کھیل کے میدان سے

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو اننگز اور 16 رنز سے مات دے دی

پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کو اننگز اور 16 رنز سے شکست دے دی ، یاسر شاہ میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ تین ٹیسٹ کی سیریز کا دوسرا میچ دبئی میں کھیلا گیا،گرین کیپ نے حارث سہیل ،بابراعظم کی سنچریوں اور یاسر شاہ کی ریکارڈ ساز بولنگ کی بدولت ابوظہبی ٹیسٹ کا بدلا چکا دیا ۔ ابوظہبی میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں بمشکل...

← مزيد پڑھئے

پاکستان جیتا ہوا میچ ہار گیا؛ نیوزی لینڈ نے پہلا ٹیسٹ 4 رنوں سے جیت لیا

ابوظہبی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد4 رنز سے شکست دے دی، آخری آؤٹ ہونے والے کھلاڑی اظہر علی تھے۔ ابوظہبی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کی جانب سے دیئے جانے والے 176 رنز کے آسان ہدف کے تعاقب کو پاکستانی بلے بازوں نے مشکل بنا دیا اور پاکستان کی پوری ٹیم 171 رنز پر ڈھیر ہوگئی، اظہر علی 65 رنز بنا کر نمایا ں رہے۔ نیوزی...

← مزيد پڑھئے

بیٹے کی پیدائش کے بعدثانیہ مرزا کی جم میں واپسی

بیٹے کی پیدائش کے بعد بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی جم واپسی ہو گئی، انہوں ورک آؤٹ کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر ڈالی۔ 30 اکتوبر کو ماں بننے والی بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے دو روز قبل اپنی 32 ویں سالگرہ اپنے نومولود بیٹے اذہان اور شوہر شعیب ملک کے ساتھ منائی تھی اور اب انہیں اپنی فٹنس کا بھی خیال واپس آگیا ۔ بھارتی ٹینس...

← مزيد پڑھئے

پاکستان 6 وکٹ سے فاتح، نیوزی لینڈ کو شکست

پاکستان نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کو 6 وکٹ سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹ پر 209رنز بنائے اور پاکستان کو جیت کےلئے 210 رنز کا ہدف دیا جو گرین شرٹس نے 4 وکٹ کے نقصان پر 57 گیندوں پہلے ہی حاصل کرلیا۔ نیوزی لینڈ...

← مزيد پڑھئے

ونڈے سیریز : نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 47 رنز سے شکست دے دی

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پہلے ایک روزہ میچ میں 47 رنز سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں1-0 سے برتری حاصل کرلی ہے۔ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 267 رنز کا ہدف دیا،گرین شرٹس 47 اعشاریہ 2 اوورز میں 219 پر ڈھیر ہوگئی، نمایاں بیٹسمینوں میں کپتان سرفراز احمد 64، عماد وسیم 50، امام الحق 34 اور شعیب ملک کے 30 رنز شامل ہیں۔ ابوظہبی کے شیخ...

← مزيد پڑھئے

ٹی 20 سیریز، آسٹریلیا کے بعد پاکستان نے نیوزی لینڈ کو بھی وائٹ واش کردیا

دبئی - پاکستان نے مسلسل تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کو47رنز سے شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش مکمل کر لیا اور مسلسل نواں میچ اور گیارہویں سیریز جیت لی۔اس سے پہلے کھیلی گئی سیریز میں گرین شرٹس آسٹریلیاکو بھی وائٹ واش کرچکاہے۔گرین شرٹس نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 3وکٹوں پر 166رنز کا مجموعہ ترتیب دیا، بابر اعظم 79اور حفیظ 53رنز بنا کر نمایاںرہے،ہدف کے تعاقب...

← مزيد پڑھئے

دوسرا ٹی 20 : نیوزی لینڈ کو شکست، مسلسل11ویں سیریز پاکستان کے نام

پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی 20 میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر میچ اور سیریز اپنے نام کرلی۔ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کی اور پاکستان کو 154 رنز کا ہدف دیا۔ پاکستان نے مقررہ ہدف 4 وکٹ 19 اعشاریہ4 اوورز میں حاصل کرلیا،پاکستان کی بیٹنگ کی خاص بات بابر اعظم 40،آصف علی 38،...

← مزيد پڑھئے

پاک-نیوزی لینڈ سیریز : پہلا ٹی 20 دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کے نام

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میچ میں مہمان نیوزی لینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کے 149 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 146 رنز تک محدود رہی، دونوں ہی ٹیموں کے 6،6 کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم پر کھیلے جانے والے میچ میں سرفراز  الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ...

← مزيد پڑھئے

ورلڈ کپ کے لئے بھارتی کرکٹ ٹیم کی انوکھی فرمائش

بھارتی کرکٹ ٹیم نےآئندہ سال انگلینڈ میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کے لئے انوکھی فرمائش کی ہے، بھارتی کپتان اور ٹیم مینجمنٹ نے درخواست کی ہے کہ ایونٹ کے دوران پلیئرز کے لئے کثیر تعداد میں کیلے، ٹرین کوچ ریزرو اور سفر کے دوران بیگمات کو ساتھ رکھنے کی اجازت دی جائے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ درخواست ٹیم مینجمنٹ نے کمیٹی آف ایڈمنسٹریشن (CoA) کے ساتھ ہونے والے جائزہ...

← مزيد پڑھئے

پاپا بن گیا دیکھو میں پاپا بن گیا ،شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے یہاں بچے کی ولادت

پاکستان کے اسٹار کرکٹر اور سابق کپتان شعیب ملک کے یہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے جس پرشعیب ملک کی خوشی دیدنی ہے اوروہ پا پا بننے کی خوشی میں ڈانس کر کے خوشی منا رہے ہیں۔ جی ہاں، شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے ہاں ننھے شہزادے کی آمد نے ہر طرف خوشیاں بکھیر دی ہیں۔ اور شعیب ملک نے اس خوشی کو اپنی سالی انعم مرزا کے ساتھ...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter