مکہ مکرمہ / ایجنسی فریضۂ حج کی ادائیگی کے لیے آئے ہوئے حجاج کرام آج دنیا کے سب سے بڑے خیموں کے شہر واپس پہنچ چکے ہیں ۔ حجاج کرام نے آج 10 ذی الحج کو صرف جمرات کبری (بڑے شیطان) کی رمی کی جبکہ11 اور 12 ذی الحج کو تینوں جمرات (شیطانوں) کی رمی (کنکریاں ماریں گے) کریں گے۔ سعودی عرب حکومت کی جانب سے جمرات میں رمی کیلئے...
← مزيد پڑھئے
كولمبو/ ايجنسى سری لنکا کو ایشیاء کپ 2022ء کی میزبانی کے لیے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) سے گرین سگنل مل گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیاء کپ شیڈول کے مطابق سری لنکا میں ہو گا، ایونٹ 27 اگست سے 11 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔ ایشیاء کپ کا کوالیفائنگ راؤنڈ 21 اگست سے شروع ہو گا، جبکہ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا میچ 28 اگست...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر موصولہ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب میں ٩ جولائی کو عید الاضحی کے اعلان کے بعد بر صغیر کی رویت ہلال کمیٹیوں نےہندو نیپال پاکستان اور بنگلہ دیش میں عید الاضحی ١٠ جولائی بروز اتوار کو مناے جانے کا اعلان کیا ہے - سعودی عرب میں عرفہ ٨ جولائی کو ہوگا-
← مزيد پڑھئے
روپندیہی/ کیئر خبر مرکز السنہ کے زیر نگرانی مدرسہ عمر بن خطاب پرسا کے جامع مسجد میں’’ علم کی اہمیت و فضیلت‘‘ کے عنوان سے ایک اہم و معلوماتی علمی محاضرہ کا انعقاد کیا گیا پروگرام کا آغاز دس بجے صبح ہوا جس میں جامعہ سراج العلوم السلفیہ جھنڈا نگر نیپال کے استاذ شیخ پرویز یعقوب مدنی نائب ناظم اور ایڈیٹر ماہنامہ ترجمان سلف مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال نے...
← مزيد پڑھئے
ممبئى/ ايجنسى بھارتی ریاست مہاراشٹر کی حکومت نے مسلم شخصیات کے ناموں سے منسوب شہروں کے نام بدل دیے ہیں۔ ممبئی سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اورنگ آباد شہر کا نام تبدیل کرکے سمبھاجی نگر کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عثمان آباد شہر کا نام تبدیل کرکے دھاراشیو رکھ دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ شیوسینا حکومت نے یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا...
← مزيد پڑھئےاقوام متحدہ/ ايجنسى بھارت میں مسلمان صحافی محمد زبیر کی گرفتاری پر اقوام متحدہ نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافیوں کو کچھ لکھنے، بولنے یا ٹوئٹ کرنے پر جیل میں نہیں ڈالنا چاہیے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان نے اس حوالے سے مزید کہا کہ صحافیوں کو ہراسگی کے بغیر آزادانہ اظہار خیال کا حق ملنا چاہیے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ دنیا بھر...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ کئیر خبر مختلف ممالک سے نقل مکانی ہجرت کر کے کٹھمنڈو میں پناہ گزینوں کی زندگی گزارنے والوں نے دھرنا اور احتجاج شروع کر دیا ہے۔ وہ پیر سے مہراج گنج میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کے دفتر کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔ مظاہرین میں زیادہ تر روہنگیا ہیں جو میانمار سے بے گھر ہوئے ہیں۔ ان کے ساتھ بنگلہ دیش، پاکستان، سری لنکا، صومالیہ،...
← مزيد پڑھئےنئي دہلى/ ايجنسى دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کو پیر کے روز گرفتار کر لیا ہے۔ محمد زبیر پر مذہبی جذبات کو مشتعل کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ دہلی پولیس کی آئی ایف ایس او یونٹ نے سیکشن 153 اے اور 295 اے کے تحت انھیں گرفتار کیا ہے۔ ان پر سوشل میڈیا کے ذریعہ مذہبی جذبات مشتعل کرنے کا...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر کرکٹ ایسوسی ایشن آف نیپال نے کینیڈا کے ساتھ دو طرفہ سیریز اور سکاٹ لینڈ میں ہونے والی آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ لیگ ٹو کے لیے سندیپ لامیچھانے کی قیادت میں 14 رکنی قومی کرکٹ اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔ نیپالی ٹیم کے کپتان لامیچھانے اور نائب کپتان روہت پوڈیل کے ساتھ کشل بھرتیل، عارف شیخ، دیو کھنال، دیپیندر سنگھ ایری، عارف شیخ، کرن...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر وزیراعظم شیر بہادر دیوبا نے مادھو کمار نیپال کی سفارش پر کابینہ کی تشکیل نو کر دی ہے۔ دیوبا نے یونیفائیڈ سوشلسٹ پارٹی کے وزراء میں تبدیلی کی ہے۔ ماؤ نواز اور کانگریس کے وزراء کو کابینہ میں جوں کا توں برقرار رکھا گیا ہے۔ دیوبا نے جیون رام شریستا کو ثقافت، سیاحت اور شہری ہوا بازی کا وزیر، میٹ منی چودھری کو شہری ترقیات ،...
← مزيد پڑھئے