کاٹھمانڈو/ کئیر خبر موصولہ اطلاعات کے مطابق سنسری سرہا روپندیہی نیپال گنج پرسا جیسے اضلاع کے مسلم محلوں مردم شماری کے دوران سرکاری ملازمین شمار کنندگان پنسلیں لیکر فارم پر تفصیلات لکھ رہے ہیں جو کہ غیر قانونی ہے ایسا ہونے پر آپ کو فوری احتجاج کرنا چاہیے۔ اس لیے کہ حکومت نیپال نے ڈاٹ پن سے فارم فل آپ کرنے کو کہا ہے۔ مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر ملک بھر میں آج سے مردم شماری کا آغاز ہو رہا ہے۔ ہر 10 سال بعد ہونے والی مردم شماری اس سال ١١ نومبر سے ٢٥ نومبر تک کرائی جائے گی۔ مرکزی شماریات کے ڈائریکٹر جنرل نیوین لال شریسٹھا نے بتایا کہ آج صبح 9.30 بجے صدر جمہوریہ ودیا دیوی بھنڈاری اور وزیر اعظم شیر بہادر دیوبا نے صبح گیارہ بجے نے تفصیلات درج کرائی ہیں...
← مزيد پڑھئے
کاٹهمانڈو/ کیئر خبر مورخہ 9نومبر 2021 ء بروز منگل مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کی جانب سے ایک ورچوئل مذاکرہ کا انعقاد عمل میں آیا جس کا موضوع تھا ٫٫ ملک نیپال میں مردم شماری اور ہماری ذمہ داریاں،، چونکہ 11 نومبر تا 25 نومبر 2021 ملک نیپال کا مردم شماری پروگرام نافذ العمل ہو رہا ہے اس لیے موضوع کی حساسیت کو دیکھتے ہوئے آنلاین مذاکرہ کے بعد آف...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کئیر خبر مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے زیراہتمام آج شام 7 بجے آن لائن نار مذاکرہ کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے ہے۔ اس میں ملک نیپال میں مردم شماری اور ہماری ذمہ داریاں کے موضوع پر تبادلہ خیال اور توجیہی کلمات پیش ہوں گے۔ پروگرام میں ملک کے مشاہیر دانشور اور علماء و عمائدین شرکت کریں گے اور لائحہ عمل مرتب کریں گے۔ آنلاین مذاکرہ...
← مزيد پڑھئے
کاٹهمانڈو/ کیئر خبر بغرض علاج لکھنؤ میں موجود امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال مولانا محمد ہارون سلفی نے نمائندہ کئیر خبر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عزیز الرحمن ترپٹ نے 11 نومبر کے انتخاب کے حوالےسے جو بیان اور اعلان جاری کیا ہے۔ وہ گمراہ کن اور مضحکہ خیز ہے۔ احباب جمعیت وجماعت اس کے فریب میں نہ آئیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ سیڈیو کاریالیہ نے اگر...
← مزيد پڑھئے
کاٹهمانڈو/ کیئر خبر مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے ذمہ داران نے ملک نیپال کے مسلمانوں کے نام ایک اپیل جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کا ہر مسلمان حالیہ مردم شماری کے موقع پر بیداری کا ثبوت دے اور پوری ہوشمندی کے ساتھ اپنے عددی وجود کا اندراج کرائیں۔ اپیل درج ذیل ہے: محترم خواتین وحضرات! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آنے والے جمعرات یعنی 25 کارتک سے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی حکومت کی طرف سے برسوں کی طویل کوششوں کے بعد اب نیپال میں پیدا ہونے والی بجلی کو ہندوستانی بازار میں فروخت کرنے کے دروازے کھول دیے گئے ہیں۔ پہلے بھارت نیپال سے صرف اضافی بجلی لیتا تھا۔ اب نیپال میں پیدا ہونے والی بجلی کو ہندوستانی بازار میں مسابقتی نرخوں پر فروخت کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ ہندوستان کی بجلی کی وزارت کی...
← مزيد پڑھئے
کاٹهمانڈو/ کیئر خبر نيپال آئل کارپوریشن نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ جمعہ کی رات 12 بجے سے نافذ العمل ہونگے۔ نیپال آئل کارپوریشن کے مطابق پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر جبکہ ملکی اور غیر ملکی ایوی ایشن فیول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے۔ وہیں گیس سلنڈر...
← مزيد پڑھئے
کاٹهمانڈو/ کیئر خبر کاٹھمانڈو سیڈیو کاریالیہ کے پرمکھ جناب گوبند پرساد رجال نے آج امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث نیپال مولانا محمد ہارون سلفی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا" آپ نے سیڈیو کاریالیہ کی تعلیمات کا پالن کیا ہے؛ اور جس تاریخ پر آپ نے عاملہ کی میٹنگ بلائی ہے وہی حتمی اور یقینی تاریخ ہے جس پر ہم نے مہر تصدیق ثبت کر دی ہے"۔ انہوں نے مزید کہا کہ"...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کئیر خبر مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے سچیو مولانا عزیزالرحمن تربت کے ذریعے جاری کیے گئے پریس ریلیز کو کاٹھمانڈو سی ڈی او کاریالیہ نے آج مسترد کردیا ہے۔ امیر جمعیت مولانا محمد ہارون سلفی نے کیئر خبر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کاٹهمانڈو سیڈیو کاریالیہ میں مورخہ 24 اکتوبر کو عہدیداران جمعیت کے ساتھ میٹنگ کے بعد سچیو عزیز الرحمن نے سیڈیو کاریالیہ کی تعلیماتِ کی خلاف...
← مزيد پڑھئے