مسجد الحرام پر قبضہ کرنے والے جہیمان العتیبی کے بیٹے ہذال نے حال ہی میں سعودی عرب کے نیشنل گارڈز میں کرنل کی پوسٹ سنبھال لی ہے۔ ہذال کے والد نے 20نومبر 1979کو مکہ میں مسجدالحرام کو 200سے 300افراد کے ہمراہ یرغمال بنایا تھا۔ جہیمان کی سربراہی میں مسجدالحرام میں یہ قبضہ دو ہفتے تک رہا تھا اور اس کے نتیجے کئی سو لوگ جان سے گئے تھے۔ ہذال مکہ...
← مزيد پڑھئےریاض:سعودی عرب میں حکام نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر مضحکہ خیز مواد شائع کرنے پر قید اور جرمانے کی سزا کا اعلان کردیا۔ سعودی عرب میں سوشل میڈیا صارفین ہوجائیں ہوشیار!سعودی حکام سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں ،اگر کسی نے بھی مضحکہ خیز مواد شائع کیا تو اسے سزا ملے گی۔ سعودی عرب کے پراسیکیوٹرز کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹس...
← مزيد پڑھئےبھارتی ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتا میں 50سال پرانے پل کا ایک حصہ گرنے سے ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ منگل کی شام اُس وقت پیش آیا جب پل سے بڑی تعداد میں گاڑیاں گزرتی ہیں، حکام نے حادثے میں ایک شخص ہلاک اور19 زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ پل گرنے سے چار کاروں اور ایک منی بس سمیت متعدد گاڑیاں...
← مزيد پڑھئےپاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کےلئے 16 رکنی اسکواڈ کااعلان کردیا ہے،کپتانی کے فرائض سرفراز احمد ہی سرانجام دیں گے۔ ٹیم کا اعلان چیف سلیکٹر انضمام الحق نے لاہور میں میڈیا پریس میں کیا ،اس موقع پر انضمام الحق کا کہناتھاکہ محمد حفیظ کا کیرئر ابھی ختم نہیں ہوا وہ بدستور ورلڈ کپ کیلئے 20سے22 کرکٹرز کے پول میں موجود ہیں۔ انضمام الحق کا کہنا تھاکہ عماد وسیم فٹنس...
← مزيد پڑھئےریاض۔ 2 ستمبر - سعودی عرب نے قطر کے اطراف نہر کھود کر اسے جزیرہ میں تبدیل کردینے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ ولیعہد شہزادہ محمد بن سلمان کے سینئر مشیر سعودال قحطاتی نے ٹوئٹر پر لکھا کہ اس عظیم تاریخی منصوبہ سے خطہ کا جغرافیہ ہی بدل دیا جائے گا۔قطر کو سعودی سرزمین سے یکا و تنہا کردینا اصل مقصد ہے۔
← مزيد پڑھئےترویننتھا پورم۔ ایک کتھولک پادری نے کیرالا کی مسجد سے خطاب کرتے ہوئے مسلمانوں کو شکریہ ادا کیاجنھوں نے بلاکسی مفاد کے خطرناک سیلاب کے متاثرین کے لئے مدد کے ہاتھ بڑھائے۔ ایک نامور ایجنسی سے کی گئی بات چیت کے مطابق پادری نے کہاکہ 31اگست کے روز فادر جوزف( سانو) پوتھیسری ضلع کوٹائم کی جامعہ مسجد ’مولوی‘اور دیگر منتظمین کا شکریہ ادا کرنے کے لئے گئے۔ مگر ’’ انہوں...
← مزيد پڑھئےپاکستان تحریک انصاف کے عارف علوی ملک کے تیرہویں صدر منتخب ہوگئے ہیں،انہوں نے قومی اسمبلی سینیٹ،پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں اپوزیشن امیدواروں کو شکست سے دوچار کیا۔ غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے امیدوار مولانا فضل الرحمٰن دوسرے اور پیپلز پارٹی کے اعتزاز احسن تیسرے نمبر پر رہے۔ قومی اسمبلی و سینیٹ میں 424 ووٹوں میں سے عارف علوی نے 212،فضل الرحمٰن نے 131...
← مزيد پڑھئےپائلٹ بچ نکلنے میں کامیاب رہا مگ 27 طیارہ معمول کی پرواز کے دوران جودھ پور میںگر کر تباہ ہوا،بھارتی فضائیہ کا بیان بھارتی ریاست راجستھان میں فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیاجبکہ حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا ،،بھارتی فضائیہ نے حادثے کی کورٹآف انکوائری کے احکامات دیدئیے ،،بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی فضائیہ کے بیان میںکہاگیاکہ فضائیہ کا مگ 27 طیارہ معمول کی پرواز کے دوران راجستھان کے شہر جودھ پور کے...
← مزيد پڑھئےلاہور:آئی سی سی کے سابق صدر احسانی مانی بلا مقابلہ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق، احسانی مانی کے مقابلے میں کسی نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے، احسانی مانی 3سال کیلئے پی سی بی کے چیئرمین منتخب ہوئے ہیں۔ دوسری جانب الیکشن کمشنر نے سابق صدر آئی سی سی احسانی مانی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان...
← مزيد پڑھئےریاض: سعودی عرب کی قیادت میں فوجی اتحاد نے یمن میں 40 بچوں کی ہلاکت کی غلطی تسلیم کرلی ہے۔ اتحاد کے ترجمان نے بچوں کی اسکول بس پر بمباری اورچالیس بچوں کی ہلاکتوں پرگہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ حملے میں نشانہ حوثی باغی تھے لیکن غلطی سے بچے زد میں آگئے۔ اس واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور ذمہ داروں کو قصور...
← مزيد پڑھئے