تازہ ترین اپ ڈیٹس

بریکنگ نیوز

سعودی ولی عہد شاہ سلمان کا سعودی ملازمین کے لیے بڑا اعلان سامنے آگیا

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فرمانرواں نے مملکت میں نجی اداروں کے ’سعودی ملازمین‘ کے لیے ماہانہ فی کس 9ہزارریال دینے کا اعلان کیا ہے۔ مذکورہ اعلان کروناوائرس کے تناظر میں نافذ کرفیو کے باعث سامنے آیا۔حکومت نے 9 ارب ریال کا امدادی پیکیج مختص کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سعودی کارکنوں کو 3 ماہ تک سوشل سکیورٹی انشورنس کی جانب سے 9 ہزار ریال ماہانہ ادا کیے...

← مزيد پڑھئے

سعودی حکومت کا غیرملکیوں کے لیے بڑا اعلان، خصوصی اقدامات کے تحت مزید سہولتیں فراہم کر دیں

سعودی حکومت نےایسے غیرملکی جن کے اقامے ایکسپائر ہوچکے ہیں اور تجدید نہیں کرائے گئے وہ بھی وطن واپسی کے لیے خصوصی اقدامات کے تحت مزید سہولتوں سے مستفید ہوسکیں گے۔وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کی جانب سے سعودی عرب میں مقیم ایسے غیرملکی جو وطن جانے کے خواہش مند ہیں ان کے لیے مزید سہولت فراہم کررہی ہے جس کے ذریعے فائنل ایگزٹ یا ایگزٹ ری انٹری حاصل...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب میں کورونا نے 25 انسانوں کی زندگیاں چھین لی

ریاض: حرمین شریفین کی سرزمین سعودی عرب میں بھی کورونا کی وبا نے اپنے پنجے گاڑ کر 25 انسانوں کی زندگیاں چھین لی ہیں۔  سعودی عرب میں کورونا وائرس کے 154 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد کورونا کے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 2039 ہوگئی ہے۔ جمعہ کے روز سعودی عرب میں کورونا کی وبا کے باعث 4 افراد نے  اپنی زندگیاں گنوائی ہیں جس کے بعد...

← مزيد پڑھئے

چین میں کورونا کے 21 نئے کیس، 4 اموات

چین میں کورونا وائرس کے 21 نئے کیس اور 4 نئی اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق نئے کیسز میں سے متعدد ایسے کیسز ہیں جن کی تصدیق بیرون ملک سے آنے والوں میں ہوئی ہے۔ کمیشن کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 81 ہزار 620 ہوگئی ہے جس میں سے ساڑھے 76 ہزار افراد صحت یاب بھی ہو گئے ہیں،...

← مزيد پڑھئے

دہلی: مصطفےٰ آباد میں پولیس کا آتنک؛مسلم خواتین نے پولیس پر لگایا ہراسانی کا الزام۔ ویڈیو وایرل

دہلی / ایجنسیاں بھارت میں کرونا وائرس کی وباء کو پھیلنے سے روکنے کے لئے لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔ مختلف ریاستوں میں لاک ڈاؤن او رکرفیو کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات بھی اٹھائے جارہے ہیں۔ مگر نارتھ ایسٹ دہلی کے مصطفے ٰ آباد کی مسلم خواتین کے ایک وائیرل ویڈیو نے دہلی پولیس اور انتظامیہ کی کارکردگی پر سوال کھڑا کردیا ہے۔ دراصل سوشیل...

← مزيد پڑھئے

کیرالاکی مسلم لیڈی ڈاکٹر شفاء نے کورونا کے مریضوں کیلئے اپنی شادی روک دی

کننور / ایجنسیاں  کیرالا کے شہر کننور میں پریارم میڈیکل کالج ہاسپٹل کے وارڈ میں موجود کورونا کے مریضوں کا علاج کرتے ہوئے اپنی ذاتی خواہشات کو بالائے طاق رکھنے والی مسلم خاتون لیڈی ڈاکٹر نے کہا کہ شادی انتظار کرسکتی ہے، میرے مریض نہیں۔ دلہن کا جوڑا پہننے کے بجائے انہوں نے کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کا علاج کرنے اپنا اپران پہن کر وارڈ میں داخل ہوئیں۔ انہوں نے...

← مزيد پڑھئے

ٹرمپ کا سعودی عرب و روس کے درمیان اختلاف ختم کروانے کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے تیل کی پیداوار میں کمی پر سعودی عرب اور روس کے درمیان جاری اختلافات ختم کروادیئے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور روس کے تعاون سے تیل کی پیداوار میں ڈیڑھ کروڑ بیرل تک کمی ہوسکتی ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ میں نےسعودی ولی عہد سے اور انہوں نےصدرپیوٹن سے بات کی ہے۔ ڈونلڈ...

← مزيد پڑھئے

بیلجیئم، کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1143 ہوگئی

بیلجیئم میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس 132 افراد کی جان لے گیا اس طرح بیلجیئم میں اس وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1143 ہوگئی ہے۔ فیڈرل ہیلتھ منسٹری کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹے میں 3972 افراد کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا، جس میں سے 1422 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ بیلجیئم میں کورونا وائرس...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب نے کوروناوائرس پر قابوپانے کیلئے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں کرفیو میں توسیع کردی

سعودی عرب نے کوروناوائرس کی وباء پر قابوپانے کیلئے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں کرفیو میں توسیع کردی ہے۔سعودی وزارت داخلہ نے کرفیو کے استثنیٰ کے اوقات بھی مقرر کئے ہیں جن میں ضروری کارکنان اور شہریوں کو کھانے پینے کی اشیا اور ادویات کی خریداری کی اجازت دی گئی ہے۔

← مزيد پڑھئے

اٹلی میں کورونا وائرس پھیلنے کی وجوہات کیا ہیں؟

اطالوی حکومت نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے  کےلئے تین ہفتہ قبل لاک ڈاؤن نافذ کیا تھا جو اب ملک میں باضابطہ ایک لاکھ سے زیادہ افراد کو متاثر کر چکا ہے۔ اٹلی میں دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی بار کسی تباہی سے ایک ساتھ اتنی زیادہ ہلاکتیں دیکھنے میں آئیں۔ ابتدا میں اٹلی میں صرف تین ہی کیسز سامنے آئے تھے مگر ایک ماہ سے بھی کم...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter