دولکھا میں 5.3 شدت کا زلزلہ؛لوگ گھروں سے باہر نکل پڑے؛ راجدھانی کٹھمنڈو سمیت متعدد اضلاع میں جھٹکے محسوس

12 مئی, 2020

کٹھمنڈو / کئیر خبر

آج منگل کی رات11:53 بجے  ایک زلزلے نے کٹھمنڈو کو ہلا دیا۔

نیپال سیسمولوجیکل سنٹر کے مطابق  ضلع دولکھا  مرکز تھا اور  5.3 شدت کا زلزلہ تھا ۔
ابھی تک کسی نقصان کی اطلاع نہیں ہے

دولکھا کے علاوہ کٹھمنڈو ؛ کابھرے ؛ سندھو پل چوک میں زلزلہ محسوس کیا گیا 

دولکھا میں لوگ گھروں سے باہر نکل پڑے ہیں

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter