کٹھمنڈو / کئیر خبر دو ہفتہ پہلے تک ، مارکیٹ میں خشک لہسن کی قیمت اوسطا 250 روپے تھی۔ اس وقت لہسن کی قیمت اوسطا ٥٥٠ روپے ہوگئی ہے۔ لہسن زیادہ مہنگا ہوتا جارہا ہے لہسن کی قیمت نے بھی ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے جبکہ پیاز کی قیمتیں مارکیٹ میں صارفین کو پہلے سے پریشان کررہی ہیں۔ سبزی اور فروٹ بزنس ایسوسی ایشن کے صدر کھم پرساد گھمیرے ...
← مزيد پڑھئے
بیجنگ / ایجنسیاں ورونا وائرس نے چین میں مزید 46 جانیں لے لیں، جس کے بعد اس وائرس سے چین میں ہلاکتوں کی کل تعداد 259 ہو گئی ہے۔ چین بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 12 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔ چین میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے 14 صوبوں میں فروری کے دوسرے ہفتے تک چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔...
← مزيد پڑھئے
شنگھائی /ایجنسیاں شاپنگ مالس میں ویسے تو آپ کو ضرورت کا سامان اور کھانے پینے کی ہی چیزیں ملتی ہیں۔ لیکن چین میں ایک ایسا مال ہے جہاں کرائے پر گرل فرینڈ مل رہی ہیں۔ اس مال میں لڑکی کو آپ 20 منٹ کیلئے اہنی گرل فرینڈ بنا سکتے ہیں۔ اس کیلئے صرف آپ کو 10 روپئے چکانے ہوں گے۔ اس مال کی سوشل میڈیا پر کافی چرچا ہورہی ہے۔...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی/ ایجنسیاں : دہلی کے شاہین باغ میں جاری سی اے اے مخالف احتجاج میں آج ایک ہندو آتنکی نے گولی چلائی۔ گولی چلانے والے نوجوان کو دہلی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ حالانکہ گولی سےکسی کے زخمی ہونے کی خبرنہیں ہےکیونکہ اس نے ہوائی فائرنگ کی تھی۔ اطلاعات کے مطابق گولی چلانے والے نوجوان نے اپنا نام کپل گورجربتایا ہے اور دلو پورہ علاقے کا رہنے والا ہے۔...
← مزيد پڑھئے
واشنگٹن / ایجنسیاں ایک عرصے سے جس امن منصوبے کا انتظار دنیا کا تو وہ بلاخرمنظر عام پر آگیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطین ۔اسرائیل تنازع حل کرنے کے لیے اپنے منصوبے کا اعلان کردیا ہے۔ٹرمپ کے اس منصوبے میں آزاد فلسطینی ریاست کی تجویز پیش کی گئی ہے۔اس منصوبے میں مغربی کنارے کی بڑی بستیوں پر اسرائلی اقتدار کو بھی تسلیم کرنے کی بات کہی گئی ہے۔ٹرمپ...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی(ایجنسیاں): جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ایک طالب علم کو جمعرات کے روز رام بھکت گوپال شرما نامی آتنکی نے پولیس کے سامنے گولی مار دی اور ہوئی فائر نگ کی ۔جب کہ متنازعہ شہریت ترمیمی قانون اور شہریوں کے قومی رجسٹر کے خلاف مظاہرے کیے جارہے تھے۔پولیس نے بتایا کہ حملہ آور کو اپنی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔فائر نگ کرنے والے نے چیخ چیخ کر کہا ،...
← مزيد پڑھئے
جھنڈا نگر/کئیر خبر آج۲۷ جنوری بروز سوموار ۸ بجے صبح ملک نیپال کی عظیم دینی درسگاہ جامعہ سراج العلوم السلفیہ جھنڈا نگر کے سینئر استاذ مولانا عبد العزیز طیبی مدنی کا انتقال ہوگیا ہے، إنا لله وإنا إليه راجعون. مولانا کی شخصیت انتہایی متواضع خلیق علم دوست کے روپ میں جانی پہچانی جاتی تھی انہوں نے جامعہ سراج العلوم میں کم وبیش ٣٥ سال تدریسی خدمات انجام دیں؛ کئی نسلوں...
← مزيد پڑھئے
کھٹمنڈو: نیپالی حکومت بھارت اور پاکستان کو مذاکرات کی میز پر لانے میں "مراقبہ کا کردار ادا کرنے" اور "ثالِث" بننے کے لئے تیار ہے۔ یہ بات ہفتہ کو نیپالی سرکاری ذرائع نے بتائی ، لیکن مزید کہا کہ "براہ راست بات چیت" ایک بہتر حل ہے۔ ہندوستان اور پاکستان کے مابین جاری کشیدگی کے بارے میں ذرائع نے کھٹمنڈو میں ہندوستانی صحافیوں کے ایک گروپ کو بتایا ، "بات...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ کئیر خبر مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے عبوری امیر مولانا ہارون سلفی نے ٹیلیفون پر نمائندہ کئیر خبر سے سوالوں کے جوابات دیتے ہویے کہا کہ عبوری ناظم عزیز الرحمن ترپٹ نے جمعیت کے آفیشیل اور رازدارانہ خطوط کو سوشل میڈیا میں لیک کرکے بڑے جرم کا ارتکاب کیا ہے جس کا میں نے ہی نہیں پوری جماعت نے سخت نوٹس لیا ہے' میں جلد ہی میٹنگ بلا...
← مزيد پڑھئے
لاہور / ایجنسیاں بنگلادیش کرکٹ ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے لاہور پہنچ گئی، 15 رکنی ٹیم کی قیادت محموداللّٰہ کررہے ہیں۔ سیریز کے تینوں میچز 24، 25 اور 27 جنوری کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ کل(جمعرات) دونوں ٹیموں کے کپتان پریس کانفرنس کریں گے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی بھی کی جائے گی۔ اس سے قبل بنگلا دیشی...
← مزيد پڑھئے