نئی دلی/ ايجنسى نئی دلی کی مسلمان خاتون وکیل عارفہ خانم بھارت سرکار کے سامنے آہنی دیوار بن گئیں۔ عارفہ خانم مسلمان آبادی پر مشتمل شاہین باغ کو تجاوزات کے نام پر گرانے کی سازش کے سامنے ڈٹ گئیں اور اپنی زندگی کی پروا کیے بغیر بلڈوزرز کے سامنے آگئیں۔ اس دوران وہ شدید زخمی ہوئیں لیکن غیر قانونی عمل کو روکنے سے پیچھے نہ ہٹیں۔ نئی دہلی میں شاہین...
← مزيد پڑھئے
کراچی / ايجنسى پاکستانی ٹیسٹ اوپنر امام الحق نے اپنی شادی سے پہلے ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی شادی کی شرط رکھ کر سب کو حیران کردیا۔ ان کا کہنا ہے ابھی کسی سے محبت نہیں ہوئی ، دعا ہے کہ محبت کسی سے نہ ہو، شادی کے بارے میں نہیں سوچ رہا۔ پہلے کپتان بابر اعظم کی شادی ہوگی پھر میری ہوگی۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے...
← مزيد پڑھئے
اسلام آباد: پاکستان کی پی ٹی آئی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اور مشہور ٹی وی ہوسٹ عامر لیاقت کی تیسری بیوی سیدہ دانیہ شاہ نے ان سے طلاق مانگا ہے۔ انہوں نے خلع (طلاق کا خاتون کا حق) کے لئے عرضی دائر کی ہے، جس میں کہا ہے کہ عامر جیسے ٹی وی پر نظر آتے ہیں، ویسے بالکل بھی نہیں اور شیطان سے بدتر ہیں۔ اپنے شوہر کے ساتھ...
← مزيد پڑھئے
نيويارك/ ايجنسى مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے عالمی وبا کورونا وائرس کے بعد آنے والی نئی وبا سے خبردار کردیا ہے۔ بل گیٹس کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس میں اُنہوں نے کورونا وائرس کے بعد آنے والی نئی وبا پر لکھی گئی کتاب سے متعلق آگاہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’یہ کتاب زندگی بچانے کے لیےپُر...
← مزيد پڑھئے
انتری بازار سدھارتھ نگر/ کیئر خبر عیدالفطر خوشی اور مسرت کا دن ہے۔ عیدالفطر سے ہمیں اجتماعیت، اخوت، اتحاد و اتفاق کا درس ملتا ہے، عید کے دن اللہ سے اس کے بندے اجرت کے طلب گار ہوتے ہیں جو کہ انھوں نے ماہ رمضان المبارک میں اس کی رضا اور خوشنودی کی خاطر بھوک پیاس کی شدت کو برداشت کیا ہوتا ہے، تراویح اور قیام اللیل صدقات و خیرات...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر آج ملک نیپال کے تمام شہروں قصبوں اور دیہات میں عید الفطر پورے جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی؛ وہیں عیدالفطر کے اس مبارک موقع پر کاٹھمانڈو کے ٹو ڑھی کھیل میدان میں سیکڑوں فرزنداں توحید و خواتین امت سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عبد الصبور ندوی نے مسلمانوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا آج خوشی کا دن ہے اللہ کی کبریائی بیان کرنے اور اس...
← مزيد پڑھئے
ریاض/ ایجنسی موصولہ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے تمام رصدگاہوں میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ جس کے بعد رمضان کے تیس روزے مکمل کرکے سوموار کو عید منانے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ دوسری جانب ماہرین فلکیات کے مطابق برصغیر ہندوستان پاکستان نیپال بنگلہ دیش اور سری لنکا میں میں بھی رمضان کے تیس روزے مکمل کیے جائیں گے اور منگل کو عید منائی جائے گی۔...
← مزيد پڑھئے
انقره/ ايجنسى ترک صدر رجب طیب اردوان آج سعودی عرب کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ سعودی حکام سے ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات بحالی پر تبادلہ خیال کریں گے۔ صدارتی دفتر کے مطابق ترک صدر دورۂ سعودی عرب کے دوران ترکی کیساتھ تعاون بڑھانے پر بات چیت کریں گے۔ ترکی میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کشیدہ ہوگئے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر حکومت نے 15 مئی سے ہر ہفتے دو عام تعطیلات - ہفتہ اور اتوار - کا فیصلہ کیا ہے۔ تجریبی طور پر 15 مئی سے دفتری اوقات صبح 9:30 بجے سے شام 5:30 بجے تک برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کابینہ کے تازہ ترین فیصلوں کے مطابق "ہفتے میں دو دن ہفتہ اور اتوار کو عام تعطیلات دی جائیں گی۔" اس سے قبل، وزارت...
← مزيد پڑھئے
چنئی / ایجنسی تامل موٹیویشنل سپیکر اور ٹیچر سبریمالا جیاکانتھن نے کعبۃ اللہ کے مقدس چادر کو تھامے حلف اٹھا کر اعلان کیا کہ انھوں نے اسلام قبول کر لیا ہے اور اپنا نام فاطمہ سبریمالا رکھا ہے۔ فاطمہ نے اپنے پہلے مکہ کے دورے پر کہا کہ میں نے اپنے آپ سے پوچھا کہ دنیا میں مسلمانوں کے خلاف اتنی نفرت کیوں ہے؟ میں نے ایک غیر جانبدار شخص...
← مزيد پڑھئے