ہندو سینا نے غازی آباد میں گوشت کی دکانیں بند کروائی

8 اپریل, 2019

بهارت کےشہر غازی آباد میں ایم ایل اے، نند کشور گوجر نے زبردستی مسلمانوں کی گوشت کی دکانیں بند کروا دیں، انتظامیہ جان بوجھ کر خاموش تماشائی کا کردار ادا کرتی رہی ۔ اس سے پہلے شہر گڑگاؤں میں بھی ایسی ہی کارروائی کے دوران ہندو سینا نے 250 دکانیں بند کروائی تھیں۔بھارت میں مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کیا جا رہا ہے،  اترپردیش کے شہر غازی آباد میں ایم ایل اے، نند کشور گوجر نے زبردستی مسلمانوں کی گوشت کی دکانیں بند کروا دیں۔ بھارتی پولیس حسب معمول بے بس نظر آئی اور انتہاپسند اپنی من مانی کرتے رہے۔اس سے پہلے گڑگاؤں میں بھی ہندو سینا کےکارکنوں نے مسلمانوں کی 250 سے زیادہ گوشت کی دکانیں بند کروائی تھی، کاروبار بند ہونے سے ان کے گھروں کے چولہے بند ہو کر رہ گئے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter