نیپال میں کورونا سے پہلی موت ؛ مریضوں کی تعداد 281 پہنچی

16 مئی, 2020

کٹھمنڈو /  کئیر خبر

نیپالی وزارت صحت کے مطابق دھولی کھیل اسپتال میں سنیچر کی شام دم توڑنے والی خاتون کی موت کورونا وائرس کے سبب ہوئی ہے وزارت صحت کے مطابق ، نیپال میں کوویڈ 19 کی وجہ سے موت کا یہ پہلا واقعہ ہے۔

٢٩ سالہ خاتون ، جن کی 8 مئی کو  ٹیچنگ اسپتال میں ڈلیوری ہوئی تھی ، ۔

جب سانس لینے میں خاتون کو  پریشانی ہوئی تو اسے دھولی کھیل اسپتال لایا گیا جہاں اسکی موت واقع ہوگئی ۔

وزارت صحت نے کھا ہے کہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد  ٢٨١ پہنچ چکی ہے ۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter