تازہ ترین اپ ڈیٹس

بریکنگ نیوز

ممبئی:بارشوں نے تباہی مچا دی،18افراد ہلاک

بھارت کے شہرممبئی میں پانچ روز سے جاری شدید بارشوں نے تباہی مچا دی،مختلف حادثات میں18 افراد ہلاک ہوگئے ممبئی میں پانچ روز سے جاری بارشوں سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا  ، شہر کے سکول اور دفاتر بند ہیں جبکہ اہم شاہراہیں بھی تالاب کا منظر پیش کررہی ہیں۔ممبئی میں  اب تک 375.2ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جب کہ کئی فٹ طویل دیوار گرنے سے متعدد گاڑیاں ملبے تلے...

← مزيد پڑھئے

بھارت:شدیدبارشوں کی وجہ سے 15 افراد ہلاک

بھارت کے شہرممبئی میں شدیدبارشوں کی وجہ سے کچی آبادی کی دیواریں گرنے سے پندرہ افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق مسلسل دوسرے روزشدیدبارشوں کے باعث پروازیں اورریل گاڑیوں کی آمدورفت بری طرح متاثر ہوئی ہے۔شدیدبارشوں کی وجہ سے حکام نے ممبئی میں عام تعطیل کااعلان کیاہے۔

← مزيد پڑھئے

ایران کو واجب احترام دیں پھر مذاکرات ہوں گے، وزیر خارجہ محمد جواد ظریف

تہران: ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکا کے دباوءمیں نہیں آئے گا۔ سرکاری ٹیلی ویژن پر ایک تقریر میں جواد ظریف کا کہنا تھا اگر امریکا بات چیت کرنا چاہتا ہے تو اسے ایران کو عزت دینا پڑے گی۔ جواد ظریف نے کہا ہے کہ ان کا ملک ہمیشہ ہی دباوء کی صورت میں مزاحمت کا مظاہرہ کرتا آیا ہے اور جب...

← مزيد پڑھئے

بچیوں کے لئے تحفیظ القرآن کا قیام ایک نیے باب کا اضافہ :شیخ شمیم اثریؔ

ہارون فیضیؔ /روپندیہی قرآن کو اللہ نے نازل کیا ہے اور حفاظت کی ذمہ داری خود لے رکھی ہے۔یہی وجہ ہے کہ نزول وحی سے لیکر اب تک تحریف سے پاک ہے،قرآن کو ختم کرنے کی ناپاک سازشیں رچی گئیں  پاداش میں ہزاروں قراء کو شہید ہونا پڑا باوجود اس کے آج تک وہ اپنی اصلی صورت میں موجودہے۔ایک زمانے سے مدارس و مراکز میں حفظ قرآن کا شعبہ بچوں...

← مزيد پڑھئے

سرفراز کی’ کپتانی‘ کا بچنا مشکل ہی نہیں، ناممکن ہے!

وقت بھی بڑا ظالم ہوتا ہےجس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ کبھی وہ کسی کے ساتھ نہیں رہتا،7ستمبر 2016ء کو مانچسٹر کا اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ تھا،جہاں بطور ٹی 20کپتان سرفراز احمد کو انگلینڈ کے خلاف 9وکٹ سے کامیابی ملی تھی،اور پھر وہ وقت بھی آیا،جب اسی میدان پر ورلڈ کپ 2019ء میں روایتی حریف بھارت کے خلاف قومی ٹیم کو جب 89رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔...

← مزيد پڑھئے

عید الفطر کی حقیقی خوشیوں کے حقدار اللہ کے وعید سے ڈر جانے والے لوگ ہیں : مولانا عبد الصبور ندوی

کاٹھمانڈو (کیئر خبر) سنت رسول ﷺ کو زندہ کرتے ہوئے حسب سابق اس بار بھی سیکڑوں مرد و زن نے کاٹھمانڈو کے قلب میں واقع تاریخی میدان ٹوڑھی کھیل میں نماز عید الفطر ادا کی، عید الفطرکے اس مبارک موقع پر راجدھانی کاٹھمانڈو میں حاضرین کو خطاب کرتے ہوئے مولانا عبد ا لصبور ندوی نے کہا آج عید کا دن ہم سب کے لئے خوشیوں اور انعامات ربانی سے سرفراز...

← مزيد پڑھئے

ہند و نیپال میں شوال کا چاند دکھا / بر صغیر میں کل 5 جون کو عید الفطر منائی جائے گی

کٹھمنڈو / کئیر خبر ہند و نیپال کے متعدد مقامات پر شوال کی رویت ثابت ہوئی ہے جس کی بنیاد پر کل 5 / جون کو عید الفطر پورے جوش و خروش کے ساتھ منائی  جائے گی نیپال کے مہوتری انڈیا کے آسام پورنیہ کٹیہار مالیگاؤں ، ممبئی حیدراباد گجرات کے متعدد مقامات پر جم غفیر نے عید کا چاند دیکھا کئیر فاؤنڈیشن عید کا اعلان کرتے ہویے تمام مسلمانوں...

← مزيد پڑھئے

ماہ رمضان میں کرکٹ ورلڈ کپ ہونے سے خوش ہیں ہاشم آملہ، بتائے رمضان کے فوائد

جنوبی افریقہ کے بلے بازہاشم آملہ نے رمضان کے دوران آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کےآنے پرخوشی ظاہرکی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ روزے رکھنے سے ذہنی اورروحانی ورزش ہوجاتی ہے۔ آملہ نےآئی سی سی کی ویب سائٹ سے کہا 'اس سے مجھےاصلاح میں مدد ملتی ہے۔ میں ہمیشہ سے روزے رکھتا رہا ہوں۔ یہ سال کا سب سے اچھا مہینہ ہے، مجھے لگتا ہے کہ اس سے...

← مزيد پڑھئے

لیبیا نے انتہائی مطلوب خطرناک دہشت گرد مصر کے حوالے کر دیا

مصر سے موصولہ اطلاعات کے مطابق لیبیا کی قومی فوج نے خطرناک دہشت گرد ھشام عشماوی کو منگل کی شب مصر کے حوالے کر دیا ہے۔ عشماوی مصر کی سپیشل فورسز کا بھگوڑا افسر ہے۔ وہ گذشتہ برس لیبیا کے شہر درنہ میں دیکھا گیا تھا۔ مصری حکومت ایک مدت سے اس کے تعاقب میں تھی۔ ھشام عشماوی مصر میں قبطی عیسائیوں، سیناء کے علاقے میں پولیس اور فوجیوں کے...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب کا مال بردار بحری جہاز ہتھیار لینے فرانس پہنچ گیا، رپورٹ

پیرس:  سعودی عرب کا ایک مال بردار بحری جہاز بحیرہ روم پر واقع جنوبی فرانسیسی بندرگاہ فاوس سے میئر پر لنگر انداز ہو گیا ہے۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق سعودی عرب  کا مال بردار بحری جہاز ہتھیار لینے فرانس پہنچ گیا اور یہ بحری جہاز فرانسیسی ہتھیار لے کر واپس جائے گا۔ اس بحری جہاز کی آمد کے حوالے تحقیقی ویب سائٹ ڈسکلوز نے بھی خصوصی رپورٹ شائع کی ہے۔...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter