مشترکہ سرحدی سیکیورٹی اجلاس کی تیاری

11 جولائی, 2018

نیپال گنج، 11 جولائی (ر س س): باںکے بردیا اورڈانگ اورہندوستان کےبہرائچ، بلرام پوراور شراوستی علاقے کے افسر کے مشترکہ سرحدی سیکیورٹی نششت کی تیاری کو آگے بڑھیا جا چکا ہے.

دونوں ملکوں کے سرحدی علاقہ کے افسران کی نششت آسارمہینے کے آخرتک منعقد ہونےکی امید کے ساتھ تیاریاں آگے بڑھائی جاررہی ہیں،اس بات کی جانکاری بانکے ضلع کے چیف ضلع افسر رمیش کمار کےسی نے دی۔

ضلعی انتظامیہ کے دفتر کی جانب سے نششت کے لیےہندوستان کے بہرائچ ضلع افسر کے دفترکوخط و کتابت کیاجاچکا ہے۔ ہندوستان کےجانب سےتاریخ کے ساتھ نششت کی خط موصول ہونے کےبعد نششت منعقد کرنے کی بات کو چیف ضلع افسرکےسی نے کی۔

اجلاس میں بنیادی طور پر منشیات، انسانی سمگلنگ، غیر قانونی اسلحہ کی اسمگلنگ، سرحدی کنٹرول مجرمانہ سرگرمی، سیلاب اورمون سون میں سیلاب کو روکنے کے لئے، بھارت کے طرف سےبرسات میں بندھ کا دروازہ کھولنےجیسےموضوع پربحث کیے جانے کی بات ضلع کے چیف ضلع افسر کےسی نے بتائی۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter