نيويارك/ ايجنسي امریکا میں مقیم ترکش جوڑے نے منٹوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والی ٹیسٹ کٹ تیار کر لی۔ ترک میڈیا کے مطابق سرحت پالا اور ان کی اہلیہ زینب الگاس نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے کہ ایسی ٹیسٹ کٹس تیار کی ہیں جس کے ذریعے کورونا وائرس کی تصدیق صرف 10 منٹ میں کی جاسکے گی۔ جوڑے کا کہنا ہے کہ ریاست کیلیفورنیا کے شہر...
← مزيد پڑھئے
رياض / ايجنسي عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور بچاؤ سے متعلق اقدامات کرتے ہوئے سعودی حکومت نے لوکل فلائٹس اور پبلک ٹرانسپورٹ پر بھی پابندی عائد کر دی ہے ۔ سعودی پریس ایجنسی ’ ایس پی اے ‘ کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظر انٹرنیشنل، لوکل فلائٹس سمیت پبلک ٹرانسپورٹ، ٹرین، بسز اور ٹیکسیوں پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی / ایجنسیاں بھارتی وزارت داخلہ کی جانب سے کورونا وائرس کے سبب پاکستان کے ساتھ ملنے والے بھارت کے تمام بارڈرز بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کی جانب سے کورونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تمام بارڈرز جہاں سے مسافروں کی آمد و رفت ہوتی ہے تا حکم ثانی بند کیا جا...
← مزيد پڑھئے
پوکھرا 15 مارچ ٢٠٢٠ء سیاحتی شہر پوکھرا آج شام آٹھ بج کر پینتالیس منٹ پر 5.0کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے سے لرز اٹھا؛ کٹھمنڈو باگلنگ ؛ چتون ؛ دھادنگ؛ تنہوں ؛ میں بھی جھٹکے محسوس کئے گیے ؛ پوکھرا کے مکین و سیّاح گھروں سے باہر نکل آے؛ زلزلہ کا مرکز پوکھرا تھا ذرایع کےمطابق زلزلہ کا جھٹکا بہت شدید تھا لیکن کسی قسم کے نقصان کی اطلاع اب...
← مزيد پڑھئے
رپورٹ: فرحان نور / کئیر خبر عالمی ادارۂ صحت نے کورونا کو عالمی وباء قرار دے دیا ہے -جس کے چلتے دنیا بھر کے ہوائی رابطے معلق ہو چکے ہیں - جنگ عظیم دوم کے بعد یہ پہلی بار ہے کہ دنیا کے بیشتر ممالک قرنطییہ میں جا بسے ہیں - نیپال ابھی تک کورونا سے محفوظ ملک ہے - متعدد اعداد و شمار کے اداروں کے ذریعے کورونا وایرس...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی / ایجنسیاں بھارت کے دارالحکومت دہلی میں جاری فسادات میں مسلمانوں کے گھر جلانے سے پہلے لوٹ مار کی گئی۔ بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹس میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ دہلی میں جاری مسلم کش فسادات میں مسلمانوں کے گھر جلائے جانے سے پہلے لوٹ مار کی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گھر جلانے سے پہلےٹی وی ،فریج سمیت جو گھریلو سامان لوٹا جاسکتا تھا بلوائی لوٹ...
← مزيد پڑھئے
رپورٹ: فرحان نور / کئیر خبر عالمی ادارۂ صحت اور متعدد اعداد و شمار کے اداروں کے ذریعے کورونا وایرس کے حوالے سے جو تفصیل منظر عام پر لائی جارہی ہے وہ پوری دنیا کے لئے خطرے کی گھنٹی بجارہا ہے- چین کے شہر یوہان سے جنم لینے والا یہ وایرس اب قابو سے باہر ہوچکا ہے- قیامت سے پہلے قیامت کا منظر دنیا دیکھ رہی ہے- اعدادوشمار کے مطابق...
← مزيد پڑھئے
کرشنا نگر / کئیر خبر/6 مارچ ٢٠٢٠ موصولہ اطلاعات کے مطابق آج شام آٹھ بجے ہندو یوا واہنی کے غنڈوں نے ایک بار پھر بڑھنی اور کرشنانگر کے ماحول کو بگاڑنے کی کوشش کی جب عشا کی نماز کے لئے لوگ جامعہ سراج العلوم جھنڈانگرکی مسجد کا رخ کر رہے تھے کہ اسی وقت نو مینس لینڈ کے پار بڑھنی سے پتھراو شروع کر دیا گیا - جامعہ کے گیٹ...
← مزيد پڑھئے
ریاض / کئیر خبر بھارت کے صوبہ بہار کے مشہور دینی ادارہ ’’جامعہ امام ابن تیمیہ، مدینۃ السلام ‘‘ چندن بارہ کے مؤسس، علامہ عبدالعزیز بن باز اسلامک سنٹر ،بہار اور جمعیۃ الامام ابن تیمیۃ التعلیمیۃ الخیریۃ، بہار کے بانی اور نگرانِ اعلیٰ، متعدد کتابوں کے مؤلف،مصنف اور مترجم بالخصوص مشہورو مقبول تفسیرتیسیرالرحمن اور سیرت کے باب میں الصادق الامین اور خود نوشت سوانح کاروان حیات کے مؤلف، جماعت اہل...
← مزيد پڑھئے
رپورٹ: فرحان نور / کئیر خبر عالمی ادارۂ صحت اور متعدد اعداد و شمار کے اداروں نے کورونا وایرس کے حوالے سے جو اپڈیٹنگ کی ہے وہ پوری دنیا کے لئے خطرے کی گھنٹی بجارہا ہے- چین کے شہر یوہان سے جنم لینے والا یہ وایرس اب قابو سے باہر ہوتا جارہا ہے- اعدادوشمار کے مطابق اب تک دنیا کے 77 ممالک کورونا وایرس کی زد میں آچکے ہیں ؛٩٥...
← مزيد پڑھئے