ریاض/ ایجنسی
موصولہ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے تمام رصدگاہوں میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ جس کے بعد رمضان کے تیس روزے مکمل کرکے سوموار کو عید منانے کا اعلان کیا گیا ہے ۔
دوسری جانب ماہرین فلکیات کے مطابق برصغیر ہندوستان پاکستان نیپال بنگلہ دیش اور سری لنکا میں میں بھی رمضان کے تیس روزے مکمل کیے جائیں گے اور منگل کو عید منائی جائے گی۔ ان شاءاللہ۔
آپ کی راۓ