیغامات موصول ہو رہے ہیں- نیپال سے باہر کے...
← مزيد پڑھئے