بریکنگ نیوز

امریکی صدر جو بائیڈن نے گن کنٹرول بل پر دستخط کردیے

نيو يارك/ ايجنسى امریکی صدر جو بائیڈن نے ملک میں فائرنگ کے واقعات کی روک تھام کے لیے گن کنٹرول بل پر دستخط کر دیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سینیٹ نے گزشتہ روز گن کنٹرول بل کی منظوری دی تھی جس کے بعد صدر جو بائیڈن نے اس پر دستخط کردیے ہیں۔ دو روز قبل امریکی سپریم کورٹ نے ذاتی دفاع کے لیے شہریوں کو اسلحہ...

← مزيد پڑھئے

نیپال: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تخفیف؛ پٹرول 179 روپیہ فی لیٹر

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر حکومت نے مختلف عنوانات کے تحت عائد ٹیکس ختم کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ صنعت، تجارت اور سپلائیز کے وزیر دلندر پرساد بادو نے ہفتہ کو ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ ٹیکسوں کو ہٹا کر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔ نئے فیصلے کے مطابق اب پیٹرول 179 روپے فی لیٹر اور ڈیزل اور مٹی کا...

← مزيد پڑھئے

نیپالی عازمین حج کے لیے کاٹھمانڈو میں تربیتی پروگرام کا انعقاد

کاٹھمانڈو/کیئر خبر ڈاکٹر محمد اورنگزیب تیمی ، ناظم عمومی مرکزی جمعیت اہلحدیث نیپال ، نے کیئر خبر کو دیئے گئے ایک بریفننگ کے دوران بتایا کہ " مؤسسۃ ایورسٹ الاجتماعیۃ" کاٹھمنڈو نیپال ، کے زیر اہتمام نو تعمیر جامع مسجد ، سیتا پائلا کے وسیع وعریض احاطے میں مختلف اضلاع سے آئے ہوئے متعدد عازمین حج کے لیے چند گھنٹوں کا ٹریننگ اور تربیتی پروگرام منعقد ہوا ، قابل ذکر...

← مزيد پڑھئے

پوکھرا میں آج صبح 4.9 کی شدت کا زلزلہ؛ کسی نقصان کی اطلاع نہیں

پوکھرا / کیئر خبر نیشنل سیسمولوجیکل سنٹر کے مطابق، آج صبح پوکھرا اور آس پاس کے علاقوں میں 4.9 ریکٹر سکیل کی شدت کا زلزلہ آیا۔ زلزلہ صبح 3:56 پر آیا جس کا مرکز کاسکی ضلع کا دھامپس تھا۔ مقامی باشندوں کے مطابق، زلزلے کے جھٹکے باگلونگ، پربت، میاگدی اور تنہون اضلاع میں محسوس کیے گئے۔ تاہم ابھی تک زلزلے سے ہونے والے نقصانات کی کوئی تفصیلات نہیں بتائی گئی...

← مزيد پڑھئے

افغانستان میں شديد زلزلہ، 255 افراد ہلاک، پڑوسی ممالک میں بھی جھٹکے محسوس

كابل/ ايجنسى افغانستان میں گزشتہ رات 6 اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں 255 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سربراہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے بتایا ہے کہ افغان صوبے پکتیکا میں زلزلے سے 100 افراد ہلاک اور 250زخمی ہوئے ہیں۔ سربراہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا یہ بھی کہنا ہے کہ زلزلے سے صوبے ننگرہار اور خوست میں بھی اموات رپورٹ...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب نے نیپال کے لئے حج کوٹہ میں ٢٥٨ سیٹوں کا اضافہ کیا؛ خواہشمند فورا حج کمیٹی سے رجوع کریں

کٹھمنڈو / کئیر خبر موصولہ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کی حج منسٹری نے کل نیپال حج کمیٹی کو تحریری اطلاع دی ہے جس میں نیپال کے لئے اس سال حج کوٹہ میں ٢٥٨ سیٹوں کا اضافہ کیا ہے؛ حج کے خواہشمند حضرات و خواتین فورا حج کمیٹی سے رجوع کریں اور کارروائی مکمل کر کے حج بیت اللہ کے فریضے کے لئے عازم سفر ہوں- خیال رہے اس سال...

← مزيد پڑھئے

بھارت، نیپالی مدرسوں پر بے بنیاد الزامات سے باز رہے: نیپالی وزارت داخلہ

کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی وزارت داخلہ کے ترجمان مسٹر فانندر منی پوکھریل نے بھارتی وزارت داخلہ کے اس الزام کو بے بنیاد قرار دیا جس میں بھارت نے نیپالی مدرسوں پر بھارت کے خلاف دہشت گرد سرگرمیوں کا مرکز ہونے کا الزام عائد کیا تھا- نیپالی وزارت داخلہ نے کہا کہ بھارت پہلے بھی اس طرح کے الزامات لگاتا رہا ہے؛ جس کے سبب ہماری ایجنسیوں نے مدرسوں کی...

← مزيد پڑھئے

نیپال: عازمین حج کی پہلی فلائٹ آج صبح روانہ؛ ١٠٣ اشخاص پر مشتمل پہلا گروپ دعاؤں کے ساتھ رخصت

کٹھمنڈو /کئیر خبر سعودی عرب جانے والے عازمین حج کے پہلے گروپ کو آج صبح تریبھون بین الاقوامی ہوائی اڈے سے دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا گیا ہے۔ ٥٣٧ عازمین میں سے١٠٣ عازمین حج ایئر عربیہ کے ذریعے روانہ ہوئے- ائیر پورٹ پر وزیر اطلاعات و نشریات مسٹر گیانندر بہادر کارکی نے حجاج کو الوداع کہا-ضلع جھاپا مورنگ اور سنسری کے عازمین پر مشتمل یہ گروپ تھا اس موقع پر...

← مزيد پڑھئے

نیپال: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھیانک اضافہ؛ پیٹرول 199 روپے فی لیٹر؛ عوام ناراض

کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال آئل کارپوریشن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے ، پیٹرول اب 199 روپے فی لیٹر، ڈیزل اور مٹی کا تیل 192 روپے فی لیٹر ہوگا - حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر اضافہ کر دیا ہے جس کا اطلاق سوموار کی صبح سے ہو گا ہوگیا ہے۔ سرکاری ملکیت والی نیپال آئل کارپوریشن (این او سی) نے پٹرول...

← مزيد پڑھئے

نو تعمیر جامع مسجد سیتا پائلا کٹھمنڈو کا شاندار افتتاح

کٹھمنڈو / کئیر خبر ڈاکٹر محمد اورنگزیب تیمی، ناظم عمومی مرکزی جمعیت اہلحدیث نیپال، کی اطلاع مطابق کاٹھمنڈو کے سیتا پائلا مضافات میں ایک بڑی جامع مسجد کا افتتاح عمل میں آیا، حافظ منظور احمد مدنی، جو اس مسجد کے مؤسس ومتولی ہیں؛ نے اپنے خطبہ جمعہ سے اس جامع مسجد کا افتتاح کیا، جبکہ مولانا غلام رسول فلاحی اور ڈاکٹر عبد المبین ثاقب ہارونی اس موقع پر خصوصی طور...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter