نیپال کی ونڈے کرکٹ میں انٹری دورۂ نیدر لینڈ سے شروعات

11 جولائی, 2018

١١ جولایی کیر خبر/ کٹھمنڈو

یکم اگست سے نیپالی کرکٹ ٹیم دورۂ نیدر لینڈ سے ونڈے کرکٹ میں پہلا قدم رکھنے جارہی ہے ذرائع کے مطابق نیپالی ٹیم دو میچوں کی سیریز کھیلے گی نیدر لینڈ کی ٹیم جہاں نو عمر کھلاڑیوں کو آزمانے کی بات کہ رہی ہے وہیں نیپالی ٹیم سیریز جیتنے کے لئے پر عزم نظر آتی ہے ، نیپالی ٹیم نے زمبابوے میں کوالیفائی میچز کے دوران 8واں مقام حاصل کیا تھا اور ونڈے ٹیم کا درجہ حاصل کیا تھا 

مشہور کھلاڑی سندیپ لمیچھانے کی گگلی پر سب کی نظر رہیگی جنہوں نے آی پی یل میں دلی کا دل جیت لیا تھا

نیپال کو ٹی20 کا درجہ پہلے ہی مل چکا ہے نیپال نے ابتک 11 مقابلے کھیلے ہیں جن میں ٣ میں جیت حاصل ہوئی باقی 8 میں شکست-

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter