بریکنگ نیوز

آل نیپال مسابقہ حفظ قرآن کریم کے نتائج کا اعلان: عبد العزیز؛عامر میاں؛ محمد جمیل؛ حذیفہ اور عالیہ اپنے اپنے زمروں میں اول

کاٹھمانڈو/ کئیر خبر سعودی وزارت اسلامی افیئرس کی نگرانی سعودی سفارتخانہ کٹھمنڈو اور مسلم آیوگ کے تعاون سے کاٹھمانڈو میں آل نیپال مسابقہ حفظ قرآن کریم 2024م کے بحسن وخوبی اختتام پذیر ہونے کے بعد ١٤ فروری ٢٠٢٤ کو مسلم ایوگ نے نتائج کا اعلان کیا؛ اعلان کے مطابق نتائج مندرجہ ذیل ہیں: زمرہ اول مکمل قرآن: پہلی پوزیشن: عبد العزیز بن منظور احمد دوسری پوزیشن : رحمت اللہ عبد...

← مزيد پڑھئے

کٹھمنڈو : آل نیپال مسابقہ حفظ قرآن کریم بحسن وخوبی اختتام پذیر، نتائج کا اعلان آج متوقع

کاٹھمانڈو/ ڈاکٹر عبدالغنی القوفی سعودی وزارت اسلامی افیئرس کی نگرانی اور مسلم آیوگ کے تعاون سے کاٹھمانڈو میں آل نیپال مسابقہ حفظ قرآن کریم 2024م بحسن وخوبی اختتام پذیر هوا،  اتوار كو پہلے (مکمل قرآن )، دوسرے (20 پارے) اور تیسرے (10 پارے) زمرے کا فائنل امتحان تھا، صبح آٹھ بجے سے پہلے زمرے یعنی مکمل قرآن کا امتحان شروع ہوا، پچھلے دن کی طرح تین تین جج اور ایک...

← مزيد پڑھئے

کاٹھمانڈو میں آل نیپال مسابقہ حفظ قران کریم کا شاندار آغاز ؛ آج دوسرے دن بھی مسابقہ جاری

کاٹھمانڈو/ ڈاکٹر عبدالغنی القوفی سعودی وزارت اسلامی افیئرس کی نگرانی اور تعاون سے نیپال میں سعودی سفیر عالیجناب سعد بن ناصر ابو حیمد حفظہ اللہ کے براہ راست اشراف میں شیخ بدر بن ناصر العنزی اتاشی کی موجودگی اور مسلم آیوگ کے تعاون سے کاٹھمانڈو میں آل نیپال مسابقہ حفظ قرآن کریم 2024م کا آج آغاز ہوا، شیخ بدر العنزی نے افتتاحی کلمات پیش فرمائے، انہوں نے قرآن کی خدمت...

← مزيد پڑھئے

بھارت: اتراکھنڈ میں مسجد و مدرسہ شہید کرنے کے بعد صورتحال کشیدہ کرفیو نافذ

ہلدوانی/ ايجنسى بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں مسجد اور مدرسہ شہید کرنےکے بعد صورتحال کشیدہ ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ہلدوانی شہر میں پولیس کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہلدوانی شہر میں انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر  بند کر دی گئی ہے اور کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے...

← مزيد پڑھئے

کل نیپال حفظ قرآن کریم کا دو روزہ عظیم الشان انعامی مسابقہ کا انعقاد راجدھانی کاٹھمانڈو میں آج: قمر الدین ریاضی

کٹھمنڈو / کیئر خبر  مولانا قمر الدین ریاضی کے مطابق  وزارت برائے اسلامی امور سعودی عرب کے تعاون اور سعودی سفارتخانہ نیپال و مسلم کمیشن نیپال کے مشترکہ زیرنگرانی میں منعقد ہونے والے مسابقہ کی شروعات آج سنیچر سے ماریوٹ کاٹھمنڈو  کے دیدہ زیب ہال میں ہورہا ہے۔ یہ مسابقہ ١٠ و۱۱ فروری بروز سنیچر واتوار دو روز تک جاری رہے گا، اس مسابقہ کو بنیادی طور پر چار زمروں...

← مزيد پڑھئے

آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم نہیں ہوں گے: سعودی وزارتِ خارجہ

رياض/ ايجنسى سعودی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم نہیں ہوں گے۔ سعودی وزارتِ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب نے امریکی انتظامیہ کو اپنے ٹھوس مؤقف سے آگاہ کر دیا ہے کہ جب تک ایک آزاد  فلسطینی ریاست قائم نہیں کی جاتی اس وقت تک اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم نہیں ہوسکتے۔ بیان میں غزہ...

← مزيد پڑھئے

معروف شاعر سالک بستوی کے کلام میں برجستگی بھی تھی اور زود گوئی بھی: مولانا عبدالعظیم مدنی

جھنڈا نگر / زاھد آزاد جھنڈانگری مشہورومعروف شاعر محترم سالک بستوی ایک سڑک حادثے میں اپنے مالک حقیقی سے جا ملے، جامعہ عالیہ عربیہ مئو ناتھ بھنجن سے آپ نے عالمیت وفضیلت کی ڈگری حاصل کی اور درس وتدریس کی خدمات کے ساتھ میدان شعرو ادب میں نمایاں مقام حاصل کیا، آپ نے حمدیہ ونعتیہ اشعار کے ساتھ نظموں و غزلوں میں بھی شاعرانہ جلوے بکھیرے ہیں، جلسوں میں نظم...

← مزيد پڑھئے

معروف شاعر،ادیب اورعالم دین سالک بستوی کا سڑک حادثے میں انتقال، علماء ودانشوران کے احساسات

سدھارتھ نگر/ كيئر خبر مشہور ومعروف کہنہ مشق شاعر،ادیب اورعالم دین سالک بستوی کا ایک سڑک حادثے میں انتقال ہوگیا ہے۔ وہوہ آج دوپہر علیگڑھوا کے راستے بذریعہ موٹر سائکل تولھوا نیپال جارہے تھے رجوا پور اور ششھنیاں گاؤں کے بیچ ہارٹ اٹیک آیا اور موٹر سائکل سے کنٹرول کھو بیٹھے اور اللہ کو پیارے ہوگئے - سالک بستوی ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھ۔ے انہوں نے اپنی شاعری کے...

← مزيد پڑھئے

مودی حکومت کی ہندوتوا پالیسی عروج پر، تاریخی مسجد کو شہید کردیا گیا

نئى دهلى/ ايجنسى بھارت میں انتخابات سے قبل مودی حکومت کی ہندوتوا پالیسی عروج پر پہنچ گئی، نئی دلی میں 600 سالہ تاریخی مسجد کو شہید کردیا گیا۔ دلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے حکام نے 600 سال پرانی اخوند جی مسجد اور اس سے ملحق مدرسہ بحرالعلوم کو تجاوزات قرار دے کر مسمار کر دیا گیا۔ مسجد کے پیش امام کا کہنا ہے کہ انہیں کوئی رسمی نوٹس تک نہیں دیا...

← مزيد پڑھئے

بزم رحمانی جامعہ سراج العلوم جھنڈا نگر کا سالانہ انعامی مقابلہ اختتام پذیر، لمبنی پردیش کے وزیر داخلہ کے بدست انعامات کی تقسیم

جھنڈا نگر / قمر الدین ریاضی جامعہ سراج العلوم السلفیہ جھنڈا نگرنیپال ملک نیپال کا صد سالہ مرکزی ادارہ ہے، یہ جامعہ اپنے تمام شعبہ جات کے ذریعہ وطن عزیز اور امت مسلمہ کی تعمیر ترقی کے لئے رواں وداو ہے، جامعہ کے جملہ شعبہ جات میں بزم رحمانی ایک فعال شعبہ ہے،ملت اسلامیہ کے نونہالوں کو بنانے وسوارنے میں کوساں ہے،اس پلیٹ کے ذریعہ طلبہ جامعہ مختلف پروگراموں کا انعقاد...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter