تازہ ترین اپ ڈیٹس

بریکنگ نیوز

امریکہ میں ’مشکل ہفتے‘ کا آغاز، وبا دیگر ریاستوں میں پھیلنے کا خدشہ

امریکہ اس وقت دنیا میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہے اور حکام آنے والے دنوں میں دوسری ریاستوں کو بھی اس کی زد میں آتا دیکھ رہے ہیں اور مریضوں کی تعداد میں اضافے اور مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے  گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 1200 ہلاکتیں ہو چکی ہیں اور مجموعی طور پر تین...

← مزيد پڑھئے

کورونا کے بعد آنے والی وبائیں زیادہ ہلاکت خیز ہو سکتی ہیں، بل گیٹس نے بڑے خطرے سے خبردار کر دی

واشنگٹن (6 اپریل2020ء) کورونا سے بھی خطرناک وبائیں مستقبل میں ہماری منتظر ہیں۔ تفصلات کے مطابق مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے مستقبل کے بڑے خطرے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کے بعد آنے والی وبائیں زیادہ ہلاکت خیز ہو سکتی ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ کرونا ایک قدرتی وبا ہے اور اموات کی شرح بھی کم ہے البتہ اگلی وبائیں قدرت کے ساتھ حیاتیاتی دہشت گردی کی وجہ سے بھی آسکتی ہیں...

← مزيد پڑھئے

کورونا: دنیا بھر میں 69 ہزار 428 افراد ہلاک ہو گئے

عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد پوری دنیا میں 12 لاکھ 72 ہزار 953 ہو گئی ہے۔ کورونا وائرس دنیا کے 205 ممالک میں اپنے موذی پنجے گاڑ چکا ہے۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس کی بدولت اب تک 69 ہزار 428 افراد نے موت کو گلے لگایا ہے۔  دنیا بھرمیں دو لاکھ 62 ہزار 331 افراد ایسے بھی ہیں...

← مزيد پڑھئے

چین نے اب تک تین کروڑ 75 لاکھ حفاظتی لباس فروخت کرچکا

چین کا کہنا ہے کہ یکم مارچ سے اب تک دنیا کے 50 ملکوں کو تقریباً 4 ارب ماسک فروخت کیے، چینی حکام نے اس حوالے سے اعداد بتاتے ہوئے کہا کہ یکم مارچ سے اب تک تین کروڑ 75 لاکھ حفاظتی لباس فروخت کیے۔  اسی طرح 16 ہزار وینٹی لیٹرز دنیا کے مختلف ملکوں کو فروخت کیے گئے۔ دنیا کے مختلف ممالک کو مارچ سے اب تک 28 لاکھ...

← مزيد پڑھئے

کورونا وائرس: بھارتی حکومت لاک ڈاؤن پر قابو پانے میں ناکام

تفصیلات کے مطابق بھارت میں تمام تر کارروائیوں کے باوجود کورونا وائرس کے نئے کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، کچھ شہروں میں حکام نے لاک ڈاؤن سے منسلک پابندیوں کو مزید سخت کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ اس وبا پر قابو پانے کے لئے اس کی مدت میں توسیع کی جاسکتی ہے مہاراشٹر کے وزیر صحت راجیش ٹوپے نے کہا ہے کہ اگر لوگ قوانین پر...

← مزيد پڑھئے

’پہلے تالی بجوائی، آج موم بتیاں جلیں گی، کل کیک کاٹا جائے گا‘

انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی نے اتوار کی شب نو بجے سے نو منٹ تک بجلی پر چلنے والا لائٹس بند کرنے اور اس کی جگہ کمرے کے کسی کونے، دروازے یا بالکونی میں دیا، ٹارچ یا موبائل کی فلیش لائٹ جلانے کی پھر سے یاد دہانی کرائی ہے لیکن اس کے متعلق کئی خدشات بھی ظاہر کیے جا رہے ہیں۔انڈیا میں سوشل میڈیا پر ’ہم دیا نہیں جلائیں گے‘...

← مزيد پڑھئے

کروناوائرس: مزید 4885 افراد ہلاک، تعداد 64ہزار سے متجاوز

کرونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کا سلسلہ مزید طویل ہوتا جارہا ہے،  مزید 4885 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، مجموعی طور پر ہلاکتیں 64 ہزار اور متاثرہ مریضوں کی تعداد 11 لاکھ 87 ہزار سے تجاوز کرگئیں، فرانس میں مزید 1053، امریکا 828، برطانیہ 705، اسپین 546، نیدرلینڈز 164، ایران 158 اور بیلجیئم میں 140 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ سب سے زیادہ ہلاکتیں اٹلی میں 15362...

← مزيد پڑھئے

اولی حکومت نے سرکاری تعطیل کی لسٹ جاری کر برہمنوں کو دیا سوغات ؛ مسلمانوں؛ مدھشیوں؛ عیسائیوں؛ گرونگ ؛کرانت اور تمانگ کے سوتیلا سلوک

کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال کمیونسٹ پارٹی کی  حکومت نے اگلے سال 2077کے لئے عام تعطیلات کی ایک فہرست عوامی طور پر جاری کردی ہے۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ معلومات کے مطابق ، سنیچر کے علاوہ 23  روز ملکی پیمانے پر عام تعطیل ہیں  جو صرف برہمنوں کے تہوار پر دل کھول کر سوغات لٹائی گئی ہیں   آنے والے سال میں مسلمانوں مدھشیوں ؛ عیسائیوں گرونگ...

← مزيد پڑھئے

بھارت سے لوٹ رہے 9 نیپالی تبلیغی سرحد پر گرفتار ؛ نیپالی پولیس نے کلیا کے قرنطینہ میں بھیجا

کلیا / کئیر خبر آج صبح ضلع بارا کی پولیس نے بھارت  سے واپس آنے والی مسلم تبلیغی جماعت کے 9 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ عارضی پولیس چوکی جوت پور کی ٹیم نے سرحد پر نیپال میں داخل ہوتے وقت حراست میں لے لیا- ہفتہ کی صبح پولیس نے ضلع سپتری اور بارا کے جماعتی باشندوں کو گپ چپ طریقے سے نیپال میں داخل ہوتے وقت گرفتار کیا تھا۔...

← مزيد پڑھئے

متحدہ عرب امارات میں اذان کے اختتام پر نئے الفاظ شامل کر دیئے گئے

 متحدہ عرب امارات میں بھی دیگر خلیجی ممالک کی طرح مساجد میں باجماعت نماز ادا کرنے کی ممانعت کر دی گئی ہے۔ مملکت بھر میں کرونا وائرس کے خدشے کے باعث تمام مذاہب کی عبادت گاہیں عارضی طور پر بند کر دی گئی ہیں۔ تمام مساجد میں بھی صرف اذان دی جا رہی ہے، اور لوگوں کو نمازیں گھر پر ہی پڑھنے کی تلقین کی جا رہی ہے۔گزشتہ روز امارات کی تمام عبادت...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter