نیپال

نیپال: دسہرہ کے موقع پر ملک بھر میں ٹریفک حادثات؛ 51 کی موت

کاٹهمانڈو/ کیئر خبر ملک بھر میں دسہرہ کے موقع پر سفر کرنے والوں کی بھیڑ بڑھ گئی ہے  گزشتہ دو دنوں کے اندر دسیوں ٹریفک حادثات رونما ہوئے ہیں جن میں اب تک 51 لوگوں کی موت ہوئی ہے جبکہ 40 لوگ زخمی ہیں جن کا علاج مختلف ہسپتالوں میں چل رہا ہے۔ تازہ حادثے میں نیپال گنج سے موگو جانے والی بس کا ہے جب کل اسے حادثے کا...

← مزيد پڑھئے

بٹول: عوام اور پولیس کے مابین تصادم میں چار لوگوں کی موت؛ حالات کشیدہ

بٹول/ کئیر خبر اتوار کو ضلع روپندھی کے بٹول سب میٹرو پولیٹن سٹی کے موتی پور انڈسٹریل ایریا میں سرکاری زمین پر قبضہ کرنے کی کوشش کرنے والے پولیس اور سکمباسیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھیرہوا کے ٹیچنگ ہسپتال (یو سی ایم ایس) کے پبلک ریلیشن آفیسر سشیل گرونگ کے مطابق ، 4 میں سے 3 افراد کی شناخت نہیں ہو سکی۔ جس کی...

← مزيد پڑھئے

بٹول میں پولیس اور سوکمباسیوں کے مابین تصادم؛ کرفیو نافذ

بٹول/ کیئر خبر بٹول کے موتی پور انڈسٹریل ایریا میں آج سوکمباسیوں کے ساتھ تصادم کے دوران پولیس نے فائرنگ کی۔ جس سے  صورتحال کشیدہ ہوگئی ہے۔ روپندہی کے چیف ڈسٹرکٹ آفیسر رشی رام تیواری نے تصادم کے دوران پولیس کی فائرنگ کی تصدیق کی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ جھڑپ میں کچھ لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں۔ کشیدگی اس وقت بڑھ گئی جب انتظامیہ نے سوکمباسیوں۔ عارضی...

← مزيد پڑھئے

نیپال: دیوبا کابینہ کی تشکیل مکمل ؛ مجھے قابل لیڈروں کو کابینہ میں شامل نہ کر پانے کا دکھ ہے: وزیر اعظم دیوبا

کاٹهمانڈو/ کیئر خبر وزارت عظمیٰ کی کرسی سنبھالنے کے تین مہینے بعد جمعہ کو وزیر اعظم شیربہادر دیوبا نے اپنی کابینہ کو مکمل کیا گٹھبندھن حکومت میں وزیر اعظم دیوبا نے اپنے ساتھی جماعتوں کو خوش کرنے کی کوشش کی  ہے وہیں انہیں  چیف جسٹس سپریم کورٹ کے سالے م کو وزیر بنا نے کے بعد تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا وزیر اعظم اور نیپالی کانگریس (این سی)...

← مزيد پڑھئے

صوبہ نمبر 2 کے وزیراعلیٰ راؤت نے صوبائی اسمبلی میں دو تہائی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

جنکپور / کئیر خبر صوبہ نمبر 2 کے وزیراعلیٰ محمد لال بابو راؤت نے صوبائی اسمبلی میں دو تہائی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے۔ کل 77 ودھایکوں نے راؤت کے حق میں جبکہ 23 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ بدھ کو صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں ایک سو صوبائی اسمبلی کے ارکان موجود تھے۔ آئین کے آرٹیکل 188 ، شق 2 کے مطابق صوبائی اسمبلی میں اعتماد...

← مزيد پڑھئے

نیپال: دارالحکومت کٹھمنڈو میں کم سن بچیوں کا جنسی استحصال، حکام خاموش

کٹھمنڈو / ہمالین ٹائمز پہلی نظر میں 16 سالہ جیسمین کو دیکھنے کے بعد محسوس ہوگا کہ وہ اسکول جانے والی ایک اسمارٹ لڑکی ہے، لیکن یہ یقین کرنا مشکل ہے کہ جیسمین جسم فروشی پر مجبور ہے۔ جیسمین چند ماہ قبل جنسی مجرموں کے جال میں پھنس گئی تھی ، جب اس کا شوہر اسے چھوڑ کر بھاگ گیا تھا یہ اس کے والد تھے جنہوں نے سب سے...

← مزيد پڑھئے

نیپال: ڈومیسٹک ایئرلائنز کے 70 فیصد سے زائد ایئر ٹکٹس دسہرہ کے موقع پر بک

کٹھمنڈو / کئیر خبر ڈومیسٹک ایئرلائنز کے 70 فیصد سے زائد ایئر ٹکٹس دسہرہ کے موقع پر بک کراے گئے ہیں۔ گھریلو ایئر لائنز تہواروں کے موسم کے لیے بکنگ کر رہی ہیں۔ بدھا ، یتی؛ شری اور سوریا جیسی ایئرلائن کمپنیوں نے بتایا ہے کہ دسہرہ تہوار کے لیے پروازوں کی تعداد میں اضافہ کیا جائے گا۔ گھریلو ایئرلائنز عام طور پر تہوار کے لیے پیشگی بکنگ کھولتی ہیں...

← مزيد پڑھئے

نیپالی حکومت نے کھجور کی درآمد پر پابندی عائد کر دی

کٹھمنڈو / کئیر خبر حکومت نے کالی مرچ ، مٹر ، کھجور اور سپاری کی درآمد پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ اتوار کو ایک پبلک نوٹس جاری کرتے ہوئے نیپال راشٹرا بینک (این آر بی) نے کہا ہے کہ اتھارٹی ان سامان کی در آمد کی اجازت صرف ان تاجروں کو دے گی جنہوں نے رواں سال جولائی کے وسط تک اجازت نامے اور لیٹر آف کریڈٹ اکاؤنٹس...

← مزيد پڑھئے

کپل وستو : بہادر گنج کے شیوراج اسپتال میں دست اور قے کے مریضوں کی بھیڑ؛ دو کی موت؛ علاج ندارد

کپل وستو/ کئیر خبر کرشنا نگر نگر پالیکا کے بہادر گنج و آس پاس کے مواضعات میں دست اور قے کے مریضوں کی لہر چل پڑی ہے بہادر گنج کے چھوٹے سے اسپتال شیوراج اسپتال میں سو سے زیادہ مریضوں کا بمشکل علاج چل رہا ہے دوائیوں اور ڈاکٹرس کی کمی کے سبب دو مریض دنیا سے رخصت ہوگئے- مئیر رجت پرتاپ شاہ نے بتایا اس سلسلہ میں ضلع ہیڈکوارٹر...

← مزيد پڑھئے

مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کا انتخاب نو: ڈاکٹر عبدالمبین ثاقب صدر اور ڈاکٹر اورنگزیب تیمی ناظم منتخب

کٹھمنڈو / کئیر خبر مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے سابق امیر مولانا محمد ہارون سلفی کے زیر سرپرستی سہ رکنی انتخابی کمیٹی کے زیر نگرانی آج مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کا انتخاب نو بی جی بینکٹ گونگبو کٹھمنڈو میں بحسن و خوبی و اتفاق رایے سے پاے تکمیل کو پہنچا- حافظ اشفاق سنابلی کی تلاوت کلام پاک سے انتخابی نشست کا آغاز ہوا؛ پھر انتخابی کمیٹی نے کارروائی...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter