بریکنگ نیوز

پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیت لی

پاکستان نے  ابوظبی ٹیسٹ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 373 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر میچ اور سیریز ایک صفر سے اپنے نام کرلی۔ ابوظہبی ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی پوزیشن پہلے دن سے ہی مستحکم نظر آئی اور محمد عباس کی شانداد بولنگ کی بندولت اس نے آسٹریلیا کو آؤٹ کلاس کردیا۔ دوسری اننگ میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم 49 اعشاریہ 4...

← مزيد پڑھئے

آسٹریلیا کے خلاف ٹی 20 سیریز پاکستانی ٹیم کا اعلان

آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان کی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ۔ عماد وسیم اور بابر اعظم کی واپسی ہوئی ہے ، محمد عامر اس فارمیٹ میں بھی جگہ نہ بنا پائے ۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز 24 سے 28 اکتوبر تک متحدہ عرب امارات میں کھیلی جائے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی...

← مزيد پڑھئے

ایوانکا ٹرمپ نے سرمایہ کاروں کو دھوکا دیا: امریکی جریدہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ نے دنیا بھر میں کاروباری ڈیلز حاصل کرنے کے لیے اپنے والد کے کاروباری پراجیکٹس کے بارے میں جھوٹ بولا اور اس جھوٹ سے بہت منافع کمایا۔ امریکا کے معروف جریدے کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ٹرمپ کے صدر بننے سے پہلے ہی دیگر اہل خانہ کی طرح ایوانکا ٹرمپ نے بھی ریئل اسٹیٹ سرمایہ کاروں اور خریداروں کو...

← مزيد پڑھئے

بھارت: سیکس سے انکار کرنے پر ممبئی میں 20 سالہ ماڈل کا کردیا گیا قتل

بیس سال کی ایک ماڈل ، جس کی لاش ممبئی کے ملاڈ میں کچھ دنوں قبل ایک سوٹ کیس میں برآمد کی گئی تھی ، اس کا صرف اس لئے قتل کردیا گیا کیونکہ اس نے سیکس کرنے سے انکار کردیا تھا ۔ ہندوستان ٹائمس کی ایک رپورٹ کے مطابق 19 سال کے ایک نوجوان کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ اس کا نام مزمل سید ہے ، اس نے...

← مزيد پڑھئے

یو ایف سی کی جیت اللہ کا کرم ہے : رشیئن مسلم کھلاڑی خبیب عبدالمنان

رپورٹ: صوفیہ یاسین یو ایف سی مطلب الٹیمیٹ فائیٹیگ چیمپین شپ یہ ایک ایسا کھیل کا میدان ہے جس میں کھلاڑی اپنی طاقت ، چستی اور مضبوط اعصاب کا استعمال کرتے ہوئے فتح حاصل کرتا ہے اس کھیل میں کھلاڑی اگر زندگی میں ایک بار بھی جیت کا ٹائیٹل اپنے نام کر لے تو پھولے نہیں سماتا۔۔۔ وہ خود کو دنیا کا طاقتور انسان سمجھنے لگتا ہے۔ مگر حال ہی...

← مزيد پڑھئے

کریمیا یوکرین : کالج حملے میں ہلاکتیں 20 ہو گئیں

یوکرین کے سابقہ علاقے کرایمیا کے شہر کیرچ کے کالج میں دھماکے اور فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 20 ہو گئی۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق ایک مسلح طالبعلم نے کیفے ٹیریا میں گھریلو ساختہ بم نصب کیا اور کیفے ٹیریا سے باہر نکل کر کالج میں اندھا دھند فائرنگ کی، بعد ازاں طالبعلم نے خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کر لی۔ واقعے کے بعد اطراف کے...

← مزيد پڑھئے

ترک تفتیش کاروں کی سعودی قونصل جنرل کے گھر میں 9گھنٹے تلاشی

سعودی صحافی کی گمشدگی کے معاملے میں ترک تفتیش کاروں نے استنبول میں 9 گھنٹے تک سعودی قونصل جنرل کے گھر میں تلاشی لی، ترکی نے مبینہ آڈیو شواہد سعودی حکام اور امریکا کو دے دیے ہیں۔ برطانوی اخبار کا دعویٰ ہے کہ آڈیو سے واضح ہوا ہے کہ صحافی کی ایک ایک کرکے انگلیاں کاٹی گئی تھیں۔ اخبارکےمطابق خاشقجی چند روز پہلے بھی قونصل خانے آئے تھے تاہم انہیں...

← مزيد پڑھئے

’’دنیا میں غربت تیزی سے بڑھ رہی ہے‘‘

دنیا بھر میں غربت کے خاتمے کے دعوؤں کے برعکس دنیا میں غربت تیزی سے بڑھ رہی ہے، ورلڈ بینک کے مطابق دنیا کی نصف آبادی ساڑھے 5 ڈالر روزانہ سے بھی کم میں گزارہ کر رہی ہے۔ عالمی بینک نے اپنی ایک دو سالہ رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا کی تقریباً نصف آبادی سوا 700روپے سے بھی کم میں گزارہ کرتی ہے، جبکہ انتہائی غریب ملکوں میں آمدنی...

← مزيد پڑھئے

لمبنی کے زبیر احمد نے دس ماہ میں قرآن کریم حفظ کر کے اپنے والدین کا نام روشن کیا

کرشنا نگر 17 اکتوبر - جامعہ سراج العلوم السلفیہ جھنڈا نگر کے ما تحت  شعبہ تحفیظ کے ہونہار طالب علم زبیر احمد بن ابرار احمد ساکن لمبنی ضلع روپندیہی نے محض دس ماہ کے اندر قران مقدس اپنے سینے میں محفوظ کر کے تاریخ رقم کر دی اس موقع پر جامعہ کے اساتذہ و ناظم اعلی مولانا شمیم احمد ندوی نے حافظ زبیر احمد کو دلی مبارکباد پیش کی ہے ...

← مزيد پڑھئے

اترپردیش کی یوگی کابینہ نے ’الہ آباد ‘ شہر کا نام تبدیل کرنے کی منظوری دیدی

بھارتی ریاست اتر پردیش کی کابینہ نے’ الہ آباد ‘شہر کا نام تبدیل کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاستی کابینہ نے تاریخی شہر ’الہ آباد‘ کا نام بدل کر’ پرایا گراج‘ رکھنے کی منظوری دی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یوپی کابینہ سے منظوری کے بعد نام حتمی منظوری کےلئے مرکزی حکومت کو بھیجا جائے گا۔ الہ آباد کا نام بدل کر پریاگ...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter