فرانس - مسیحیوں کے پیشوا پوپ فرانس نے افغانستان، شام اور یمن میں بچوں کی موت کاذمہ داریورپ اورامریکا کو ٹھہرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق مسیحیوں کے پیشوا پوپ فرانس نے اہم بیان دیا کہ افغانستان، شام اور یمن میں بچوں کی موت کاذمہ داریورپ ہے، پوپ فرانس کاکہناتھاکہ امریکااوریورپ کااسلحہ نہ ہوتا توافغانستان،شام اوریمن میں جنگ نہ ہوتی، تارکین وطن کو مجرم قرار دینے والے ممالک پربھی پوپ فرانس نے تنقید...
← مزيد پڑھئے
شارجہ(5 اپریل 2019ء) شارجہ کے صحرائی علاقے میں ایک غیر مُلکی سیاح دردناک موت کا شکار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق 27 سالہ سوڈانی سیاح صرف دو روز قبل متحدہ عرب امارات آیا تھا، وہ ایک گاڑی پر سفر کر رہا تھا جب اُس کی گاڑی الفیاہ کے علاقے میں حادثے کا شکار ہو کر کئی قلابازیاں کھاتی ہوئی دُور جا گری۔ جس کے باعث سیاح کی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی جبکہ گاڑی میں سوار اُس...
← مزيد پڑھئے
بھارتی وزیراعظم مودی کی زندگی پر مبنی فلم کی ریلیز اپوزیشن جماعتوں کے اعتراضات کے بعد روک دی گئی بھارت میں لوک سبھا انتخابات سے چند روز پہلے فلم کی ریلیز پر اپوزیشن جماعتوں نے الیکشن کمیشن میں شکایت کی تھی کہ انتخابات سے ایک ہفتے پہلے فلم کی ریلیز انتخابی قوانین کی خلاف ورزی میں آتی ہے. جس کے بعد الیکشن کمیشن کی ہدایت پر سینٹرل بورڈ آف فلم...
← مزيد پڑھئے
برطانوی پارلیمنٹ کی بوسیدہ عمارت میں اجلاس کے دوران پانی ٹپکنے لگا جس کے باعث دارالامرا کی کارروائی 30 منٹ بعد ہی روکنا پڑ گئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق کئی گیلن پانی دارالامرا کی پریس گیلری میں گرا، اس موقع پر اراکین پارلیمنٹ خود کو چھت سے ٹپکنے والے پانی سے بچاتے رہے۔ عمارت میں پانی ٹپکنے کے سبب ڈپٹی اسپیکر کو کارروائی معطل کرنا پڑگئی۔
← مزيد پڑھئے
برینٹن ٹیرنٹ پر دہشت گردی کا مقدمہ چلانے سے پہلے نیوزی لینڈ کی عدالت نےملزم کے دماغی معائنے کا حکم دے دیا۔ نیوزی لینڈ مساجد پر حملہ کیس کی دوسری سماعت کے موقع پر جج نے کہا کہ دو ماہرین جائزہ لیں کہ ٹیرنٹ مقدمےکا سامنا کرنے کے قابل ہے یا دماغی طور پر ٹھیک نہیں ہے۔ کرائسٹ چرچ کی عدالت میں آج مقدمے کی مختصر سماعت ہوئی جس میں...
← مزيد پڑھئے
مکّہ(5 اپریل 2019ء) حرمین شریفین کے معاملات دیکھنے والی کمیٹی کے سربراہ شیخ عبدالرحمن السُدیس نے رمضان المبارک کے مہینے میں لاکھوں زائرین اور روزہ داروں کے سحری اور افطار اور عبادت سے متعلق انتظامات کا جائزہ لیا، اس موقع پراُن کے ساتھ کمیٹی کے دیگر ارکان بھی موجود تھے۔ شیخ عبدالرحمن السُدیس نے کمیٹی کے سٹاف پر زور دیا کیا وہ رمضان المبارک کے موقع پر مسجد الحرام میں عمرہ زائرین کی لاکھوں کی تعداد...
← مزيد پڑھئے
واشنگٹن ۔ 4 اپریل (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور انٹر نیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈائرکٹر جنرل یوکیا امانو نے ایران میں جوہری توانائی کے پرامن استعمال اور تنظیم کے تصدیقی رول کو فروغ دینے پر بات چیت کرنے کے لئے ملاقات کی ہے۔ اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان رابرٹ پلادینو نے بتایا کہ مسٹر پلادینو نے بدھ کو کہا کہ ”سیکرٹری نے...
← مزيد پڑھئےماسکو ۔ 4 اپریل (كيئرخبر) تیل کی دولت سے مالا مال اسلامی ملک سعودی عرب دنیا کے10طاقتور ترین ممالک میں نویں بڑی طاقت بن گیا ہے۔ جبکہ عرب دنیا کی پہلی اور پوری مسلم دنیا میں سعودی عرب واحد ملک ہے جو دنیا کے 10طاقتور ترین ممالک کی فہرست میں شامل ہوا ہے۔ روس کے ویلڈے فورم نے دنیا کے طاقتور ترین 10ممالک کی فہرست جاری کرتے ہوئے بتایا ہے...
← مزيد پڑھئے
نئے قوانین کے تحت زنا کے مرتکب افراد اور ہم جنس پرستوں کو جنسی تعلق ثابت ہونے پر سنگساری جب کہ چوری پر مجرم کے ہاتھ کاٹنے کی سزا ہوسکے گی۔
← مزيد پڑھئے
برطانوی پارلیمینٹ نے یورپی یونین سے برطانیہ کے انخلا سے متعلق ایک قانون منظور کیا ہے جس کا مقصد برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے کو ڈیل کے بغیر یورپی یونین سے الگ ہونے سے روکنا ہے۔ یورپی یونین سے برطانیہ کے انخلا کی حتمی تاریخ 12 اپریل ہے تاہم نئی قانون سازی سے معاملہ مزید التوا کا شکار ہو جائے گا۔ نئی قانون سازی کا بل لیبر پارٹی کی رکن...
← مزيد پڑھئے