تازہ ترین اپ ڈیٹس

نیپال

بھارت کی وجہ سے لاک ڈاؤن کو فوری طور پر واپس نہیں لیا جاسکتا بلکہ اسے بڑھانا ہی ہوگا : وزیر اعظم اولی

کٹھمنڈو / کئیر خبر وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے آج ہفتے کے روز کہا  کہ بھارت کی وجہ سے لاک ڈاؤن اقدامات فوری طور پر نہیں اٹھائے جائیں گے۔ ویڈیو کانفرنس کال کے ذریعے ساتوں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ سے خطاب کرتے ہوئے ، وزیر اعظم نے واضح کیا کہ جب تک بھارت میں صورتحال معمول پر نہیں آتی ہے لاک ڈاؤن نہیں ختم کئے جائیں گے۔ تاہم...

← مزيد پڑھئے

کورونا وایرس: کپل وستو سیڈیو آفس میں افسران و متولیان مساجد کی میٹنگ؛ پنجوقتہ اذان؛ امام و موذن کے نماز پڑھنے پر اتفاق

تولھوا / شہاب الدین سراجی - کئیر خبر ضلع پرشاسن کاریالیہ کپل وستو تولہوا میں ضلع بھر سے نمائندہ متولیان مساجد کی ضلع ادھیکاری؛ ایس پی؛ ایس پی شسستر؛ ایس پی محکمہ تحقیق کے ساتھ اہم میٹنگ منعقد ہوئی-تبلیغی جماعت کے مسلہ کو لیکر اور کورونا وایرس کی روک تھام کے لئے ضروری اقدامات و تدابیر پر گفت و شنید ھوئی۔ پروگرام کاآغاز شہاب الدین سراجی کے تلاوت قرآن سے...

← مزيد پڑھئے

کٹھمنڈو: لاک ڈاؤن متاثرین فقراء کے مابین کیئر فاؤنڈیشن نے تقسیم کیا غذائی اجناس

کٹھمنڈو / کئیر خبر گوناگوں رفاہی تعلیمی اعلامی اور سماجی خدمات کے لئے معروف  کیئر فاؤنڈیشن نیپال نے آج کھٹمنڈو میٹروپولیٹن بلدیہ وارڈ 4 کے تنسیق ؛ پولیس انتظامیہ  اور نیپالی فوج کی نگرانی میں وشال نگر میں واقع اپنے دفتر سے لاک ڈاؤن سے متاثر فقراء میں غذائی اجناس تقسیم کیا  ہے۔ آرگنایزشن  کی ایگزیکٹو ممبر اور شعبہ خواتین کی سربراہ /ریشمہ بانو شاہ کے مطابق سو فیملیز کے...

← مزيد پڑھئے

اولی حکومت نے سرکاری تعطیل کی لسٹ جاری کر برہمنوں کو دیا سوغات ؛ مسلمانوں؛ مدھشیوں؛ عیسائیوں؛ گرونگ ؛کرانت اور تمانگ کے سوتیلا سلوک

کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال کمیونسٹ پارٹی کی  حکومت نے اگلے سال 2077کے لئے عام تعطیلات کی ایک فہرست عوامی طور پر جاری کردی ہے۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ معلومات کے مطابق ، سنیچر کے علاوہ 23  روز ملکی پیمانے پر عام تعطیل ہیں  جو صرف برہمنوں کے تہوار پر دل کھول کر سوغات لٹائی گئی ہیں   آنے والے سال میں مسلمانوں مدھشیوں ؛ عیسائیوں گرونگ...

← مزيد پڑھئے

بھارت سے لوٹ رہے 9 نیپالی تبلیغی سرحد پر گرفتار ؛ نیپالی پولیس نے کلیا کے قرنطینہ میں بھیجا

کلیا / کئیر خبر آج صبح ضلع بارا کی پولیس نے بھارت  سے واپس آنے والی مسلم تبلیغی جماعت کے 9 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ عارضی پولیس چوکی جوت پور کی ٹیم نے سرحد پر نیپال میں داخل ہوتے وقت حراست میں لے لیا- ہفتہ کی صبح پولیس نے ضلع سپتری اور بارا کے جماعتی باشندوں کو گپ چپ طریقے سے نیپال میں داخل ہوتے وقت گرفتار کیا تھا۔...

← مزيد پڑھئے

بھارت سے لوٹے تین نیپالیوں میں کورونا وایرس کی تصدیق؛ نیپال میں تعداد دس پہنچی

کئیر خبر /کٹھمنڈو بھارت سے لوٹے تین نیپالیوں میں کورونا وایرس کی تصدیق کے بعد نیپال میں کورونا  وائرس کے مریضوں کی تعداد دس ہوگئی ہے۔ نیپالی وزارت صحت کے مطابق ، ہفتے کو نئے وائرس کے تین دیگر افراد کے ٹیسٹ کیے جانے کے بعد کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد نو ہوگئی ہے۔ قابل غور بات یہ ہے کہ وزارت صحت صرف نو معاملات کو تسلیم کرتی ہے...

← مزيد پڑھئے

دہلی تبلیغی مرکز کے اجتماع میں شامل 20 نیپالی قرنطیہ میں ؛ 16 روتہٹ اور 4 بارا ضلع کے

نئی دہلی /ایجنسیاں مارچ کے مہینے میں ، نئی دہلی کے  نظام الدین مرکز میں تبلیغی جماعت  کا مذہبی اجتماع تھا۔  اور اس میں مختلف ممالک کے 8000 کے قریب لوگ  شریک تھے۔ آخر میں 1400 لوگ بچے تھے اور لاک داؤن کا اعلان ہوگیا اس میں نیپال سے بھی 20 حضرات شریک تھے۔ اور جب  کچھ لوگوں کی کورونا  وائرس رپورٹ مثبت  آئی تو وہاں خوف و ہراس پھیل...

← مزيد پڑھئے

بیلجیم سےآنے والی 19سالہ نیپالی لڑکی کورونا وایرس سے متاثر؛؛نیپال میں کورونا مریضوں کی تعداد پانچ پہنچی

کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال میں آج پانچویں کورونا کیس کی تصدیق ہوگئی۔ وزارت صحت کے مطابق ، ایک 19 سالہ لڑکی جو بیلجیم سے نیپال آئ ہے  کورونا  وائرس کا ٹیسٹ مثبت ملا ہے ۔ وہ 17 مارچ کو قطر ائیر لائنس کے ذریعے قطر کے راستے نیپال آئی تھی۔ وزارت کے ترجمان بیکاس دیوکوٹا نے فیس بک کے ذریعے کہا ، "وہ ڈاکٹروں کی نگرانی  میں ہے  اور...

← مزيد پڑھئے

نیپال ایئر لائن کآ ایک طیارہ  نیپال گنج ہوائی اڈے پر لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ، جہاز کا عملہ محفوظ

نیپال گنج / شہاب الدین سراجی / کئیر خبر آج بروز سنیچر نیپال ایئر لائن کآ ایک طیارہ  نیپال گنج ہوائی اڈے پر لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا ، جہاز کا عملہ محفوظ ہے- عینی شاہدین کے مطابق ، یہ واقعہ ہوائی اڈے پر رن وے سے پھسل جانے کے بعد پیش آیا۔ ہوائی اڈے کے ڈپٹی منیجر سنتوش ادھیکاری کے مطابق ، یہ طیارہ با نکے ضلع...

← مزيد پڑھئے

کورونا وائرس کی ہلاکت خیزی کے چلتے لاک ڈاؤن کو سنجیدگی سے لیں؛ اور ضرورت مندوں کی مدد کریں: مولانا عبد المنان سلفی

کرشنانگر /کئیر خبر کورونا وائرس کی ہلاکت خیزی کے چلتے لاک ڈاؤن کے ضابطوں کو سنجیدگی سے لیں؛ اور غریبوں و  ضرورت مندوں کی  مصیبت کی اس گھڑی میں مدد کریں؛ یہ باتیں اور اپیل جامعہ سراج العلوم السلفیہ کے ریکٹر اور جامعہ کی جامع مسجد جھنڈا نگر  کے خطیب ؛ ناظم اعلیٰ ضلعی جمعیت اہل حدیث سدھارتھ نگر ماہنامہ السراج کے ایڈیٹر  مولانا عبد المنان سلفی نے کورونا وائرس...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter