کرشنانگر /کئیر خبر کورونا وائرس کی ہلاکت خیزی کے چلتے لاک ڈاؤن کے ضابطوں کو سنجیدگی سے لیں؛ اور غریبوں و ضرورت مندوں کی مصیبت کی اس گھڑی میں مدد کریں؛ یہ باتیں اور اپیل جامعہ سراج العلوم السلفیہ کے ریکٹر اور جامعہ کی جامع مسجد جھنڈا نگر کے خطیب ؛ ناظم اعلیٰ ضلعی جمعیت اہل حدیث سدھارتھ نگر ماہنامہ السراج کے ایڈیٹر مولانا عبد المنان سلفی نے کورونا وائرس...
← مزيد پڑھئے
کورونا وائرس کے پھیلنے کے باعث ہونے والے مختلف ممالک میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے شہری گھروں پر رہنے پر مجبور ہیں، جس کی وجہ سے دنیا کے96 شہروں میں فضائی آلودگی میں زبردست کمی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ 4 شہروں کی فضا ابھی بھی انتہائی غیر صحتمند ہے۔ انڈیکس کے مطابق بیجنگ اور ممبئی کی فضا اب بھی انتہائی غیرصحتمند ہے، جبکہ فضائی آلودگی کا معائنہ کرنے...
← مزيد پڑھئے
برسلز/ ایجنسیاں یورپین یونین نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی جانب سے دنیا بھر میں مختلف جنگوں کو روکنے کی اپیل کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔ یہ بات آج برسلز میں خارجہ و سیکورٹی امور کے ترجمان پیٹر ستانو نے ویڈیو لنک کے ذریعے کی جانے والی پریس کانفرنس میں بتائی۔ انہوں نے کہا کہ یورپین یونین اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس کی اس اپیل کی...
← مزيد پڑھئے
ماسکو / ایجنسیاں روسی جزیرے کورل میں 7.2 شدت کےزلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شمالی بحرالکاہل میں جاپان کے قریب واقع روس کےجزیرےکورل میں 7.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ روسی جزیرے کورل میں زلزلے کے بعد سونامی الرٹ جاری کر دی ہے۔ کورل جزیرے پر موجود افراد کو محفوظ مقام پر منتقل ہونےکی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔
← مزيد پڑھئے
نيويارك/ ايجنسي امریکا میں مقیم ترکش جوڑے نے منٹوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والی ٹیسٹ کٹ تیار کر لی۔ ترک میڈیا کے مطابق سرحت پالا اور ان کی اہلیہ زینب الگاس نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے کہ ایسی ٹیسٹ کٹس تیار کی ہیں جس کے ذریعے کورونا وائرس کی تصدیق صرف 10 منٹ میں کی جاسکے گی۔ جوڑے کا کہنا ہے کہ ریاست کیلیفورنیا کے شہر...
← مزيد پڑھئے
رياض / ايجنسي عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور بچاؤ سے متعلق اقدامات کرتے ہوئے سعودی حکومت نے لوکل فلائٹس اور پبلک ٹرانسپورٹ پر بھی پابندی عائد کر دی ہے ۔ سعودی پریس ایجنسی ’ ایس پی اے ‘ کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظر انٹرنیشنل، لوکل فلائٹس سمیت پبلک ٹرانسپورٹ، ٹرین، بسز اور ٹیکسیوں پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی / ایجنسیاں بھارتی وزارت داخلہ کی جانب سے کورونا وائرس کے سبب پاکستان کے ساتھ ملنے والے بھارت کے تمام بارڈرز بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کی جانب سے کورونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تمام بارڈرز جہاں سے مسافروں کی آمد و رفت ہوتی ہے تا حکم ثانی بند کیا جا...
← مزيد پڑھئے
پوکھرا 15 مارچ ٢٠٢٠ء سیاحتی شہر پوکھرا آج شام آٹھ بج کر پینتالیس منٹ پر 5.0کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے سے لرز اٹھا؛ کٹھمنڈو باگلنگ ؛ چتون ؛ دھادنگ؛ تنہوں ؛ میں بھی جھٹکے محسوس کئے گیے ؛ پوکھرا کے مکین و سیّاح گھروں سے باہر نکل آے؛ زلزلہ کا مرکز پوکھرا تھا ذرایع کےمطابق زلزلہ کا جھٹکا بہت شدید تھا لیکن کسی قسم کے نقصان کی اطلاع اب...
← مزيد پڑھئے
رپورٹ: فرحان نور / کئیر خبر عالمی ادارۂ صحت نے کورونا کو عالمی وباء قرار دے دیا ہے -جس کے چلتے دنیا بھر کے ہوائی رابطے معلق ہو چکے ہیں - جنگ عظیم دوم کے بعد یہ پہلی بار ہے کہ دنیا کے بیشتر ممالک قرنطییہ میں جا بسے ہیں - نیپال ابھی تک کورونا سے محفوظ ملک ہے - متعدد اعداد و شمار کے اداروں کے ذریعے کورونا وایرس...
← مزيد پڑھئے
تولھوا / کئیر خبر موصولہ اطلاعات کے مطابق ضلع کپل وستو اور روپندیہی کے کسانوں کو اس وقت بھاری نقصان اٹھانا پڑا جب آج دوپہر میں شدید بارش اور ژالہ باری کے سبب انکی فصلیں تباہ ہوگئیں - گیہوں مٹر اور سرسوں کے کھیتوں نے آج سفید چادر اوڑھ لیا تھا جس کے چلتے کسانوں میں مایوسی چھا گئی ہے ویسے آج ملک بھر میں صبح سے بدلی تھی اور...
← مزيد پڑھئے