ساون 16 گتے ( یکم اگست) سے نیپالی عازمین حج کی پرواز

11 جولائی, 2018

روپندیہی، 11جولائی، کیئر خبر : زندگی میں ایک باراگراللہ تعالیٰ نے طاقت دی ہے تو بیت اللہ شریف کی زیارت کرنا ہر مستطیع پر واجب ہے،اسی فریضہ کی تکمیل کے لئے مسلمانان نیپال کی پرواز کی تفصیل نیپالی حج کمیٹی نے جاری کر دیا ہے۔ کمیٹی کے مطابق ساون 16 گتے سے ساون 22 گتے تک یعنی 1 اگست سے 7 اگست تک عازمین حج کی روانگی ہوگی۔

ساون 16گتےہونے والی پہلی پرواز میں کاٹھمنڈو، للت پور، بھکت پور، نوا کوٹ، تنہو، کاسکی ، گورکھا، چتون، ارگھا کھانچی ، دانگ، بردیا اور پرسا ضلع کے 151 افراد پر پہلا قافلہ مشتمل ہوگا۔

اس سال صرف 1139 حاجیوں کے اسماءکی فہرست نیپال حج کمیٹی نے جاری کیا ہے۔

مکمل پرواز کی تفصیلات یہاں ذیل میں دی جارہی ہیں . یہ معلومات مسلم ویلفیئر سوسائٹی روپندیہی کی جانب سے فراہم کیا گیا ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter