بریکنگ نیوز

مذہبی تہواروں پر بھید بھاؤ ناقابل برداشت: سراج فاروقی

کاٹھمانڈو (کئیر خبر)۱۰؍ اپریل کہنے کو تو نیپال آئینی طور پر کثیر مذہبی، کثیر لسانی، کثیر طبقاتی سیکولر دیش کے روپ میں ابھر رہا ہے، لیکن متعصب بیوروکریسی کے چلتے ملک کے متعدد مذاہب کے پیروکاروں اور پچھڑے طبقات کو مسلسل حق تلفیوں اور زیادتیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ہمالیائی دیش نیپال میں صدیوں سے آباد مذہب اسلام کے پیروکاروں کو گزشتہ دنوں ایک بار پھر سرکاری زیادتیوں...

← مزيد پڑھئے

جامعہ ازہر مصر "میں داخلہ کے خواہش مند طلبا جلدی کریں ، دو دن باقی "

2018 /27 خبر کئیر شعبہ  تعلیم  کیشر محل ( کانتھی پتھ )کے مطابق جامعہ ازہر قاہرہ ینیورسٹی  میں داخلہ کے خواہش مند طلبہ 29 مئی /2018 تک فارم پر کر سکتے ہیں ، یہ سنہرا موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں  کل 15 /سیٹیں ہیں عربی اور اسلامک ا سٹڈ یز سے پڑھے ہوئے طلبہ درخواست دے  سکتے ہیں اب تک محض 8 درخواستیں پہنچی ہیں عربی زبان و ادب...

← مزيد پڑھئے

کھجور سے روزہ افطار کرنا سنت نبوی ہے۔

نبی مہربان حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نے افطاری کے لیے کسی دوسری چیز کے بجائے صرف کھجور ہی کا انتخاب کیوں فرمایا؟۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق سعودی عرب کے شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز وکی پیڈیا میں ڈاکٹر خالد جابر نے اسی سوال کا جواب دینے کی کوشش کی ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ اکثر لوگ یہ پوچھتے ہیں کہ افطاری کے لیے اللہ کے رسول گوشت، ثرید،...

← مزيد پڑھئے

کیا دوران روزہ مسواک کرنا جائز ہے؟

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔ بتوفیقِ الہٰی آپ کے سوال کا جواب درج ذیل ہے: جی ہاں، دوران روزہ مسواک کرنا جائز ہے کیونکہ حدیث میں عموم پایا جا رہا ہے جو کہ بخاری (۸۸۷) اور مسلم (۲۵۲) نے ابو الزناد عن الاعرج عن ابو ہریرہؓ کے طریق سے روایت کی ہے کہ نبی ﷺنے فرمایا: ((اگر مجھے اپنی امت کے حرج میں پڑ جانے کا خوف نہ ہوتا تو میں...

← مزيد پڑھئے

ماہ رمضان میں روزہ دار کی دعا رد نہیں کی جاتی ہے

سورئہ بقرہ میں جہاں پر اللہ تعالی نے رمضان المبارک کے احکام ومسائل کو ذکر کیا ہے وہیں درمیان میں دعا کا مسئلہ بیان کرکے یہ واضح کر دیا ہے کہ رمضان میں دعا کی بھی بڑ ی فضیلت ہے .چنانچہ ارشاد باری تعالی ہے ( وَاِذاسَألَکَ عِباَدیِْ عَنِّیْ فَاِنِّی قَرِیْب اُجِیْبُ دَعْوَةَالدَّاعِ اِذاَ دَعاَنِ فَلْیَسْتَجِیْبُوْا لِیْ وَلْیُؤمِنُوابِیْ لَعَلَّہُمْ یَرْشُدُوْنَ) ٫٫جب میرے بندے میرے بارے میں آپ سے سوال کریں...

← مزيد پڑھئے

ا نڈیا کی جنوبی ریاست تمل ناڈو میں فیکٹری کے خلاف احتجاج، پولیس فائرنگ میں نو ہلاک

ایجنسیاں 22 مئی /2018 ا نڈیا کی جنوبی ریاست تمل ناڈو میں میں تانبے کی ایک فیکٹری کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر پولیس کی فائرنگ میں کم سے کم نو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ فیکٹری ویدانتا گروپ کی ہے اور مقامی لوگ تقریباً تین مہینوں سے اسے بند کرانے کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔ ان کا الزام ہے کہ سٹرلائٹ کاپر فیکٹری کی وجہ سے آلودگی بڑھ...

← مزيد پڑھئے

، لمبنی سنسکرتک نگر پالیکا وارڈ نمبر 11 (مسینا گاؤں)4 بچیوں کی ڈوب کر درد ناک موت

، لمبنی ، روپندیہی : لمبنی سنسکرتک نگر پالیکا وارڈ نمبر 11 (مشینا گاؤں) آج دوپھر 11 بجے  آبادی سے دور ایک تالاب میں 4 بچیوں کی ڈوب کر درد ناک موت واقع ہو گئی، جن کو تیرنا نہیں آتا تھا جس کی اطلاع وارڈ صدر اکرم الدین خان نے دی ہے ، علاقہ پولیس لمبنی کی جان کاری کے مطابق مرنے وا لی بچیوں میں 1 عابدہ خاتون عمر 10...

← مزيد پڑھئے

(تم سحری کیا کرو، سحری کرنے میں برکت ہے”(متفق علیہ "

سحری حضرت انسؓ کی مرفوع حدیث میں ہے ''تم سحری کیا کرو، سحری کرنے میں برکت ہے''(متفق علیہ) ہمارے اور اہل کتاب کے روزے میں یہی فرق ہے کہ ہم سحری کھاتے ہیں اور وہ نہیں کھاتے۔ (صحیح مسلم عن عمرو بن عاص)  آنحضرت ﷺ نے سحری کا نام 'غذاء ِمبارک' رکھا ہے اور کھجور کو 'عمدئہ سحور ِمؤمن' فرمایا ہے۔ غرضیکہ سحر کے وقت تھوڑا بہت ضرور کھا لے، ایک دو کھجور...

← مزيد پڑھئے

روزہ سے متعلق بعض طبی مسائل

(1) دانت اکھڑ جانے یا داڑھ نکلوانے کی وجہ سے جاری ہونے والا خون، اسی طرح نکسیر سے روزہ فاسد نہیں ہوتا، بشرطیکہ روزہ دار خون کو نگلنے سے ممکن حد تک احتراز کرے کیونکہ یہ غیر اختیاری فعل ہے۔ اور روزہ دار کے ارادہ کے بغیر روزہ نہیں ٹوٹے گا، نہ ہی اس سے روزہ کی قضا لازم آئے گی۔ (2) انجکشن (ٹیکہ) جو غذائیت کا کام دے او...

← مزيد پڑھئے

ماہ رمضان میں ، روزہ دار کو افطار کرانے کی فضیلت

روزہ افطار کرانے کا ثواب زید بن خالد کی مرفوع حدیث میں ہے کہ ''جس نے کسی کو روزہ افطار کرایا یاغازی کا سامان درست کردیا، اس کو ان کے برابر اجر ملے گا۔'' ( روایت ِ بیہقی... اس کی سند صحیح ہے) افطار کی دعا آنحضرت ا جب روزہ کھولتے تو فرماتے: ذَھَبَ الظَّمَأُ وَابْتَلَّتِ الْعُرُوْقُ وَثَبَتَ الْاَجْرُ إِنْ شَاء اللهُ تَعَالٰی ''پیاس جاتی رہی اور رگیں ترہوگئیں اور اجر ثابت...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter