آل نیپال مسابقہ حفظ قرآن کریم کے نتائج کا اعلان: عبد العزیز؛عامر میاں؛ محمد جمیل؛ حذیفہ اور عالیہ اپنے اپنے زمروں میں اول

15 فروری, 2024

کاٹھمانڈو/ کئیر خبر
سعودی وزارت اسلامی افیئرس کی نگرانی سعودی سفارتخانہ کٹھمنڈو اور مسلم آیوگ کے تعاون سے کاٹھمانڈو میں آل نیپال مسابقہ حفظ قرآن کریم 2024م کے بحسن وخوبی اختتام پذیر ہونے کے بعد ١٤ فروری ٢٠٢٤ کو مسلم ایوگ نے نتائج کا اعلان کیا؛ اعلان کے مطابق نتائج مندرجہ ذیل ہیں:
زمرہ اول مکمل قرآن:
پہلی پوزیشن: عبد العزیز بن منظور احمد
دوسری پوزیشن : رحمت اللہ عبد الودود
تیسری پوزیشن: فضل الرحمن جہانگیر عالم
زمرہ دوم بیس پارے :
پہلی پوزیشن: محمد عامر میاں بن عبد الرحمان میاں
دوسری پوزیشن : اجمل خان بن حسبل خان
تیسری پوزیشن: محمد انظار الحق بن اقبال انصاری
زمرہ سوم دس پارے :
پہلی پوزیشن: محمد جمیل بن جمیل احمد
دوسری پوزیشن : محمد یحییٰ بن شاہد معین
تیسری پوزیشن: عادل امام بن ذولفقار عالم
زمرہ چہارم دو پارے -لڑکے :
پہلی پوزیشن: حذیفہ مسلمان بن عبد السبحان
دوسری پوزیشن : محمد کاشف خان بن ممتاز احمد
تیسری پوزیشن: نسیم میاں بن میبو میاں
زمرہ چہارم دو پارے -لڑکیاں :
پہلی پوزیشن: عالیہ خاتون بنت شیخ عبد اللہ
دوسری پوزیشن : ادیبہ کمال بنت کمال الدین
تیسری پوزیشن: شائشتہ خورشید بنت محمد خورشید
چوتھی پوزیشن: بشریٰ خاتون بنت کلام الدین انصاری
پانچویں پوزیشن:آسیہ خاتون بنت محمد اکرام
کامیاب طلبہ و طالبات کو کچھ دنوں کے بعد ایک خاص پروگرام میں انعامات سے نوازا جائے گا- کئیر خبر کی ادارتی ٹیم تمام کامیاب طلبہ و طالبات کو مبارکباد پیش کرتی ہے اور ان کے روشن مستقبل کے لئے دعا گو ہے-

اس موقع پر ڈاکٹر عبدالغنی القوفی نے تمام پوزیشن یافتہ طلبہ و طالبات کو دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی آپ کی رفعت اور قدر و منزلت بڑھائے نیز زندگی کے ہر موڑ پر سرخروئی آپ کا مقدر ہو۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter