بھارت سے لوٹے تین نیپالیوں میں کورونا وایرس کی تصدیق؛ نیپال میں تعداد دس پہنچی

4 اپریل, 2020

کئیر خبر /کٹھمنڈو
بھارت سے لوٹے تین نیپالیوں میں کورونا وایرس کی تصدیق کے بعد نیپال میں کورونا  وائرس کے مریضوں کی تعداد دس ہوگئی ہے۔

نیپالی وزارت صحت کے مطابق ، ہفتے کو نئے وائرس کے تین دیگر افراد کے ٹیسٹ کیے جانے کے بعد کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد نو ہوگئی ہے۔
قابل غور بات یہ ہے کہ وزارت صحت صرف نو معاملات کو تسلیم کرتی ہے ، حالانکہ صوبہ  نمبر 4 کی حکومت نے دس معاملات  شمار کئے ہیں ،  پوکھرا شہر میں اس وائرس سے متاثر ایک کیس کو وزارت صحت نے تسلیم نہیں کیا  ہے۔
وائرس سے متاثرہ افراد : ایک 21 سالہ شخص حال ہی میں ممبئی سے واپس آیا ، دوسرا  41 سال کا  حال ہی میں ریاست اتراکھنڈ  سے نیپال آیا ،  مغربی نیپال سے کنچن پور کیلالی میں ایک 34 سالہ خاتون متاثر ہیں ۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter