بریکنگ نیوز

ملر رپورٹ میں ٹرمپ کے خلاف شواہد ہیں: تفتیشی افسران

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم اور روسی حکام کے درمیان ساز باز کی تحقیقات کرنے والے رابرٹ ملر کی ٹیم کے بعض تفتیشی افسران نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی تحقیقاتی رپورٹ میں صدر کے خلاف بعض اہم شواہد موجود ہیں۔ امریکی اخبارات نیویارک ٹائمز اور واشنگٹن پوسٹ نے بدھ کو اپنی رپورٹس میں دعویٰ کیا ہے کہ رابرٹ ملر کی ٹیم کے ارکان اٹارنی جنرل ولیم بر...

← مزيد پڑھئے

چین کی سب سے طویل زِپ لائن عوام کیلئے کھول دی گئی

چین کی سب سے طویل زِپ لائن عوام کیلئے کھول دی گئی   ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کی سب سے طویل زِپ لائن عوام کیلئے کھول دی گئی،  پہاڑ سے جھیل تک نصب اس 15سو میٹر لمبی زِپ لائن کے ذریعے ایڈونچر کے شوقین 120کلو میٹر فی گھنٹے  کی رفتار سے کسی پرندے کی طرح اڑ سکتے ہیں ۔خطروں کے کھلاڑیوں کیلئے سیکڑوں میٹر طویل زِپ لائن کا...

← مزيد پڑھئے

بریگزٹ ڈیل: برطانوی وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات

 لندن:(04 اپریل 2019) بریگزٹ ڈیل پر برطانوی وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر میں ملاقات ہوئی جس میں بریگزٹ ڈیل مکمل کرنے سے متعلق اتفاق رائےکی کوششوں پربات چیت ہوئی۔تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیراعظم تھریسامےنےبریگزٹ ڈیل کو بائیس مئی سےپہلےپایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے توجہ مرکوز کرلی۔برطانوی وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر جریمی کوربائن سےملاقات میں بریگزٹ ڈیل سے متعلق اتفاق رائےپیداکرنے سے متعلق بات چیت کی۔واضح رہے کہ برطانوی پارلیمنٹ تین مرتبہ...

← مزيد پڑھئے

سانحہ کرائسٹ چرچ:ملزم کو آج عدالت پیش کیا جائیگا, 50 قتل کی فرد جرم عائد ہوگی

نیوزی لینڈ میں پیش آنے والے سانحہ کرائسٹ چرچ کے  ملزم کوآج  کو عدالت پیش کیا جائیگا ، 50 افراد کے قتل اور 39 اقدام قتل کی فرد جرم عائد ہوں گی۔نیوزی لینڈ پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ کرائسٹ چرچ کے 28 سالہ دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ کوعدالت میں پیش کیا جائے گا، جہاں اسے اب 50 قتل اور 39 اقدام قتل کے الزامات کا سامنا کرنا...

← مزيد پڑھئے

حرمین شریفین کے ائمہ کرام کی تعیناتی کے لیے نئے ضوابط کا اعلان کر دیا گیا

مکّہ مکرمہ(3 اپریل 2019ء) سعودی مملکت میں مؤذن، امام، خطیب اور مدرس کے عہدوں پر فائز غیر مُلکیوں کو بتدریج ملازمتوں سے فارع کیا جا رہا ہے اور اُن کی جگہ سعودی باشندوں کو ترجیح دی جا رہی ہے۔ اب حرمین شریفین کے ائمہ کرام کے حوالے سے بھی نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ حرمین شریفین کی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ آئندہ سے حرمین شریفین یعنی مسجد الحرام یا مسجد نبویﷺ میں...

← مزيد پڑھئے

سانحہ کرائسٹ چرچ : شہداءکی یاد میں دعائیہ تقریب‘ وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن ، مختلف مسلمان راہنماﺅں کی شرکت

کرائسٹ چرچ(۔ 03 اپریل۔2019ء) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد پر ہونے والے حملے کے ایک متاثرہ شخص نے حملہ آور کو معاف کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اسلام معاف کردینے اور انسانیت کا درس دیتا ہے لہذا میں حملہ آور دین اسلام کے لیے معاف کرتا ہوں . غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق سانحہ کرائسٹ چرچ کے متاثرہ شخص فرید احمد نے مقامی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ...

← مزيد پڑھئے

برونائی داراسلام نے ملک اسلامی شرعی قوانین کے نفاذ کا اعلان کردیا

برونائی(۔ 03 اپریل۔2019ء) برونائی داراسلام نے ملک اسلامی شرعی قوانین کے نفاذ کا اعلان کردیا ہے جن کے تحت ہم جنس پرست افراد کو باہمی جنسی تعلق پر سنگساری کی سزا دی جائے گی. شرعی حدود کا نفاذ آج بدھ کے رو ز سے ہوگا. برونائی نے پہلی مرتبہ 2014 میں اسلامی حدود کا نفاذ کیا گیا تھا جس کے بعد سے ملک میں شرعی اور عام قوانین دونوں کا...

← مزيد پڑھئے

بھارت میں دماغ میں کیڑے نے 18 سالہ نوجوان کی جان لے لی

کولکتہ ۔ (کیئرخبر - 03 اپریل2019ء) بھارت میں 18 سالہ نوجوان کے دماغ میں طفیلیہ ٹیپ ورم (کیچوا) حیران کن طور پر افزائش پاتا رہا اور جس نے نوجوان کی جان لے لی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابقبھارت میں 18 سالہ نوجوان کو سر میں شدید درد، مرگی کے دورے پڑنے اور دائیں آنکھ میں بے پناہ سوجن کے باعث کلکتہ کے ای ایس آئی سی میڈیکل کالج اینڈ ہاسپیٹل میں داخل...

← مزيد پڑھئے

دبئی ائیرپورٹ پر مسافروں کیلئے نئی سہولت کیا ہے؟

دبئی:  ائیرپورٹ پر مسافروں کیلئے نئی سہولت  کا آغاز کر دیا گیا ۔ دبئی ائیر پورٹ  انتظامیہ نے مسافروں کی بروقت بورڈنگ کیلئے دبئی انٹرنیشنل ہوٹل کے اشتراک سے نئی سہولت متعارف کرائی ہے ۔ مسافروں کو رات کے آخری پہر ائیر پورٹ روانہ ہونے کی کوفت سے نجات مل جائے گی ۔ ائیر پورٹ انتظامیہ اور ہوٹلنگ کمپنی کے اشتراک سے  نئی سروس حاصل کرنے کیلئے 4 افراد پر...

← مزيد پڑھئے

دنیا کی مہنگی ترین کار کی چابی متعارف

متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی دنیا بھر میں اپنی عجیب و غریب چیزوں اور عمارتوں کے باعث بے حد مشہور ہے، دبئی میں واقع دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ، دنیا کا سب سے بڑا شاپنگ مال، مصنوعی جزائر اور دنیا کے مہنگے ترین جوتوں کے بارے سب جانتے ہیں۔ اماراتی میڈیا کا کہنا ہے کہ دبئی کی پہچان میں مزید ایک چیز کا اضافہ ہونے والا ہے،...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter